اہم خبریں

حالیہ زلزلے کے باعث 11 افراد زندگی کی بازی ہارگئے، ای ڈی ایم اے نے رپورٹ جاری کردی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان میں آنے والے حالیہ زلزلے کے باعث 11 افراد زندگی کی بازی ہارگئے، نیشنل ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی رپورٹ جاری کردی۔تفصیلات کے مطابق زلزلے کے باعث 11 افراد زندگی کی بازی ہارگئے جن میں سے 6 مرد، 3 خواتین اور2 بچے شامل ہیں،زلزلے میں جاں بحق ہنے والے11 افراد کا تعلق خیبرپختونخوا سے ہے جبکہ صوبے کے مختلف مقامات پر77 افراد زخمی ہوئے ہیں، پنجاب میں 2 مرد زلزلے کے باعث زخمی ہوئے، خیبرپختونخوا میں 169، جی بی ایک ، آزاد کشمیرمیں 2 گھروں کو نقصان پہنچا ہے ساتھ ہی ملک بھرمیں زلزلےسے19لائیواسٹاک کونقصان پہنچا ہے۔

متعلقہ خبریں