مودی نے پلواما ڈرامہ کیا ،الٹا پاکستان نے گھر میں گھس کر مار ا، سُکھ جندر سنگھ رندھاوا نے بھارت سرکار کا پول کھول دیا

جے پور(نیوز ڈیسک)مودی نے پلواما ڈرامہ کیا ،الٹا پاکستان نے گھر میں گھس کر مار ا،راجستھان میں کانگریس رہنما سُکھ جندر سنگھ رندھاوا نے وزیراعظم نریندر مودی پر برس پڑے ۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست راجستھان کے شہر جے پور میں اجتماع سے خطاب میں کانگریس رہنما سُکھ جندر سنگھ رندھاوا نے پلوامہ ڈرامے کا […]
موٹاپہ کم کرنے کیلئے مریض کو ڈائٹ پلان فروخت کرنا ڈاکٹر کو مہنگا پڑ گیا،بھاری جرمانہ

کراچی(نیوز ڈیسک) موٹاپہ کم کرنے کیلئے مریض کو ڈائٹ پلان فروخت کرنا ڈاکٹر کو مہنگا پڑ گیا ۔تفصیلات کے مطابق کربق کراچی کی ڈاکٹر کو ڈائٹ پلان فروخت کرنا مہنگا پڑ گیا، اور عدالت کے حکم پر ڈھائی لاکھ روپے ادا کرنے پڑ گئے۔کراچی کی عدالت میں ایک درخواست دائر کی گئی، جس میں درخواست […]
عالمی شہرت یافتہ کیفی خلیل اس مقام تک کیسے پہنچے سچ بتا کر چاہنے والوں کے دل جیت لیے

کراچی(نیوز ڈیسک) کیفی خلیل نے کہا کہ ابتدائی کیرئیر میں پہلی پرفارمنس کیلئے تقریباً ڈیڑھ گھنٹا پیدل سفر طے کیا۔تفصیلات کے اپنے انٹرویو میں عالمی شہرت یافتہ گلوکار کیفی خلیل نے کہا کہ ابتدائی دنوں میں بڑی محنت کرنا پڑی ، موسیقی کا اس قدر شوق ہے کہ ان کا اوڑھنا بچھونا موسیقی ہی ہے، […]
ساگ پنجاب کی سوغات،غذائیت سے بھرپور

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پنجاب کی اصل پہچان سرسوں کے ساگ اور مکئی کی روٹی سے بہتر اور کوئی نہیں، اس سوغات میں ذائقہ، غذائیت اور رنگ کی بہتات ہے بالکل پنجاب کے لوگوں کی طرح، جو کہ سردیوں اور بہار کی سوغات ہے۔حالانکہ یہ ایک مرغن کھانا ہے لیکن اس کی خالصیت، تازہ اور […]
جنوبی وزیرستان ، سیکیورٹی فورسز کا آپریشن ،8 دہشتگرد ہلاک،فائرنگ تبادلے میں2 بچے شہید

پشاور (نیوز ڈیسک) جنوبی وزیرستان کے علاقے زنگھرہ میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 8 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقے زنگھرہ میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر سیکیورٹی فورسز نے آپریشن جہاں سیکورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کا […]
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی لیکن پاکستان آئی ایم ایف کے دباو کاشکار

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی ،لیکن پاکستان آئی ایم ایف دباو کاشکار،رمضان سے پہلے عوام ریلیف دینے میں ناکام۔ تفصیلات کے مطابق امریکی خام تیل کی قیمت میں 6 اعشاریہ 3 ڈالر کمی کے بعد قیمت فی بیرل خام تیل 66 اعشاریہ 77 ڈالر پر آگئی جبکہ برطانوی […]
بھارتی ادکارہ دیا مرزا کام نہ ملنے کی وجہ سے پریشان

ممبئی(نیوزڈیسک)ماضی میں شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی بالی ووڈ اداکارہ دیا مرزا کام نہ ملنے کی وجہ سے پریشان ہیں جس کا انہوں نے بھارتی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں کھل کر اظہار کیا۔دیا مرزا جنہوں نے ہندی فلم انڈسٹری کو اپنے کیریئر کا دو دہائیوں سے زیادہ وقت دے دیا، اب خود […]
محمد رضوان نے پی ایس ایل میں مسلسل تیسری مرتبہ 500 رنز بنادئیے

لاہور(نیوزڈیسک)ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 میں 500 رنز مکمل کرلیے۔ ملتان سلطانز کے کپتان نے 11 اننگز میں 500 رنز مکمل کیے۔واضح رہے کہ محمد رضوان نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے مسلسل تین ایڈیشنز میں 500 یا اس زائد رنز بنائے ہیں۔محمد رضوان […]
راولپنڈی کے سرکاری اسپتال میں ڈاکٹرز کی مبینہ غفلت سے 10 سالہ بچہ جاں بحق

راولپنڈی (نیوزڈیسک)راولپنڈی میں قائم بے نظیر اسپتال میں ڈاکٹرز کی مبینہ غفلت سے دس سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا، جس کی موت پر مشتعل لواحقین نے ہنگامہ آرائی کی۔ راولپنڈی کے علاقے غریب آباد سے 10 سالہ زخمی بچہ اسپتال لایا گیا، جو مبینہ طور پر ڈاکٹرز کی عدم دلچسپی اور بروقت طبی سہولیات نہ […]
انضمام الحق کا پی ایس ایل میچز میں باؤنڈریز بڑی کرنے کا مطالبہ

لاہور(نیوزڈیسک)پشاور زلمی کے مینٹور انضمام الحق نے پی ایس ایل میچز میں باؤنڈری بڑی کرنے کا مطالبہ کردیا۔قذافی اسٹیڈیم گراونڈ میں ٹیم کی پریکٹس کے دوران میڈیا سے بات کرتے ہوئے انضمام الحق نے کہا کہ فاسٹ آوٹ فیلڈ اچھی چیز ہے اس سے رنز تیزی سے بنتے ہیں البتہ چھوٹی باؤنڈری ہوگی تو انٹرنیشنل […]