روزہ رکھنے والے شوگر کے مریضوں کیلئے اہم مشورے

اسلام آباد (اے بی این نیوز )ذیابیطس کے مریضوں کو رمضان میں اضافی احتیاط برتنی چاہیے اور اپنے خون میں شوگر کی سطح کو کنٹرول کرنے کے لیے مناسب خوراک لینی چاہیے، ورنہ ان کی شوگر کبھی ہائی تو کبھی لو رہتی ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ شوگر کے مریضوں کو چاہیے کہ وہ روزے کے […]
انتظامیہ نے مینار پاکستان جلسہ گاہ کی جگہ پر پانی چھوڑ دیا

لاہور (نیوزڈیسک) انتظامیہ نے مینار پاکستان میں جلسہ گاہ کی جگہ پر پانی چھوڑ دیا۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سابق سینئر صوبائی وزیر اسلم اقبال نے کہا کہ لاہور ہائیکورٹ کی اجازت کے باوجود انتظامیہ کا جلسہ گاہ میں پانی چھوڑنا قابل مذمت ہے۔اسلم اقبال کا کہنا تھا کہ انتظامیہ کے ہتھکنڈے موجودہ نام […]
بلاول بھٹو زرداری نے گلستانِ جوہر میں حکومتِ سندھ کی جانب سے تعمیر کردہ فلائی اور برج کا افتتاح کیا

کراچی ( اے بی این نیوز )پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین و وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے گلستانِ جوہر میں حکومتِ سندھ کی جانب سے تعمیر کردہ فلائی اور برج کا افتتاح کردیا ہے۔ پیپلزپارٹی چیئرمین نے تختی کی نقاب کشائی کرکے جوہر موڑ اور موسمیات کے درمیان ٹریفک کی بے خلل روانی کے لیے جوہر چورنگی پر […]
دنیا بھر میں پاکستانی سفارت خانوں میں یوم پاکستان روایتی جوش و جذبہ کے ساتھ منایا گیا

اسلام آباد(اے بی این نیوز )دنیا بھر میں پاکستانی سفارت خانوں میں یوم پاکستان روایتی جوش و جذبہ کے ساتھ منایا گیا ،جس میں سفارت خانہ کے سٹاف، ان کے خاندانوں اور پاکستانی کمیونٹی نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ بھارت، روس، بلیجئم، متحدہ عرب امارات سمیت دیگر ممالک میں یوم پاکستان بھرپور انداز میں منایا […]
سیاسی کارکنوں کی پکڑ دھکڑ، پی ٹی آئی نے اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے کو خط لکھ دیا

اسلام آباد(اے بی این نیوز )سیاست کارکنان پر زیرِحراست تشدد اور قتل سمیت امپورٹڈ سرکار کی جانب سے ملک میں انسانی حقوق کی بہیمانہ خلاف ورزیوں کا معاملہ ،پاکستان تحریک انصاف کے انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں سے روابط کا سلسلہ جاری ،مرکزی سینئر نائب صدر ڈاکٹر شیریں مزاری کا تشدد کیخلاف اقوامِ متحدہ کے خصوصی […]
گلوکار سونو نگم کے والد کے گھر سے سابق ڈرائیور 72 لاکھ روپے چرا کر فرار

ممبئی(نیوزڈیسک)معروف بھارتی گلوکار، میوزک ڈائریکٹر اور ڈبنگ آرٹسٹ سونو نگم کے والد اگم کمار نگم کے گھر سے 72 لاکھ روپے چرا لیے گئے، سونو نگم کے والد کو شک ہے کہ یہ واردات ان کے سابق ڈرائیور نے کی ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق انہوں نے اس شبے کا اظہار بھی کیا کہ مذکورہ […]
چیئرمین پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کو ہلالِ امتیاز عطا کر دیا گیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)چیئرمین پاکستان اٹامک انرجی کمیشن ڈاکٹر راجہ علی رضا انور کو ہلالِ امتیاز عطا کر دیا گیا۔ترجمان پاکستان اٹامک انرجی کمیشن شاہد ریاض کے مطابق ڈاکٹر راجہ علی رضا انور کو پہلے بھی ستارہ امتیاز سے نوازا جاچکا ہے۔انہوں نے کہا کہ اعزاز اٹامک انرجی کمیشن کے ملکی ترقی میں اعلیٰ کردار کا اعتراف […]
حیدرآباد،ون وے کی خلاف ورزی پر روکنے کی کوشش، ٹرک ڈرائیور نے ٹریفک پولیس اہلکار کو کچل ڈالا

حیدرآباد(نیوزڈیسک)حیدرآباد میں ون وے کی خلاف ورزی کرنے پر روکنے کی کوشش میں تیز رفتار ٹرک نے ٹریفک پولیس اہلکار کو کچل دیا۔پولیس کے مطابق ون وےکی خلاف ورزی پر ٹریفک پولیس اہلکار نے ٹرک کو روکنےکی کوشش کی تھی، ٹرک ڈرائیور نے رکنے کے بجائے ٹریفک اہلکار کو روند ڈالا۔پولیس کا کہنا تھا کہ […]
روس کو دہشت گردی کی حمایت کرنے والے ممالک کی فہرست میں شامل کیا جاسکتا ہے،امریکہ

واشنگٹن (نیوزڈیسک)امریکہ کے وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہاہے کہ روس کو دہشت گردی کی حمایت کرنے والے ممالک کی فہرست میں شامل کرنے سےجو پابندیاں عائد ہوں نے اس سے ناپسندیدہ نتائج برآمد ہوسکتے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بلنکن نے ان خیالات کا اظہار وزارت کے 2024 کے بجٹ پر سینیٹ کی تخصیصی […]
سوشل میڈیا پر پاک فوج کیخلاف مہم، خصوصی ٹاسک فورس بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سوشل میڈیا پر پاک فوج کے خلاف مہم چلانے پر وزارت داخلہ کی جانب سے خصوصی ٹاسک فورس بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔وزارت داخلہ کے مطابق پاک فوج کے خلاف 8 ٹک ٹاک اکاؤنٹ، 44 ٹوئٹر اکاؤنٹ اور 50سے زائد فیس بک اکاؤنٹس سے پراپیگنڈہ کیا گیا۔ ٹاسک فورس کو پولیس اور قانون […]