سعودی عرب اور ایران کے وزرائے خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ

ریاض(اے بی این نیوز )سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے اپنے ایرانی ہم منصب حسین امیر عبداللہیان کو ٹیلی فون کیا اور رمضان کی آمد پر مبارک باد دی جب کہ دونوں رہنماؤں نے جلد ملاقات پر بھی اتفاق کیا۔ سعودی میڈیا کے مطابق وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے ایرانی وزیر خارجہ […]
ہزارہ برادری کی ٹارگٹ کلنگ پرازخود نوٹس؛ 29 مارچ کو سپریم کورٹ میں سماعت مقرر

اسلام آباد(اے بی این نیوز )سپریم کورٹ آف پاکستان نے کوئٹہ میں ہزارہ برادری کی ٹارگٹ کلنگ پر ازخود نوٹس کی سماعت 29 مارچ کو مقرر کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس کی سربراہی میں دو رکنی بینچ سماعت کرے گا جبکہ عدالت نے ہزارہ برادری کے لاپتا افراد کی درخواستیں بھی سماعت کیلئے مقرر […]
سب سے طویل روزہ آئس لینڈ میں ،مختصر روزہ نیوزی لینڈ، چلی اور ارجنٹائن میں ہوگا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )دنیا بھر کے کئی ممالک میں آج سے رمضان المبارک کا آغاز ہوگیا جب کہ کچھ ممالک میں کل پہلا روزہ ہوگا۔ روزے کے دوران مسلمان خود کو انتہائے سحر سے افطار کے وقت تک کھانے پینے سے روکے رکھتے ہیں۔ یہ اوقات ہر ملک میں علیحدہ علیحدہ ہوتے ہیں۔ […]
گورنر ہاؤس پشاور میں یوم پاکستان کے موقع پر سول اعزازات دینے کی تقریب کا انعقاد

پشاور (اے بی این نیوز )گورنر ہاؤس پشاور میں یوم پاکستان کے موقع پر سول اعزازات دینے کی تقریب منعقد ہو ئی،جس میں گورنرغلام علی نے صوبے کی 11 شخصیات کو سول اعزازت سے نوازا۔ تقریب میں نگراں وزیراعلٰی محمد اعظم، صوبائی وزرا اورچیف سیکرٹری سمیت دیگر شخصیات نے بھی شرکت کی۔اس موقع پر گورنر غلام […]
فرانس کے دارلحکومت پیرس میں یوم پاکستان کی پروقار تقریب کا انعقاد

پیرس (نیوزڈیسک)پیرس میں یوم پاکستان کی پروقار تقریب منعقد ہوئی جس میں یوم پاکستان کی مناسب سے پچم کشائی کی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سفارت خانہ پاکستان میں منعقد ہونے والی اس تقریب میں سفارتخانے کے حکام کے ساتھ ساتھ فرانس میں مقیم پاکستانی کمیونٹی نے بھی شرکت کی۔ […]
پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کےجھٹکے،شہریوں میں خو ف وہراس

لاہور (نیوزڈیسک)پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ۔جمعرات کو پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کے جھٹکے محسوس ہونے پر شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔زلزلے کے جھٹکے فیصل آباد، سرگودھا، بھلوال، چنیوٹ اور پھالیہ سمیت دیگر علاقوں میں محسوس کیے گئے۔زمین لرزنے […]
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے نمایاں خدمات پر مختلف شخصیات کو سول اعزازات سے نوازا

اسلام آباد(اے بی این نیوز )صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے یوم پاکستان کے موقع پرصحت، تعلیم، ادب، صحافت، فنون لطیفہ اور انسداد دہشت گردی سمیت مختلف شعبوں میں نمایاں خدمات پر ملکی اور غیر ملکی شخصیات کو سول اعزازات سے نوازا ہے۔ جمعرات کو یہاں ایوان صدر میں سول اعزازات کی تقسیم کی ایک پروقار […]
پاکستان ہائی کمیشن نئی دہلی میں یوم پاکستان روایتی جوش و جذبہ سے منایا گیا

نئی دہلی(اے بی این نیوز )پاکستان ہائی کمیشن نئی دہلی میں یوم پاکستان روایتی جوش و جذبہ سے منایا گیا،ہائی کمیشن کے چانسری لان میں پرچم کشائی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔ناظم الامور سلمان شریف نے قومی ترانے کی دھن پر پرچم کشائی کی،تقریب میں ہائی کمیشن کے افسران، عملہ اور ان کے اہل […]
رمضان المبارک کی آمد کیساتھ کراچی میں پھلوں کی قیمت آسمان پر پہنچ گئیں
کراچی(اے بی این نیوز )رمضان کی آمد کے ساتھ ہی پھلوں کی قیمت آسمان سے باتیں کرنے لگی، کمشنر کراچی نے پھلوں کی سرکاری قیمت کا نرخ نامہ جاری کر دیا جس میں پھلوں کے نرخ عام دنوں سے بھی کم مقرر کی گئی۔پھلوں کا سرکاری نرخ نامہ تین کا پہاڑہ بن گیا، سرکاری قیمت میں […]
عمران خان کے قتل کی سازش کے الزام پر جوڈیشل کمیشن تشکیل

لاہور(اے بی این نیوز )پنجاب حکومت نے عمران خان کے قتل کی سازش کے الزام پر جوڈیشل کمیشن بنادیا۔اگر عمران خان پر حملے کی بات میں ایک فیصد بھی سچائی ہوگی تو ملوث لوگوں کو سخت سزا ملے گی،نگراں وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن کی تاریخ […]