وزیراعظم شہباز شریف سے وفاقی وزرا سردار ایاز صادق ، خواجہ سعد رفیق اور مشیر برائے امور کشمیر قمر زمان کائرہ کی ملاقات

اسلام آباد(اے بی این نیوز )وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر اقتصادی امور سردار ایاز صادق وفاقی وزیر ریلویز و ہوا بازی خواجہ سعد رفیق اور مشیر وزیراعظم برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ نے ملاقات کی۔ وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں متعلقہ وزارتوں […]
30 اپریل کی تاریخ ملتوی، پنجاب اسمبلی کے انتخابات کیلئے 8 اکتوبر کی نئی تاریخ مقرر

اسلام آباد (اے بی این نیوز )الیکشن کمیشن نے پنجاب میں عام انتخابات کا شیڈول واپس لے لیا، اب پنجاب میں عام انتخابا ت کی پولنگ 8 اکتوبر کو ہو گی،الیکشن کمیشن نے اسٹیک ہو لڈرز کی بریفنگ کے بعد حکم نامہ جاری کر دیا۔آٹھ اکتوبر کو انتخابات کا شیڈول بعد میں جاری کیا جائے گا،پنجاب […]
پنجاب اسمبلی کے 30 اپریل کو ہونےوالے الیکشن ملتوی،نئی تاریخ کا اعلان

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پنجاب اسمبلی کے 30 اپریل کو ہونے والے الیکشن ملتوی کردیے گئے۔الیکشن کمیشن نے انتخابات ملتوی کرنے کا با ضابطہ حکم نام جاری کر دیا۔الیکشن کمیشن کا کہنا تھا کہ پنجاب میں الیکشن 8 اکتوبر کو ہوں گے۔
اسٹار لنک سیٹلائٹ انٹرنیٹ پاکستان میں باضابطہ طور پر رجسٹر

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان کے انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) اور ٹیلی کمیونیکیشن شعبے میں ایک بڑی پیش رفت ہوئی ہے، اسٹار لنک نے خود کو سیکورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان میں رجسٹر کر لیا ہے۔اسپیس ایکس میں گلوبل لائسنسنگ اور مارکیٹ ایکٹیویشن کے ڈائریکٹر ریان گڈ نائٹ نے وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ٹیلی کمیونیکیشن […]
ملک میں رمضان کا چاند نظر آگیا، کل پہلا روزہ ہوگا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )رمضان المبارک کا چاند نظرآگیا،یکم رمضان المبارک کل کو ہوگا ، چئیرمین روعت ہلال کمیٹی نے اعلان کیا کہ کل بروز جمعرات کو پہلا روزہ ہو گا۔پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا،رمضان المبارک 1444ھ کا چاند دیکھنے کےلیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ہوا۔پشاور میں جاری اس […]
وفاقی وزیر امین الحق سے گلوبل ڈائریکٹر اسپیس ایکس ریان گڈنائٹ کی ملاقات

اسلام آباد(اے بی این نیوز )وفاقی وزیر آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن سید امین الحق سے گلوبل ڈائریکٹر اسپیس ایکس ریان گڈنائٹ نے بدھ کو ان کے دفتر میں ملاقات کی۔اسں موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا اسپیس ایکس کی کمپنی اسٹار لنک نے ایس ای سی پی میں اپنی رجسٹریشن کرالی ہے، […]
بیگم نصرت بھٹو کی جدوجہد اور قربانیاں ہم سب کے لیے مشعلِ راہ ہے،بلاول بھٹو زرداری

کراچی(اے بی این نیوز )پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین و وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے مادر جمہوریت بیگم نصرت بھٹو کی سالگرہ پر انہیں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ مادر جمہوریت نے آئین اور جمہوریت کی خاطر سفاک آمروں کی مذاحمت کی، بے پناہ مشکلات اور المناک صدمات برداشت کئے مگر جمہوریت اور […]
پی ٹی آئی کے کارکنوں کے خلاف درج مقدمات پر جےآئی ٹی تشکیل

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکنوں کے خلاف درج مقدمات پر مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جےآئی ٹی) تشکیل دیدی گئی۔سینئیر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) عمران کشور پانچ رکنی جے آئی ٹی کے سربراہ مقرر کردیئے گئے ہیں۔جے آئی ٹی میں سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس پی) آفتاب پھلنوال، انٹیلیجنس بیورو (آئی بی)، انٹر […]
یوم پاکستان تجدید عہد وفا کا دن ہےسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد(اے بی این نیوز )سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف اور ڈپٹی سپیکر زاہد اکرم درانی نے قوم کو یوم پاکستان کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہےکہ 23مارچ کا دن برصغیر کی تاریخ میں ایک منفرد مقام رکھتا ہے۔ یوم پاکستان کے موقع پر سپیکر راجہ پرویز اشرف نے اپنے تہنیتی پیغام میں کہا کہ […]
تحریک انصاف پر پابندی لگانے کے حق میں نہیں ہوں،رانا ثنا اللہ

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف پرپابندی لگانے کے حق میں نہیں ہوں،سیاسی جماعت پرپابندی کامعاملہ بہترعمل نہیں۔پارلیمنٹ ہائوس میں صحافیوں سےغیررسمی گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا تسلیم کرتےہیں ایسےمعاملات سےعدلیہ کااحترام مجروح ہوتاہے،عدلیہ کےوقارکی خاطرسمجھتےہیں ایسانہیں ہوناچاہیے۔انہوں نے کہا کہ اُس کا انتظار کیاجاتاہےاس سےعام […]