پشاور(اے بی این نیوز) پولیس لائن مسجد میں دھماکے کے 2سہولت کار گرفتار،ایک کاتعلق افغانستان ،دوسرے کا ضلع خیبر سے ہے،پولیس کے مطابق سہولت کار بیرون ملک فرارکی کوشش کررہے تھے،افغان سہولت کار سے پاسپورٹ اور دیگر دستاویزات برآمد،، پکڑے جانے والے سہولت کاروں سے تفتیش جاری ہے۔















