اہم خبریں

شہید بریگیڈیئر مصطفیٰ کمال برکی کے جنازے کے موقع پر ان کے پسماندگان اور بالخصوص بچوں کے بارے میں سوچتا رہا، وزیراعظم شہباز

اسلام آباد(اے بی این نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ‏آج میں شہید بریگیڈیئر مصطفیٰ کمال برکی کے جنازے کے موقع پر ان کے پسماندگان اور بالخصوص بچوں کے بارے میں سوچتا رہا۔ بدھ کو اپنے ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ قوم کبھی بھی شہداء کے خاندانوں کا شکریہ ادا نہیں کر […]

رانی مکرجی کی فلم نے ’’ پٹھان ‘‘ کو پیچھے چھوڑ دیا

ممبئی(نیوزڈیسک) رانی مکرجی کی فلم’’ مسز چیٹرجی ورسز ناروے‘‘ نے ’’ پٹھان ‘‘ کو پیچھے چھوڑ دیا۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق بولی وڈ سپراسٹار شاہ رخ خان کی فلم ’ پٹھان‘ کا چہار سو چرچا ہے۔ اس فلم سے کنگ خان نے ایک بار پھر ثابت کردیا ہے کہ ہندی فلمی سلطنت کا بادشاہ […]

بھارت،بچی پر مبینہ تشدد کرنے والے استاد کی والدین نے پٹائی کردی

نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارتی ریاست تامل ناڈو کے ایک اسکول میں ٹیچر کی پٹائی کرنے پر کلاس دوم کی طالبہ کے والدین کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق واقعہ ریاست تامل ناڈو کے شہر تھوتھوکڈی ایک اسکول میں پیش آیا جہاں والدین نے مبینہ طور پر اپنی 7 سالہ بچی کو مارنے پر […]

ڈاکٹر عارف علوی کا رمضان المبارک کے آغاز پر قوم کے نام پیغام

اسلام آباد(اے بی این نیوز    ) میں رمضان المبارک کے بابرکت مہینے کے آغاز پر پوری پاکستانی قوم اور امت ِمسلمہ کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ اللہ تعالی کی رحمت اور مہربانی سے ہم ایک مرتبہ پھر رمضان المبارک کی باسعادت گھڑیوں سے مستفید ہو رہے ہیں۔ یہ مبارک لمحات جہاں ایک مسلمان کیلئے روحانی اوراخلاقی […]

نگران وزیراعلیٰ کاعمران کے مبینہ قاتلانہ حملوں کے بیان پرانکوائری کمیشن بنانے کا فیصلہ

لاہور (نیوزڈیسک)نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے مبینہ قاتلانہ حملوں کے بیان پرانکوائری کمیشن بنانے کا فیصلہ کر لیا۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹرپرجاری ایک بیان میں محسن نقوی نے کہا کہ عمران خان کے مبینہ قاتلانہ حملوں کے بیان کی انکوائری کے لیے کمیشن بنانے کا فیصلہ […]

مفی شہاب الدین پوپلزئی نے بھی چاند کا اعلان کردیا

پشاور(نیوزڈیسک)پشاور کی غیر سرکاری رویت ہلال کمیٹی مسجد قاسم خان کے سربراہ مفتی شہاب الدین پوپلزئی نے بھی کل پہلے روزے کا اعلان کردیا۔مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین عبدالخبیر آزاد نے اعلان کیاکہ ملک میں چاند نظر آنے کی شہادتیں موصول ہوئی ہیں جس کے بعد ملک میں کل یعنی 23 مارچ کو پہلا […]

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر شازیہ مری کی ملاقات

اسلام آباد( اے بی این نیوز   )وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر تخفیف غربت اور سماجی تحفظ اور چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام شازیہ مری نے بدھ کو ملاقات کی۔وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں تخفیف غربت اور سماجی تحفظ ڈویژن اور بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے امور […]

ماحولیاتی تبدیلیوں کے اثرات سے بچنے کیلئے شجرکاری سب سے موثرذریعہ ہے، وفاقی وزیر آئی ٹی سید امین الحق

اسلام آباد(اے بی این نیوز    )وفاقی وزیر آئی ٹی سید امین الحق نے کہا ہے کہ ماحولیاتی تبدیلیوں کے گہرے اثرات پاکستان پر مرتب ہونا شروع ہوگئے ہیں، موسم برسات، گرمی میں اضافہ، غیر متوقع سیلاب، سردی و بہارکے موسموں میں تغیر ماحولیاتی تبدیلیوں کا نتیجہ ہے، ان خطرناک اثرات سے بچنے کیلئے شجر کاری سب […]

پنجاب میں مظالم کےخلاف سکھوں کا بھارتی ہائی کمیشن لندن پر احتجاجی مظاہرہ

لندن(نیوزڈیسک)بھارتی پنجاب میں پولیس مظالم کےخلاف بھارتی ہائی کمیشن لندن پر سکھوں کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرے کا اہتمام فیڈریشن آف سکھ آرگنائزیشن اور سکھ یوتھ تنظیموں نے کیا۔اس موقع پر سکھ نوجوانوں نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی تصویر پر جوتیاں برسادیں۔لندن کے علاوہ برطانیہ کے دیگر شہروں سے بھی […]

امپورٹڈ حکومت کا نعرہ فراڈ تھا، عمران خان خود انہی کا بندہ ہے،خواجہ آصف

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان ڈرامے کررہے ہیں، یہ خود چار، پانچ پولیس والوں کو مروائیں گے، تاکہ ملک میں افراتفری ہو اور ان کے عزائم پورے ہوں۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ عمران خان ان لوگوں کا بندہ ہے جو پاکستان میں […]