اہم خبریں

پی ٹی آئی نے امریکا کی ایک اور لابنگ فرم سے معاہدہ کیا ہے،شیری رحمان

اسلام آباد(اے بی این نیوز    )وفاقی وزیر ماحولیاتی تبدیلی و سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے امریکا میں کھوئی ساکھ بحال کرنے کیلئے ایک اور لابنگ فرم سے معاہدہ کیا ہے۔رہنما پیپلزپارٹی نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ یہ فرم ان ملاقاتوں کے مواد کے حوالے سے بھی تحریک انصاف […]

ایوان صدر میں یومِ پاکستان پر سول اعزازات دینے کی پروقار تقریب

اسلام آباد(اے بی این نیوز   )یوم پاکستان کے موقع پر ایوان صدر اسلام آباد میں سول اعزازات دینے کی تقریب منعقد کی گئی جس میں ہر شعبے سے منسلک افراد کو بہترین کارکردگی دکھانے پر میڈل سے نوازا گیا۔پنجاب، بلوچستان اور خیبرپختونخوا کے گورنر ہاؤس میں بھی اعزازات دینے کی تقریبات ہوئیں۔صحافت کے شعبے میں گراں […]

الیکشن کمیشن نے آئین کے تحت الیکشن بیک وقت کرانےکا فیصلہ کیا، اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڈ نے کہا ہے کہ پاکستان سنگین معاشی و سیاسی بحران کے دہانے پرکھڑا ہے، ایک شخص کی انا کی بھینٹ 2 اسمبلیاں چڑھ گئیں۔اعظم نذیر تارڑ نے نیوز کانفرنس کے دوران کہا کہ الیکشن کمیشن نے آئین کے تحت الیکشن بیک وقت کرانےکا فیصلہ کیا، پنجاب اور […]

سابق سی سی پی او لاہور عمر شیخ انتقال کرگئے

لاہور(نیوزڈیسک) سابق کیپیٹل سٹی پولیس افسر (سی سی پی او) لاہور عمر شیخ انتقال کرگئے۔محمد عمر شیخ کو دل کا دورہ پڑا تھا۔انہیں اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ انتقال کرگئے۔وہ ان دنوں رکن وفاقی محتسب تھے۔ ان کی نماز جنازہ بعد نماز عصر رحیم یار خان میں ادا کی جائے گی۔ ان کا تعلق […]

کراچی میں شارع فیصل پر پنک بس حادثے کا شکار

کراچی(نیوزڈیسک) شارع فیصل فوزیہ وہاب فلائی اوور پر پنک بس حادثے کا شکار ہوگئی، تاہم حادثے میں کسی قسم کا کوئی نقصان نہیں ہوا۔جمعرات کو شارع فیصل سے فوزیہ وہاب فلائی اوور پر چڑھتے ہوئے پنک بس ڈرائیور سے بے قابو ہونے کے بعد فٹ پاتھ پر چڑھ گئی۔حادثے کی اطلاع ملتے ہی ٹریفک پولیس […]

وزیراعظم کےرمضان پیکج پر عملدرآمد کرتے ہوئے اسلام آباد کے شہریوں کیلئے آٹے کی تقسیم کا عمل جاری

اسلام آباد( اے بی این نیوز  )وزیراعظم پاکستان کی طرف سے تاریخ ساز رمضان پیکج پر عملدرآمد کرتے ہوئے اسلام آباد کے شہریوں کے لیے آٹے کا تحفے تقسیم کرنے کا عمل جاری ہے،اسلام آباد میں مختص کیے گئے19مختلف پوائنٹس پر آٹے کی تقسیم شروع کر دی گئی۔ ہفتہ کو جاری بیان کے مطابق ڈپٹی کمشنر اسلام […]

آسٹریلیا میں یومِ پاکستان کی مناسبت سے شارٹ فلمز کی نمائش

کینبرا(نیوزڈیسک) آسٹریلیا میں نیشنل امیچور شارٹ فلم فیسٹیول کے تحت اسکالر شپ حاصل کرنے والے طالبات کی جانب سے پاکستان کے مختلف ثقافتی رنگوں کو اُجاگر کرنے والی شارٹ فلمز کی نمائش کی گئی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پاکستانی ثقافت اور سیاحت کے فروغ کے لیے وزارت اطلاعات و نشریات کی […]

50 سے زائد افغان شہریوں کو قتل کرنے والے برطانوی فوجیوں کیخلاف تحقیقات کا آغاز

لندن(نیوزڈیسک) برطانیہ کی ایک عدالت نے افغان جنگ کے دوران درجنوں شہریوں کو صفائی کا موقع دئیے بغیر ماورائے عدالت قتل پر تحقیقات کا آغاز کردیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ نے افغانستان میں اپنے فوجیوں کے ہاتھوں 50 سے زائد نہتے اور معصوم افغان شہریوں کے ماورائے عدالت قتل کی تحقیقات کا آغاز […]

عدالت نے حسان نیازی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) عدالت نے سابق وزیراعظم عمران خان کے بھانجے حسان نیازی کو جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کر کے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔تفصیلات کے مطابق آج سابق وزیراعظم عمران خان کے بھانجے حسان نیازی کواسلام آباد کی مقامی عدالت میں جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر دوبارہ پیش […]

ہم معاملات آئین کےمطابق بڑھانا چاہتے ہیں، دانائی سے فیصلہ نہ کیا تو انارکی پھیلے گی، وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا کہ حالات ایسے ہیں کہ اگر دانائی سے فیصلہ نہ ہوا تو فساد، انارکی اور افراتفری پھیلےگی، سیاسی ومعاشی استحکام نہیں آئے گا،سپریم کورٹ کےحکم کو رد کرنے کاسوچ بھی نہیں سکتے، ہم آئین کےمطابق معاملات آگےبڑھانا چاہتے۔آج سماجی […]