پاکستان میں مہنگائی فروری میں ریکارڈ 45 فیصد تک پہنچ گئی

اسلام آباد(اے بی این نیوز ) پاکستان میں اشیائے خوردونوش کی مہنگائی فروری میںریکارڈ 45 فیصد تک پہنچ گئی ، تباہ کن سیلاب، یوکرین کا بحران، اور کرنسی کی قدر میں کمی اس کے معاون عوامل ثابت ہوئے۔ قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی گلگت میں اکنامکس ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ پروفیسر انجم بیگ نے ویلتھ پاک سے بات […]
پاکستان تحریک انصاف کا سینیٹ کی گولڈن جوبلی تقریب کے دوسرے دن کا بھی بائیکاٹ

اسلام آباد(اے بی این نیوز)سینیٹ کی گولڈن جوبلی تقریب کے دوسرے دن کا بھی پاکستان تحریک انصاف نے بائیکاٹ کیا،تقریب میں اپوزیشن کی کمی محسوس کی گئی حکومتی سینیٹر مشاہدحسین سید نے اس کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہاکہ امید ہے دودن بعدتحریک انصاف کے سینیٹرز ایوان میںآجائیں گے ۔گولڈن جوبلی کے دوسرے روز مختلف […]
ملک کو درپیش چیلنجز،وزیراعظم کی تمام سیاسی قیادت کو مل بیٹھنے کی دعوت

اسلام آباد(اے بی این نیوز ):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ملک کو درپیش چیلنجوں سے نکالنے کیلئے تمام سیاسی قیادت کو مل بیٹھنے کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان بڑی قربانیوں کے بعد معرض وجود میں آیا، یہ اقوام عالم میں اپنا کھویا ہوا مقام ضرور حاصل کرے گا، معاشی اصلاحات، معاشی ایجنڈا، کفایت […]
عراق میں ہیلی کاپٹر گرکر تباہ، 7افراد جاں بحق

بغداد(اے بی این نیوز)عراق کے شمالی صوبے میں ہیلی کاپٹر گرنے کے واقعے میں 7افراد ہلاک ہوگئے، عراقی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ گرنے والا ہیلی کاپٹر ترک فوج کا ہے،غیرملکی میڈیا کے مطابق عراق کے شمالی صوبے دحوک میں ایک ہیلی کاپٹر آئل فیلڈ کے قریب گر کر تباہ ہوگیا، واقعے میں کم […]
ایران،آتش بازی تہوار میں26ہلاک اور 3500سے زائد زخمی

تہران(اے بی این نیوز)ایران میں 15مارچ کومنائے جانے والے آتش بازی تہوار میں ملک بھر کے مختلف علاقوں میں آگ لگنے اور حادثات سے کم از کم 26 افراد ہلاک اور 35سو سے زیادہ زخمی ہوگئے ،”چہارچنبی سوری” تہوار ہر سال ایرانی سال کے آخری بدھ کی شام منایا جاتا ہے، عرب میڈیا کے مطابق […]
برطانیہ کے نئے مالی سال کا بجٹ پیش، بچوں کی دیکھ بھال ، فوائد اور پنشن اصلاحات کا اعلان

لندن(آئی این پیاے بی این نیوز)ا بجٹ پیش کیا جس میں انرجی بلز کے ڈھائی ہزار پائونڈ سالانہ کی پرائس کیپ اسکیم میں تین ماہ کی توسیع کی گئی،جیریمی ہنٹ نے کہا کہ آئندہ 5برسوں میں دفاعی بجٹ پر 11ارب پائونڈ خرچ کیے جائیں گے جبکہ پری پیمنٹ میٹر کے تحت صارفین کو زائد رقم […]
سعودی عرب ایران معاہدے سے تنازعات کے خاتمے کی رفتارمیں اضافہ ہوگا، اقوام متحدہ

نیویارک (اے بی این نیوز)ااقوام متحدہ کے خصوصی مندوب برائے یمن ہانس گرنڈبرگ نے کہا ہے کہ سعودی عرب،ایران معاہدے سے تنازعات کے خاتمے کی رفتارمیں اضافہ ہوگا،عربمیڈیا کے مطابق اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی برائے یمن ہانس گرنڈبرگ نے سلامتی کونسل میں کہا ہے کہ سعودی عرب اورایران کے درمیان تعلقات کی بحالی کے […]
لاہور میں پتنگ کی ڈور گلے پر پھرنے سے بچہ جاں بحق

لاہور (اے بی این نیوز) لاہور میں پتنگ کی ڈور سے اموات تھم نہ سکیں، شادباغ میں ایک اور معصوم کی جان گئی۔لاہور کے علاقے شادباغ میں پتنگ کی ڈور گلے پر پھرنے سے 5سالہ علی حیدر جاں بحق ہوگیا۔پولیس کے مطابق بچہ اپنے والد کے ہمراہ موٹر سائیکل پر آگے بیٹھ کر جارہا تھا، […]
حکومت کی صرف یہ کوشش ہے عمران خان پر جو قاتلانہ حملہ ناکام ہوا اسے کامیابی میں کیسے بدلنا ہے’ فواد چوہدری

لاہور(اے بی این نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت کی صرف یہ کوشش ہے کہ عمران خان پر جو قاتلانہ حملہ ناکام ہوا اسے کامیابی میں کیسے بدلنا ہے ،حکومت کے تمام ادارے الیکشن نہ کرانے کے بہانے تراش رہے ہیں اس کا مطلب یہ ہوگا پورا آئین […]
زمان پارک میں ہنگامہ آرائی پر پی ٹی آئی کارکنوں کیخلاف 4مقدمات درج ، عمران خان سمیت دیگر پارٹی رہنما بھی نامزد

لاہور (اے بی این نیوز) لاہور زمان پارک میں ہنگامہ آرائی پر پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کے خلاف 4مقدمات درج کر لیے گئے جن میں پارٹی چیئرمین عمران خان اور دیگر پارٹی رہنمائوں کو بھی نامزد کیا گیا ۔تھانہ ریس کورس میں درج 4مقدمات جلائو گھیراو اور سرکاری املاک کو آگ لگانے کی دفعات […]