فروری، گھروں کی خریداری کیلئے قرضہ جات کے اجرا میں 35 فیصد اضافہ

کراچی(نیوزڈیسک)بینکوں کی جانب سے گھروں کی خریداری اورتعمیرات کیلئے قرضہ جات کے اجرا میں فروری کے دوران سالانہ بنیادوں پر35 فیصدکی نموریکارڈکی گئی ہے۔سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق فروری میں گھروں کی خریداری اورتعمیرات کیلئے بینکوں کی جانب سے صارفین کوفراہم کردہ قرضہ جات کاحجم 215 ارب روپے ریکارڈ کیا گیا […]
نادرا نے جدید ترین پاک آئی ڈی موبائل ایپ متعارف کرا دی

اسلام آباد(اے بی این نیوز )نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کا دفتر اب پاکستانی شہریوں کے موبائل فون پر آ گیا ہے کیونکہ نادرا کی طرف سے پیش کی جانے والی جدید ترین پاک آئی ڈی موبائل ایپ کے ذریعے شہری اب نہ صرف شناختی کارڈ اور دیگر شناختی دستاویزات بنوانے کی درخواستوں کے لئے […]
الیکشن کمیشن نے انتخابات اکتوبر تک ملتوی کرکے آئین منسوخ کردیا،سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے پنجاب اسمبلی کے انتخابات اکتوبر تک ملتوی کرنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے تمام آئینی اداروں سے آئین کے تحفظ کا مطالبہ کیا ہے۔اپنے ایک بیان میں سپریم کورٹ بار کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن نے انتخابات اکتوبر تک ملتوی کرکے آئین منسوخ […]
لاہور میں کورونا میں مبتلا خاتون چل بسی، الرٹ جاری کر دیا گیا

لاہور (اے بی این نیوز )لاہور میں کورونا کی وجہ سال 2023 کی پہلی ہلاکت رپورٹ کی گئی ہے۔بزرگ خاتون کو سانس کی تکلیف کے ساتھ ہسپتال لایا گیا تھا اور ڈیوٹی پر موجود ڈاکٹر نے کورونا سے متعلق کچھ علامات کے بعد انہیں داخل کیا، بعد میں مریضہ میں کورونا وائرس پائے جانے کی تصدیق […]
کمرشل عمارتوں کے لیے چھتوں پر باغبانی کو لازمی قرار دیدیا گیا
لاہور(اے بی این نیوز ) لاہور کو سرسبزو شاداب بنانے کا مشن، صوبائی دارالحکومت میں کمرشل عمارتوں پر باغبانی لازمی قرار دے دی گئی۔ایل ڈی اے نے نئے قوانین نافذ کر دیئے ، لاہور میں روف ٹاپ گارڈننگ کے لیے بلڈنگ اینڈ زوننگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم کر دی گئیں، عدالتی احکامات پر عملدرآمد کرتے ہوئے […]
مفت آٹے کی تقسیم نے ایک اور شخص کی جان لے لی

چارسدہ(اے بی این نیوز )چارسدہ میں مفت سرکاری آٹے کی تقسیم کے دوران بھگدڑ مچنے سے 40 سالہ شخص جاں بحق ہوگیا۔بھگدڑ اور دھکم پیل سے متعدد افراد زخمی ہوئے، چار زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال چارسدہ منتقل کیا گیا، جہاں ایک زخمی دم توڑ گیا۔ریسکیو ذرائع کےمطابق چارسدہ کے سستا بازار میں مفت سرکاری […]
عمران خان کی گھر سے باہر نکل کر کارکنوں سے ملاقات، سحری انتظامات کا جائزہ لیا

لاہور( اے بی این نیوز ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے رمضان المبارک کی پہلی سحری پر گھر سے باہر آکر کارکنوں کے ساتھ ملاقات کی اور سحری کے انتظامات کا جائزہ لیا۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی نے سحری کے وقت گھر سے باہر آکرزمان پارک میں کارکنان […]
کراچی میں بارش: ایئرپورٹ پر تمام ایوی ایشن کمپنیز کو الرٹ رہنے کی ہدایت

کراچی( اے بی این نیوز )کراچی میں بارش کے باعث سول ایوی ایشن نے تمام ایوی ایشن کمپنیز کو الرٹ رہنے کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔سی اے اے ذرائع کا کہنا ہے کہ بارش کی وجہ سے چھوٹے طیاروں کو فلائنگ سے روک دیا گیا ہے کیونکہ بارش کے دوران سیسنا جیسے چھوٹے طیاروں کو مشکلات […]
کوئٹہ، ٹرک اور گاڑی میں تصادم، 4 افراد جاں بحق،3زخمی

کوئٹہ (نیوزڈیسک)کوئٹہ کے علاقے بوستان میں ٹرک اور گاڑی میں تصادم کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔کوئٹہل کے علاقے بوستان میں تیز رفتار ٹرک اور گاڑی کے درمیان تصادم ہوگیا، واقعے میں 4 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔لیویز حکام نے لاشوں اور زخمی افراد کو اسپتال منتقل کردیا، […]
آج تجدید عہد کا دن، ملک کو ترقی کا گہوارہ بنائیں گے،حمزہ شہباز

لاہور(اے بی این نیوز ) رہنما مسلم لیگ ن و سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ 23 مارچ تجدید عہد کا دن ہے، ملک کو ترقی و خوشحالی کا گہوارہ بنائیں گے۔یوم پاکستان پر خصوصی پیغام میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کا کہنا تھا کہ 23 مارچ ہماری قومی تاریخ کا سنہرا […]