اہم خبریں

بھارتی آرمی کا چیتا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، لیفٹیننٹ کرنل اور میجر ہلاک

نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارت آرمی کا چیتا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں دونوں پائلٹ ہلاک ہو گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ہیلی کاپٹر کا صبح 9 بج کر 15 منٹ پر ائیر ٹریفک کنٹرولر سے رابطہ منقطع ہوا تھا جس کے بعد ہیلی کاپٹر کی تلاش شروع کر دی گئی تھی […]

عام انتخابات کیلئے تحریک انصاف کی ٹکٹوں کی تقسیم، انٹرویوز شروع

لاہور (نیوزڈیسک)پنجاب کے عام انتخابات کیلئے تحریک انصاف کی ٹکٹوں کی تقسیم کے لئے زمان پارک میں انٹرویوز جاری ہیں۔زمان پارک لاہور میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی زیر صدارت پارلیمانی بورڈ کا اجلاس شروع ہو گیا ہے۔اجلاس میں اسد عمر، فواد چوہدری، عثمان بزدار، اعجازچوہدری، یاسمیں راشد،عون عباس بپی، میاں حماد اظہر کے […]

زمان پارک جانے والی پولیس کے پاس اسلحہ نہیں تھا، آئی جی پنجاب

لاہور (نیوزڈیسک)آئی جی پنجاب عثمان انور نے کہاہے کہ پی ٹی آئی کارکنوں نے پولیس پرحملے کئے، پولیس اور رینجرز پر پتھر کے ستھ پٹرول بم بھی پھینکےگئے۔سنٹرل پولیس آفس لاہور میں وزیراطلاعات عامرمیر کے ہمراہ ہنگائی پریس کانفرنس میں آئی جی عثمان انور نے کہا کہ زمان پارک میں آپریشن کرنے کا ارادہ نہیں […]

وزیراعظم سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کی ملاقات ،پیشہ وارانہ امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(اے بی این نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مزرا نے اسلام آباد میں ملاقات کی،وزیر اعظم آفس کے مطابق وزیر اعظم اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کی ملاقات میں افواجِ پاکستان کے پیشہ وارانہ امور پر گفتگو کی گئی،ملاقات میں خطے کی مجموعی […]

نیب ترامیم کے خلاف کیس میں سپریم کورٹ نے ریکوری کی تفصیلات مانگ لیں

اسلام آ باد (اے بی این نیوز)نیب ترامیم کے خلاف کیس میں سپریم کورٹ نے ریکوری کی تفصیلات مانگ لیں، بتایا جائے اب تک کتنی ریکوری ہوئی اور پیسہ کہاں گیا، کس صوبے اور وفاقی حکومت کو کتنے پیسے جمع کرائے گئے،،، عدالت میں تفصیلات جمع کرانے کا حکم،،، سرکاری اداروں، بینکوں اور عوام کو […]

بجلی صارفین پر 335 ارب روپے کا بوجھ ڈالنے کی درخواست پر سماعت مکمل

اسلام آ باد(اے بی این نیوز)بجلی صارفین پر 335 ارب روپے کا بوجھ ڈالنے کی درخواست پر سماعت مکمل ،نیپرا اتھارٹی اعدادوشمار کا جائزہ لینے کے بعد فیصلہ جاری کرے گی ،وفاقی حکومت کی درخواست کے بعد سرچارج کااطلاق کے الیکٹرک صارفین پر بھی ہوگا۔

پولیس لائن مسجد میں دھماکے کے 2سہولت کار گرفتار

پشاور(اے بی این نیوز) پولیس لائن مسجد میں دھماکے کے 2سہولت کار گرفتار،ایک کاتعلق افغانستان ،دوسرے کا ضلع خیبر سے ہے،پولیس کے مطابق سہولت کار بیرون ملک فرارکی کوشش کررہے تھے،افغان سہولت کار سے پاسپورٹ اور دیگر دستاویزات برآمد،، پکڑے جانے والے سہولت کاروں سے تفتیش جاری ہے۔

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف حصوں میں بارش، موسم خوشگوار ہوگیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز)اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف حصوں میں بارش، موسم خوشگوار ہوگیا، کشمیر،، گلگت بلتستان میں بھی بادل برسنے کا امکان،، محکمہ موسمیات نے بتادیا، بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں مطلع جزوی طور پر ابر آلودرہےگا۔

چین کی طرح دیگر ممالک کو بھی پالیسی سازی میں اپنی سوچ کو عالمی سطح پر وسعت دینی چاہیے، صدر مملکت

اسلام آباد(اے بی این نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے عالمی سطح پر قیام امن سمیت دیگر بنیادی معاملات میں باہمی تعاون کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ چین کی طرح دیگر ممالک کو بھی عوامی فلاح و بہبود کیلئے مقامی پالیسیز اور اقدامات کے علاوہ اپنی سوچ کو عالمی سطح پر […]

میری گرفتاری عدالت میں پیش ہونے کیلئے نہیں مجھے مارنے کیلئے ہے، عمران خان

لاہور (نیوزڈیسک) پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے کہاہے کہ میری گرفتاری عدالت میں پیش ہونے کیلئے نہیں مجھے مارنے کیلئے ہے، کہہ دیا ہے 18 مارچ کو عدالت میں پیش ہوں گا۔جمعرات کو تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے سینئر اینکرز سے ملاقات کی۔سابق وزیراعظم عمران خان نے صحافیوں سے گفتگو کرتے […]