13 کا ٹولہ تباہی کی علامت ،نگران حکومت کی کوئی حیثیت نہیں، پاکستان میں کٹھ پتلی تماشہ لگا ہوا ہے، شیخ رشید احمد

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ نگران حکومت کی اب کوئی حیثیت نہیں، پاکستان میں کٹھ پتلی تماشہ لگا ہوا ہے، ملک منجدھار میں پھنس گیا ہے، 13 کا ٹولہ تباہی اور بربادی کی علامت بن گیا ہے الیکشن کمیشن کے […]
پاک فوج کو نشانہ بنانا اچھا نہیں،عمران خان ریڈ لائن کراس کر رہے ہیں،وفاقی وزیر امین الحق

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر آئی ٹی امین الحق نے کہا کہ عمران خان ہر گزرتے دن کے ساتھ ریڈ لائن کراس کر رہے ہیں۔ آج انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ ایم کیو ایم چاہتی ہے کہ الیکشنز ڈیجیٹل مردم شماری کے بعد اکتوبر میں ہوں۔ عمران خان کے حوالے سے انہوں […]
روس کے یوکرین پر میزائل حملے جاری،9 افراد ہلاک،30 سے زائد زخمی، ولودومیر زیلنسکی نے بھرپور جواب دینے کا اعلان کردیا

ماسکو(نیوز ڈیسک) روس کے یوکرین پر میزائل حملوں میں 9 افراد ہلاک ، 30 سے زائد زخمی ہوگئے،یوکرینی صدر کا بھرپور جواب دینے کا اعلان، روس کی جانب سے طاقتور فضائی کارروائی اس وقت کی گئی جب روسی صدر ولادیمیر پیوٹن اپنے مہمان اور دوست چینی صدر شی جن پنگ کو الوداع کہہ رہے تھے۔ […]
اداکار محمود اسلم کے انتقال کی جعلی خبریں پھیلائی جانے لگیں

کراچی (نیوزڈیسک)پاکستان کے سینئر اداکارمحمود اسلم نے خودسے متعلق انتقال کی خبروں کو جعلی قرار دیتے ہوئے مداحوں سے درخواست کی ہے سوشل میڈیا پر چلنےوالی خبروں پر یقین نہ کیا جائے۔واضح رہے کہ فیس بک سمیت دیگر پلیٹ فارم پر اداکار محمود اسلم کے انتقال کی جعلی خبریں شیئر کی جا رہی ہیں، جس […]
شاہین آفریدی کا لنڈی کوتل میں تاریخی میس کا دورہ

لنڈی کوتل (نیوزڈیسک)فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے لنڈی کوتل میں تاریخی میس کا دورہ کیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں شاہین آفریدی نے دورے کی تصاویر بھی شیئر کیں۔ فاسٹ بولر نے اپنے پیغام میں تحریر کیا کہ یہ دورہ شاندار رہا، فرنٹئیر کور نارتھ کے دستوں کے ساتھ […]
اداکارہ حنا خان رمضان سے قبل عمرہ کی سعادت حاصل کرلی

ریاض(نیوزڈیسک)بھارتی اداکارہ حنا خان رمضان سے قبل عمرہ کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب پہنچ گئیں۔بھارتی اداکار حنا خان نےانسٹاگرام پر مکہ مکرمہ سے اپنی تصاویر شیئر کی ہیں اور بتایا کہ وہ عمرے کی ادائیگی کے لیے فیملی کے ساتھ مکہ آئی ہیں۔حنا خان نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو جاری کی جس کے کیپشن […]
پنجاب پبلک سروس کمیشن کے چیئرمین کی گورنر پنجاب سے ملاقات

لاہور(نیوزڈیسک)گورنر پنجاب بلیغ الرحمان سے پنجاب پبلک سروس کمیشن کے چیئرمین ملک ظفر اقبال نے ملاقات کی۔ اس موقع پر انہوں نے گورنر پنجاب کو کمیشن کی سالانہ رپورٹ پیش کی۔ گورنر پنجاب نے چیئرمین ملک ظفر اقبال سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میرٹ اور شفافیت کو یقینی بنا کر ہی ہم اداروں کو […]
سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی پی ٹی آئی میں شامل

لاہور(نیوزڈیسک)سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں شامل ہوگئے۔جمشید دستی نے زمان پارک میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی۔اپنے بیان میں جمشید دستی نے کہا کہ میں بحیثیت چیئرمین پاکستان عوامی راج پارٹی، پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہونے کا اعلان کرتا ہوں۔
وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کی رمضان المبارک کی آمد پر تمام عالم اسلام اور اہل وطن کو مبارکباد

اسلام آباد (اے بی این نیوز)اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم سے ہمیں اِس ماہِ مبارک کے فیوض وبرکات سے مستفید ہونے کا موقع میسر آیا ہے۔میری دعا ہے کہ ہم سب کی زندگی میں اس طرح کے مبارک مواقع بار بار آتے رہیں،رمضان کا مہینہ ذاتی محاسبہ کا مہینہ ہے۔یہ اپنی ذات کے حوالے سے […]
آسٹریلیا نے بھارت کےخلاف ون ڈے سیریز جیت لی

چنئی(نیوزڈیسک)آسٹریلیا نے بھارت کو سیریز کے آخری میچ میں شکست دے کر ون ڈے سیریز 1-2 سے جیت لی۔ چنئی میں کھیلے گئے سیریز کے آخری ون ڈے میں آسٹریلین ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 269 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی تھی۔ آسٹریلین کپتان اسٹیو اسمتھ صفر پر آؤٹ ہوئے جبکہ ان کے علاوہ تمام […]