اہم خبریں

اینٹی نارکوٹکس کی مختلف شہروں میں کارروائیاں،جدہ جانے والے مسافر سے تین کلو آئس برآمد

اسلام آباد (نیوزڈیسک)مختلف شہروں میں اینٹی نارکوٹکس فورس نے کارروائیاں کرتے ہوئے بھاری مقدارمیں منشیات قبضے میں لے کر 14 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اینٹی نارکوٹکس فورس کے اہلکاروں نے دوحہ جانے والے ملزم کے ٹرالی بیگ سے 3 کلو 505 گرام آئس برآمد کرلی۔دوران تفتیش ملزم نے اپنے دیگر […]

پی ٹی آئی کا پنجاب میں الیکشن کا التوا سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے پنجاب میں انتخابات ملتوی کرنے کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق رہنما پی ٹی آئی فواد چوہدری نے کہا کہ پنجاب میں الیکشن کا التواسپریم کورٹ میں چیلنج کریں گے جبکہ […]

امریکا ،اسکول میں دو افراد پر فائرنگ کرنے والے طالبعلم کی لاش برآمد

کولوراڈو(نیوزڈیسک)امریکی ریاست کولوراڈو میں دو افراد پر فائرنگ کرنے والے طالبعلم کی لاش پولیس نے برآمد کرلی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق طالبعلم کی شناخت 17 سالہ آسٹن لائل کے نام سے ہوئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ایسٹ ہائی اسکول میں اسلحہ کی تلاشی کے دوران ملزم نے پستول نکال کر فائرنگ شروع کردی تھی۔یہ […]

گولڈ لون اسکینڈل تحقیقات، گلبہار میں جیولرز شاپ پر ایف آئی اے کا چھاپہ

کراچی (نیوزدیسک)کراچی میں نجی بینک کے گولڈ لون اسکینڈل کی تحقیقات میں پیش رفت ہوئی ہے، وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے کراچی کے علاقے گلبہار میں جیولر شاپ پر چھاپہ مار کر ریکارڈ قبضے میں لے لیا۔ذرائع کے مطابق ایف آئی اے گولڈ لون صارفین کے 106 جعلی کیسز کا تخمینہ مرتب کرنے […]

رمضان المبارک کے ماہ مبارک میں وہ طریقےجن کو اپنانے سے کھانا ضائع ہو نے سے بچایا جاسکتا ہے

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )اپنا ایک وقت کا کھانا بچ جانے کے بعد اسے پھیکنے یا ضائع کرنے کے بجائے جمادیں تاکہ وہ بعد میں کام آسکے، یا اس کھانے کو کسی اور کو دیدیں تاکہ آپ کے زریعے سے کسی کا پیٹ بھر سکے۔اپنی افطار میں بچا ہوا کھانا، چاول، مرغی یا گوشت […]

برسلز میں پاکستان کے سفارتخانہ میں یوم پاکستان روایتی جوش وجذبہ کے ساتھ منایا گیا

اسلام آباد( اے بی این نیوز   )بیلجیئیم کے دارلحکومت برسلز میں [پاکستان کے سفارتخانہ میں یوم پاکستان روایتی جوش وجذبہ کے ساتھ منایا گیا ۔ سفارت خانہ کے ناظم الامور سید فراز حسین زیدی نے قومی پرچم لہرایا۔اس موقع پرشرکاء کو صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیر اعظم محمد شہباز شریف کے پیغامات پڑھ کر سنائے […]

عمران خان پولیس والوں کو برا بھلا کہہ رہے ہیں اور سیکیورٹی بھی مانگ رہے ہیں، محسن نقوی

لاہور(نیوزڈیسک)نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہاہے کہ عمران خان پولیس والوں کو برا بھلا کہہ رہے ہیں اور سیکیورٹی بھی مانگ رہے ہیں، الزام کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن بنا دیا ہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محسن نقوی نے کہا کہ عمران خان کے الزامات کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن بنا […]

تندور سے ایک روٹی کم کیوں لائی،سوتیلے باپ نے تعش میں آ کر پانچ سالہ بچی کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

راولپنڈی ( اے بی این نیوز   ) تندور سے ایک روٹی کم کیوں لائی،سوتیلے باپ نے تعش میں آ کر پانچ سالہ بچی کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے یہ واقعہ تھانہ ریس کورس کے علاقے ڈھوک سیداں محلہ ملتانی میں پیش آیا جہاں خاور نامی […]

پاکستان کو قرضوں اور سود کی ادائیگی کیلئے 3 ارب ڈالرز درکار ہو نگے

اسلام آباد( اے بی این نیوز   ) اسٹیٹ بینک کے تحت گھٹتے ہوئے زرمبادلہ ذخائر کے عین درمیان ملک کے بیرونی قرضوں اور ان پر سود کی ادائیگی کے لیے رواں مالی سال کی آخری سہ ماہی (اپریل تا جون) تین ارب ڈالرز درکار ہوں گے۔10مارچ تک پاکستان کے زرمبادلہ کا حجم 4 ارب 30کروڑ ڈالرز تھا، […]

الیکشن کمیشن کے فیصلے کیخلاف اعلیٰ عدلیہ سے رجوع کے آپشنز پر غور

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کیخلاف اعلیٰ عدلیہ سے رجوع کے آپشنز پر غور شروع کردیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب میں الیکشن کے التوا کے معاملے پر لاہور میں عمران خان کی زیر صدارت پی ٹی آئی کے سینئر رہنماؤں کا اجلاس ہوا۔اجلاس میں اسد عمر، […]