حالیہ زلزلے کے باعث 11 افراد زندگی کی بازی ہارگئے، ای ڈی ایم اے نے رپورٹ جاری کردی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان میں آنے والے حالیہ زلزلے کے باعث 11 افراد زندگی کی بازی ہارگئے، نیشنل ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی رپورٹ جاری کردی۔تفصیلات کے مطابق زلزلے کے باعث 11 افراد زندگی کی بازی ہارگئے جن میں سے 6 مرد، 3 خواتین اور2 بچے شامل ہیں،زلزلے میں جاں بحق ہنے والے11 افراد کا تعلق خیبرپختونخوا […]
سازشی سائفر میں ناکامی ، عمران خان کا یوٹرن ،امریکا تعلقات بحالی کیلئے لابنگ فرم سے معاہدہ کرلیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر ماحولیاتی تبدیلی و سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ سازشی سائفر میں ناکامی کے بعد عمران خان کا یوٹرن امریکا تعلقات بحالی کیلئے ایک اور لابنگ فرم سے معاہدہ کرلیا۔ آج سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وفاقی وزیر ماحولیاتی تبدیلی و سینیٹر شیری رحمان نے کہا کہ […]
بھارت آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز جتنے میں ناکام ،سوریا کمار یادیو نے ڈک آؤٹ ہونے کی ہیٹرک کرلی

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بھارت آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز جتنے میں بری طرح ناکام ، کھلاڑیوں کی ناقص کارکردگی، کوئی بڑا کارنامہ نہ دکھاسکے،سوریا کمار یادیو نے ڈک آؤٹ ہونے کی ہیٹرک کر لی ۔تفصیلات کے مطابق تینوں میچوں میں سوریا کمار یادیو صفر پر ہی آؤٹ ہوئے۔ واضح رہے کہ پہلے 2 میچوں میں […]
عاطف اسلم کے یہاں بیٹی کی پیدائش ،مداحوں کو نام بھی بتادیا،تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

لاہور(نیوز ڈیسک) عالمی شہرت یافتہ گلوکار و اداکار عاطف اسلم کے یہاں بیٹی کی پیدائش ،مداحوں کو نام بھی بتادیا،تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ۔ تفصیلات کے مطابق عاطف اسلم نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹا گرام پر بیٹی کی پیدائش کا اعلان کرتے ہوئے بیٹی کی خوبصورت تصویر بھی مداحوں کے ساتھ […]
15 روزہ نیلامی میں حکومت نے 1141 ارب مالیت کے ٹی بلز فروخت کیے،اسٹیٹ بینک

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہا کہ 15 روزہ نیلامی میں حکومت نے 1141 ارب مالیت کے ٹی بلز فروخت کیے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان اسٹیٹ بینک نے کہا کہ نیلامی میں 3 ماہ کے دوران 970 ارب روپے مالیت کے بلز بیچے گئے، جن کی کٹ آف ایلڈ 1 […]
تھلاوی ،ڈسٹری بیوٹرز سے جھگڑا ،گنگنارناوت نے خبر کو فلم مافیا کا جعلی پروپیگنڈا قرار دیا

نئی دہلی (نیوز ڈیسک) ڈسٹری بیوٹرز سے جھگڑا ،بالی ووڈ اداکارہ کنگنارناوت نے فلم تھلاوی سے متعلق خاموشی توڑدی۔تفصیلات کے مطابق بالی کنگنا رناوت نے اپنی فلم تھلاوی کے ڈسٹری بیوٹرز کے 6 کروڑ کی واپسی کے مطالبے کی خبر کو مسترد کرتے ہوئے اسے فلم مافیا کا جعلی پروپیگنڈا قرار دیا۔انہو ں نے سماجی […]
اسلام آباد میں موسم خراب ، ایوانِ صدر میں ہونے والی یومِ پاکستان کی پریڈ ملتوی ،اب 25 مارچ کو ہوگی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسلام آباد میں موسم خراب ، ایوانِ صدر میں ہونے والی یومِ پاکستان کی پریڈ ملتوی کر دی گئی ،اب پریڈ 25 مارچ کو ہوگی۔ایوانِ صدر کے بیان کے مطابق یومِ پاکستان کی ملتوی ہونے والی پریڈ اب 25 مارچ کو ہوگی۔ واضح رہے کہ اس بار پاک فوج کی پریڈ […]
امریکی کانگریس میں 23 مارچ کو یوم پاکستان منانے کی قرارداد پیش کردی گئی

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکی کانگریس میں 23 مارچ کو یوم پاکستان منانے کی قرارداد پیش ، ڈیموکریٹک پارٹی کے کانگریس مین جمال باؤمن نے یہ قرار داد پیش کی۔تفصیلات کے مطابق نیویارک سے ڈیموکریٹک پارٹی کے کانگریس مین جمال باؤمن نے امریکی کانگریس میں 23 مارچ یوم پاکستان منانے کی قرارداد پیش کر دی ،قرارداد پیش […]
اشنا شاہ شادی کے بعد مشکل میں ،پالتو جانورں کیلئے بھی شوہر کو راضی کرنے پر مجبور

کراچی (نیوز ڈیسک) معروف پاکستانی اداکارہ اشنا شاہ شادی کے بعد مشکل میں ،پالتو جانورں کو پالنے کے لیے بھی شوہر کو راضی کرنے پر مجبور ۔تفصیلات کے مطابق ان شادی گالفر حمزہ امین کے ساتھ چند روز قبل ہوئی ہے ، اشنا شاہ نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک ٹوئٹ […]
چار سدہ ، مفت آٹا حاصل کرتے ہوئے مہنگائی کا مارا شخص جان کی بازی ہار گیا

چارسدہ (نیوز ڈیسک) مہنگائی کا طوفان عروج پر ہر چیز کے دام دگنے ہوگئے مفت آٹا حاصل کرتے ہوئے ایک جان کی بازی ہار گیا۔تفصیلات کے مطابق چارسدہ میں مفت آٹے کی تقسیم کے دوران بھَگدڑ مچنے سے 40 سالہ شخص جاں بحق جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگئے، حکام بھی انتظام امور چلانے میں ناکام […]