اہم خبریں

نیند کی کمی ویکسین کی افادیت کو کم کر سکتی ہے،امریکی تحقیق

واشنگٹن(نیوزڈیسک)طبی ماہرین نے ایک تازہ تحقیق کے نتائج سے متعلق انکشاف کیا ہے کہ بے خوابی اور نیند کی کمی ویکسن کی افادیت کو کم کر سکتی ہے، اور اسی طرح مکمل، گہری اور پرسکون نیند ویکسین کی افادیت کو بڑھا بھی سکتی ہے، غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس تحقیق میں ہزاروں افراد میں […]

ہیلی کاپٹر سے لٹک کر ’’پل اپ‘‘ کا نیا ریکارڈ قائم

یروآن(نیوزدیسک)آرمینیائی باشندے نے ہیلی کاپٹر سے لٹک کر ایک منٹ میں زیادہ سے زیادہ پل اپ کرنےکا نیا ریکارڈ بنا لیا،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بنیادی طور پر ایتھلیٹ، ہمازپ ہولیان نے ان کے قد سے کچھ اوپر اڑتے ہوئے ہیلی کاپٹر کی لینڈنگ ریلنگ پکڑ کر ایک منٹ میں 32 پل اپ کئے ہیں […]

چوہے بھی کورونا ویریئنٹس سے متاثر ہوسکتے ہیں، نئی تحقیق

کولمبیا، مِزری(نیوزڈیسک ) ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ چوہے بھی کورونا وائرس کے ایلفا، ڈیلٹا اور اومیکرون ویریئنٹس سے متاثر ہو سکتے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق امیریکن سوسائیٹی فار مائیکروبایولوجی میں شائع ہونے والی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ نیویارک شہر میں کورونا وائرس جنگلی چوہوں کو متاثر کر چکا ہے۔تحقیق […]

آئی فونز کی جگہ لینے کیلئے ایپل کی جانب سے نئی ڈیوائس لانچ کئے جانے کا امکان

نیویارک(نیوزڈیسک)ایپل جون 2023 میں ایک ایسی جدید ڈیوائس لانچ کرنے والا ہے جو مبینہ طور پر آئی فونز کی جگہ لے لے گی۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق جون میں ہونے والی ڈویلپر کانفرنس میں ایپل آگمینٹڈ رئیلٹی (اے آر) اور ورچوئل رئیلٹی (وی آر) ٹیکنالوجی پر مبنی ایک ہیڈ سیٹ متعارف کرانے والا […]

سلمان خان کی انا توڑ دوں گا، جیل سے گینگسٹر کی دھمکی

ممبئی (نیوزڈیسک)پنجابی گلوکار سدھو موسے والا کے قتل میں گرفتار گینگسٹر لارنس بشنوئی نے جیل سے سلمان خان کو دھمکی دی ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق 1998 میں فلم ’ہم ساتھ ساتھ ہیں کی شوٹنگ کے دوران سلمان خان نے راجستھان کے جنگلات میں کالے ہرن کا شکار کیا تھا۔ لمان کے علاوہ سیف علی […]

ترجمان امریکی وزارتِ خارجہ نیڈ پرائس نے استعفیٰ دیدیا

واشنگٹن (نیوزڈیسک)دنیا کو امریکا کی خارجہ پالیسیوں کی وضاحت کرنے والے نیڈ پرائس اگلے ہفتے اپنے عہدے سے مستعفی ہوجائیں گے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق نیڈ پرائس اب محکمہ خارجہ میں ہی ایک نئی ذمہ داری نبھائیں گے۔ وہ براہ راست امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کے ماتحت کام کریں گے۔نیڈ پرائس نے پریس […]

فراڈ کیس میں مطلوب خاتون کے بیرون ملک فرارکی کوشش ناکام

کراچی(نیوزڈیسک) جناح ٹرمینل پرایف آئی اے امیگریشن حکام نے فراڈ کیس میں مطلوب خاتون کے بیرون ملک فرارکی کوشش ناکام بنادی۔ذرائع کے مطابق کراچی ائرپورٹ پرایف آئی اے امیگریشن نے کارروائی عمل میں لائی، جس کے دوران فراڈ کیس میں مطلوب خاتون کوبیرون ملک روانگی سے روک کر آف لوڈ کیا گیا۔ذرائع کے مطابق خاتون […]

کراچی اور اندرون سندھ میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

کراچی(نیوزڈیسک) محکمہ موسمیات نے جمعرات کو شہر کے مضافاتی علاقوں اور اندرون سندھ میں گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ظاہر کردیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کو کراچی میں معمول سے تیز سمندری ہوائیں چلیں جس کی وجہ سے موسم قدرے معتدل رہا اور زیادہ سے زیادہ پارہ 31.2 ڈگری ریکارڈ ہوا۔ ہواؤں […]

سعودی عرب میں پی آئی اے کی جانب سے تقریب کاانعقاد،20 سے زائد ٹریول ایجنٹس کو شاندار کارکردگی پر ایوارڈز سے نوازا گیا

ریاض ( عمران اعوان )سعودی عرب میں پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن پی آئی اے کی جانب سے ٹریول ایجنٹس میں ایوارڈ تقسیم کرنے کی تقریب منعقد کی گئی جس میں چیف کمرشل آفیسر نوشیروان عادل اور جی ایم پسنجر سیلز آفیسر محمد شفیق نے خصوصی شرکت کی دارالحکومت ریاض میں پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن پی آئی اے […]

دو پاکستانی حج کیلئے طویل سفر پیدل طے کرکے سعودی عرب پہنچ گئے

مکہ مکرمہ (نیوزڈیسک)حج کرنے کی نیت سے دو پاکستانی چار ماہ 12 دن کے طویل سفر پیدل طے کرنے کے بعد سعودی عرب میں داخل ہوگئے۔فیصل آباد کے رہائشی خالد عبدالغفور اور ذیشان نے دو دسمبر 2022 کو فیصل آباد سے حج کے لئے رخت سفر باندھا تھا۔دونوں پاکستانی شہری چار ماہ 12 روز کے […]