پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں 65 پیسے اضافہ

کراچی (اے بی این نیوز ) انٹر بینک میں دوران کاروبار ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔ پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں 65 پیسے اضافہ ہو گیا ہے اور اس وقت 283 روپے 50 پیسے میں ٹریڈ ہو ا۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز انٹربینک میں کاروبار کے دوران […]
ہتھیلی کے سائز کے جڑواں بچوں کا گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اندراج

نیو یارک(اے بی این نیوز)امریکا میں غیرمعمولی حد تک کم حجم اور سائز کے ساتھ پیدا ہونے والے جڑواں بچوں کو ان کے حجم کی وجہ سے گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل کیا گیا ہے۔ ہلکے ہونے اور پیدائش کی مدت سے کئی ماہ قبل پیدا ہونے کی وجہ سے ڈاکٹروں نے جڑوں […]
را ئوانوار کو ای سی ایل سے نام نکلوانے کیلئے وفاقی حکومت سے رجوع کرنے کی ہدایت

اسلام آباد(اے بی این نیوز)سپریم کورٹ نے سندھ پولیس کے سابق ایس ایس پی رائو انوار کو ای سی ایل سے نام نکلوانے کے معاملے پر وفاقی حکومت سے رجوع کرنے کی ہدایت کردی، تفصیلات کے مطابق جمعرات کو سپریم کورٹ میں رائو انوار کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے لیے درخواست پر […]
وزیراعظم سے وزیر اعلی سندھ کی ملاقات

اسلام آباد(اے بی این نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سندھ میں وفاقی حکومت کے جاری ترقیاتی منصوبوں کو جلد از جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا ہے کہ عوامی فلاح و بہبود کے لئے وفاق اور صوبوں کو مل کر کام کرنا ہے، تھر کول منصوبے سے نہ صرف ملک میں توانائی […]
وزیراعظم نے وزارت خارجہ کوڈاکٹر عافیہ کی جلد رہائی کیلئے امریکی حکومت سے رابطے کی ہدایت کر دی

اسلام آباد (اے بی این نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے وزارت خارجہ کو ڈاکٹر عافیہ کی خیریت اور ان کی جلد رہائی کے لیے امریکی حکومت کے ساتھ ساتھ واشنگٹن میں پاکستانی مشن کے ساتھ مکمل طور پر رابطے میں رہنے کی ہدایت کی ہے،وزیراعظم شہبازشریف سے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی بہن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے […]
پی ڈی ایم کو چاہے جتنے مرضی غشی کے دورے پڑیں انتخابات تو کرانا پڑینگ،مسرت جمشید چیمہ

لاہور(اے بی این نیوز )پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کو چاہے جتنے مرضی غشی کے دورے پڑیں انتخابات تو کرانا پڑیں گے ، پی ٹی آئی کو کسی سیاسی جماعت سے کوئی خطرہ نہیں بلکہ پی ڈی ایم ٹولے کی پی ٹی آئی کی […]
حناپرویز بٹ نے پی پی 160اور پی پی 155سے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے

لاہور(اے بی این نیوز)مسلم لیگ (ن) کی رہنما حناپرویز بٹ نے پی پی 160اور پی پی 155سے کاغذات نامزدگی جمع کروادیے،حناپرویز بٹ اپنے قائد میاں نوازشریف کی تصویروں والی قمیض پہنے الیکشن کمیشن کے آفس پہنچ گئی۔اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے انہوں نے کہا خواتین کو جنرل الیکشن میں ضرور حصہ لینا چاہیے۔ان […]
پی ٹی آئی نے پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کو مسترد کر دیا

لاہور(اے بی این نیوز) پاکستان تحریک انصاف نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد کر دیا ہے۔پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد اور عندلیب عباس نے کہا کہ تحریک انصاف پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ظالمانہ اضافے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہے، ظالم حکمران پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ظالمانہ […]
سود کے فیصلے کیخلاف سٹیٹ بینک اور نیشنل بینک کی اپیلیں خارج

اسلام آباد(اے بی این نیوز)سپریم کورٹ کی شرعی عدالت نے سود کے فیصلے کے خلاف سٹیٹ بینک اور نیشنل بینک کی اپیلیں خارج کر دیں،نجی ٹی وی کے مطابق چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے چیمبر میں متفرق درخواستوں پر سماعت کی، وکیل سلمان اکرم راجہ سٹیٹ بینک اور نیشنل بینک کی طرف سے پیش […]
حکومت کا عمران خان کی گرفتاری سے کوئی تعلق نہیں، مرتضیٰ جاوید عباسی

حویلیاں( اے بی این نیوز )وفاقی وزیربرائے پارلیمانی امور مرتضیٰ جاوید عباسی نے کہا ہے کہ فتنہ خان کی حرکات نے اپنے ورکرز کو بھی شرما کے رکھ دیا ہے۔ توشہ خانہ چور خان ملک میں افراتفری چاہتا ہے۔ کارکن ذلیل و خوار ہورہے ہیں‘ عمران خان بنکر میں بیٹھ کر تماشا دیکھ رہا ہے۔ حکومت کا […]