عالمی مارکیٹ میں تیل قیمتوں میں واضح کمی،گیس قیمت بھی ساڑھے چھ فیصد کم

سنگاپورسٹی (نیوزڈیسک)عالمی آئل مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں واضح کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی خام تیل کی قیمت 6.39 فیصد کمی کے بعد 66.77 ڈالر فی بیرل پر آگئی ہے۔برطانوی برینٹ کروڈ آئل کی قیمت 6 فیصد کمی سے فی بیرل 72.80 ڈالر پر آگئی ہے۔اس کے علاوہ […]
صنفی امتیاز کے خاتمے سے پاکستان کے جی ڈی پی پر مثبت اثرات مرتب ہوں گے، شازیہ مری

کراچی(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر برائے سماجی بہبود شازیہ مری نے کہا ہے کہ خواتین کو اپنے حقوق کیلئے کاغذوں پر نعرے لکھ کر عورت مارچ کی شکل میں سڑکوں پر آنا پڑتا ہے۔ صنفی امتیاز کے خاتمے سے پاکستان کے جی ڈی پی پر بہت مثبت اثرات مرتب ہوں گے۔ تعلیم یافتہ مردوں کا فرض ہے کہ […]
پی ایس ایل 8، کوالیفائر میں قلندرز کو شکست، ملتان سلطانز فائنل میں پہنچ گیا

لاہور(نیوزڈیس)ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 کے کوالیفائر میں ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو شکست دے کر مسلسل تیسری مرتبہ ایونٹ کے فائنل کےلیے کوالیفائی کرلیا۔ملتان سلطانز کی جانب سے دیے گئے 161 رنز کے ہدف کے تعاقب میں لاہور قلندرز کی ٹیم 76 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں […]
ڈی جی رینجرز میجر جنرل محمد قذافی کا ٹیچنگ ہسپتال کا دورہ، زخمی جوانوں کی عیادت کی

لاہور (نیوزڈیسک) ڈی جی رینجرز پنجاب میجر جنرل محمد قذافی نے پنجاب رینجرز ٹیچنگ ہسپتال کا دورہ کیا، وہاں انہوں نے زخمی ہونے والے رینجرز جوانوں کی عیادت کی۔ڈی جی رینجرز پنجاب میجر جنرل محمد قذافی فرداً فرداً تمام زخمیوں سے ملے اور ان کی خیریت دریافت کی، اس موقع پر انہوں نے زخمی جوانوں […]
حنا ربانی کھر کی کامن ویلتھ کی سیکرٹری جنرل پیٹریشیا سکاٹ لینڈ سے ملاقات

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وزیر مملکت برائے امور خارجہ حنا ربانی کھر نے کامن ویلتھ ڈے کی تقریبات کے موقع پر کامن ویلتھ کی سیکرٹری جنرل پیٹریشیا سکاٹ لینڈ سے ملاقات کی۔دفتر خارجہ کے مطابق انہوں نے ملاقات میں کثیرالجہتی نظام میں بے مثال تناؤ کے وقت دولت مشترکہ کی اقدار کو مضبوط کرنے اور تنظیم […]
عمران خان کو ریلی میں نہیں عدالت پیش ہونے پر خطرہ ہے، قمر زمان کائرہ

اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ عمران خان کو عدالت کے سامنے سرنڈر کرنا ہوگا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر اعظم کے مشیر امور کشمیر قمر زمان کائرہ نے کہا کہ عدالت کے نوٹسز پر اگر عمران خان پیش ہو جاتے تو یہ […]
سی پیک کی مشترکہ تعمیر کے موضوع پر پاک چین ورچوئل سیمینار

اسلام آباد (نیوزڈیسک) چائنا میڈیا گروپ کی جانب سے سی پیک کی مشترکہ تعمیر اور چینی طرز کی جدیدیت کے موضوع پر ورچوئل سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔چائنا میڈیا گروپ کے صحافیوں، مبصرین، پاکستان کے متعدد ذرائع ابلاغ اور تھنک ٹینکس سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے سیمینار میں شرکت کی اور چینی طرز کی […]
لاہور، کینال روڈ کو ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا

لاہور (نیوزڈیسک) ٹریفک پولیس نے کینال روڈ کو پل نہر مال سے جانب دھرمپورہ ٹریفک کیلئے کھول دیا ہے۔ٹریفک پولیس حکام کا کہنا تھاکہ شہری کینال روڈ کی دونوں اطراف بلا جھجک سفر کر سکتے ہیں جبکہ مزید رہنمائی اور مدد کیلئے ہیلپ لائن 15 پر کال کی جا سکتی ہے۔قبل ازیں لاہور ہائی کورٹ […]
الیکشن کمیشن نے پنجاب کی نگران حکومت کو تقرر و تبادلوں کی اجازت دے دی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب کی نگران حکومت کو تقرر و تبادلوں کی اجازت دے دی۔الیکشن کمیشن کی جانب سے چیف سیکرٹری پنجاب کو جاری مراسلے میں افسران و ملازمین کو چھٹیاں دینے کی اجازت بھی دے دی گئی، پنجاب کی نگران حکومت کو سیکرٹریٹ کے گریڈ 19 اور ماتحت افسران کی […]
پارلیمنٹ کے اختیارات میں مداخلت ہو رہی ہے، سینیٹر عرفان صدیقی

اسلام آباد (نیوزڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ مجھے لگتا ہے کہ پارلیمنٹ کے اختیارات میں مداخلت ہو رہی ہے، پارلیمنٹ میں تجاوزات ہو رہی ہیں۔سینیٹ کے خصوصی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے عرفان صدیقی نے کہا کہ ہم آئین کے تمام معماروں کو خراج تحسین پیش […]