اہم خبریں

سرکاری حج سکیم میں درخواستوں کی وصولی جاری

اسلام آباد (اے بی این نیوز   )سرکاری حج سکیم میں درخواستوں کی وصولی جاری ہے،22 مارچ تک 26 ہزار سے زائد درخواستیں بینکوں میں موصول ہوئیںسپانسرشپ سکیم کے تحت بیرون ملک سے ڈالر منگوانے والے درخواست گذاروں کی تعداد 2 ہزار سے زائد ہو گئی۔ حج درخواست گذاروں کی فیڈ بیک پر انکی آسانی کیلئے بینکوں […]

بلند ترین مقام پر اسکیٹ بورڈ کرتب دِکھانے کا گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم

کیلیفورنیا(اے بی این نیوز    )امریکا میں ایک چیمپیئن اسکیٹ بورڈر نے 9000 فِٹ سے زائد کی بلندی پر جا کر ہوائی جہاز سے گرِنڈ کرتب دِکھا کر گینیز ورلڈ ریکارڈ بنا دیا۔گینیز ورلڈ ریکارڈز کی جانب سے لیٹیشیا کے بلند ترین مقام پر اسکیٹ بورڈ کا کرتب دِکھانے کے ریکارڈ کی تصدیق کر دی گئی ہے۔امریکی […]

عامر لیاقت کے بچوں نے رمضان کی آمد پر والد کے نام جذباتی پیغام جاری کر دیا

کراچی(اے بی این نیوز   ) عامر لیاقت حسین کی وفات کے بعد پہلے رمضان المبارک پر ہر آنکھ اشکبار ہے۔عامر لیاقت حسین کی پہلی اہلیہ سیدہ بشریٰ اقبال نے دونوں بچوں کی جانب سے لکھے گئے پیغامات کو سوشل میڈیا پر مداحوں کے ساتھ شیئر کیا ہے۔مرحوم کے فرزند احمد نے والد کے نام ایک خوبصورت […]

سرکاری حج سکیم میں درخواستوں کی وصولی جاری

اسلام آباد (اے بی این نیوز   )سرکاری حج سکیم میں درخواستوں کی وصولی جاری ہے،22 مارچ تک 26 ہزار سے زائد درخواستیں بینکوں میں موصول ہوئیںسپانسرشپ سکیم کے تحت بیرون ملک سے ڈالر منگوانے والے درخواست گذاروں کی تعداد 2 ہزار سے زائد ہو گئی۔ حج درخواست گذاروں کی فیڈ بیک پر انکی آسانی کیلئے بینکوں […]

کراچی ایئرپورٹ پر جدید فیشل ریکیگنیشن نظام فعال

کراچی (نیوزڈیسک)کراچی میں جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر جدید فیشل ریکیگنیشن (چہرے کی شناخت) نظام (ایف آر ایس) فعال کر دیا گیا۔سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ترجمان کے مطابق ایف آئی اے کو ایف آر ایس کنٹرول روم میں ان کی ذمے داری سونپ دی گئی۔نگرانی کے مقاصد کے لیے سی سی ٹی وی روم میں […]

23 مارچ ہماری قومی تاریخ کا سنہرادن ہے ،رانا تنویر حسین

اسلام آباد( اے بی این نیوز   )میں یوم پاکستان کے موقع پر پوری پاکستانی قوم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں23 مارچ ہماری قومی تاریخ کا وہ سنہرادن ہے جب جنوبی ایشیا کے مسلمانوں نے اپنے لئے ایک آزاد اسلامی ریاست کے قیام کا فیصلہ کیا تاکہ ہندو اکثریت کے جبر سے نجات پاسکیں جہاں وہ اسلامی نظریات […]

قانون نافذکرنیوالے اداروں کو 1800 سی سی سے زیادہ کی گاڑیاں استعمال نہ کرنےکی ہدایت

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے تمام قانون نافذ کرنے والے اداروں کے افسران کو 1800 سی سی سے زیادہ کی گاڑیاں استعمال نہ کرنےکی ہدایت کردی۔وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سےکفایت شعاری مہم کے سلسلے میں خط لکھا گیا ہے جس میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کے افسران کو زیادہ سے زیادہ 1800 […]

پہلا روزہ،سوئی گیس غائب، چولہے ٹھنڈے پڑے رہے،سحری اور افطاری کی تیاری میں پریشانی

راولپنڈی ( اے بی این نیوز   )رمضان المبارک کا پہلا روزہ عوام گیس سے محروم رہی، سحری کے وقت بھی چولہے تھنڈے پڑے رہے اور روزہ دار خوار ہو تے رہے، راولپنڈی ،اسلام ااباد سمیت متعدد شہروں میں سوئی گیس غائب رہی اور حکومتی دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے، راولپنڈی کے شہر و کینٹ کے مختلف […]

الیکشن کمیشن نے پی ڈی ایم کا غیر آئینی مطالبہ پورا کردیا، پرویز الہٰی

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ نے کہا ہے کہ ملک میں کوئی قانون سے بالاتر نہیں ہے اور نااہل حکمرانوں کے مرضی کے فیصلے نہیں چلیں گے۔چوہدری پرویز الہٰی نے الیکشن کمیشن کی جانب سے پنجاب اسمبلی الیکشن ملتوی کرنے پر سخت ردعمل دیتے ہوئے […]

مسجد الحرام، مسجد نبوی میں پہلی تراویح، لاکھوں افراد کی شرکت

مدینہ منورہ (نیوزڈیسک)سعودی عرب میں مسجد الحرام مکہ مکرمہ، مسجد نبوی مدینہ منورہ میں لاکھوں مسلمانوں نے رمضان کی پہلی شب عشاء اور ترویح کی نمازیں باجماعت ادا کی ہیں۔سعودی خبررساں ادارے کے مطابق مسجد الحرام مکہ مکرمہ اور مسجد نبوی مدینہ منورہ میں گزشتہ شب لاکھوں مقامی شہری، مقیم غیرملکی اور دنیا بھر سے […]