اہم خبریں

پنجاب اسمبلی کے 30 اپریل کو ہونےوالے الیکشن ملتوی،نئی تاریخ کا اعلان

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پنجاب اسمبلی کے 30 اپریل کو ہونے والے الیکشن ملتوی کردیے گئے۔الیکشن کمیشن نے انتخابات ملتوی کرنے کا با ضابطہ حکم نام جاری کر دیا۔الیکشن کمیشن کا کہنا تھا کہ پنجاب میں الیکشن 8 اکتوبر کو ہوں گے۔

متعلقہ خبریں