اہم خبریں

کراچی افسوسناک حادثہ ، بس اور ڈمپرمیں تصادم ،تین افراد جاں بحق ،12 زخمی ہوگئے

کراچی(نیوز ڈیسک) کراچی میں افسوسناک حادثہ ، بس اور ڈمپرمیں تصادم ،تین افراد جاں بحق ،12 زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق ٹریفک حادثے میں 3 افرادجاں بحق اور 12 زخمی ہوئے جن کی شناخت محمد یوسف اورامین کے ناموں سے ہوئی ہے جبکہ ایک شخص کی شناخت تاحال نا ہوسکی ہے،جاں بحق ہونے والے دونوں بھائیوں […]

فرانس ، پینشن اصلاحات کیخلاف ملک گیر مظاہرے ،سرکاری افسران سمیت 30 لاکھ سے زائد افراد کی شرکت

پیرس(نیوز ڈیسک) فرانس میں پینشن اصلاحات کیخلاف ملک گیر مظاہروں میں تیس لاکھ افراد نےشرکت جس میں پولیس اہلکار بھی شامل تھے۔تفصیلات کے مطابق فرانس کی وزارت داخلہ نے کہا کہ ملک بھر میں پینشن اصلاحات کیخلاف مظاہروں میں دس لاکھ سے زائد افراد نے حصہ لیا جبکہ یونینوں کا کہنا ہے کہ ان مظاہروں […]

خیرپورٹامیوالی میں سستا آٹا حاصل کرنے کیلئے ایک اور شخص نے جان گنوا دی

خیرپورٹامیوالی (نیوز ڈیسک) خیرپورٹامیوالی میں سستے آٹے نے ایک اور شخص جان لے لی۔ تفصیلات کے مطابق خیرپورٹامیوالی میں 34سالہ صفدر نامی شخص اہل خانہ کے ہمراہ مفت آٹا لینے آیا تھا جہاں اسکی ہارٹ اٹیک سے موت ہوگئی ۔ اسسٹنٹ کمشنر گل عباس نے کہا کہ صفدر نامی شخص آٹا لے کر بائیک پر […]

پاکستان معاشی اصلاحات پر عملدرآمد سے اعتماد بحال کرے، ڈائریکٹر آئی ایم ایف

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی ڈائریکٹر کمیونیکیشن جولی کوزک کا کہنا ہے کہ پاکستان معاشی اصلاحات پر عمل درآمد کر کے اعتماد بحال کرے۔ پاکستان میں مہنگائی، پست شرحِ نمو اور زرِ مبادلہ کی ضرورت بڑے چیلنجز ہیں، سیلاب نے پاکستان کے معاشی مسائل مزید گمبھیر کیے۔مالیاتی […]

آ ج سجے گاشارجہ میں کھیل کا میدان ، پاکستان افغانستان کے ساتھ کرکٹ کی جنگ لڑے گا

شارجہ(نیوز ڈیسک) آ ج سجے گاشارجہ میں کھیل کا میدان ، پاکستان افغانستان کے ساتھ کرکٹ کی جنگ لڑے گا ۔تفصیلا ت کے مطابق آج پاکستان اور افغانستان کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کا پہلا میچ شارجہ میں کھیلا جائے گا ۔ واضح رہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم بدھ کی رات دبئی […]

ایک تولہ سونے کی قیمت میں 5600 روپے کا اضافہ

کراچی ( اے بی این نیوز     )ملک میں آج سونے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ ہوگیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 5600 روپے اضافہ کے بعد 2 لاکھ 7 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 58 ڈالر بڑھ کر 1997 ڈالر […]

عدالتوں میں پیش ہونے سے بچنے کیلئے عمران خان قتل کا ڈرامہ رچا رہا ہے، حافظ حمداللّٰہ

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمداللّٰہ کا کہنا ہے کہ عدالتوں میں پیش ہونے سے بچنے کیلئے عمران خان قتل کا ڈرامہ رچا رہا ہے۔اپنے بیان میں حافظ حمداللّٰہ نے کہا کہ ان ڈراموں کا مقصد ریاست کو بدنام، امریکا و اسرائیل کی ہمدردی حاصل کرنا ہے۔حافظ حمداللّٰہ […]

آئی ایم ایف نے پاکستان میں انتخابات سےلاتعلقی کا اظہارکر دیا

نیویارک(نیوزڈیسک)عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف ) نے پاکستان میں انتخابات سے لاتعلقی کا اظہار کر دیاہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں پاکستان میں آئی ایم ایف کی نمائندہ ایسترپیریز نے ملک میں انتخابات کے معاملےسےاظہارلاتعلقی کرتےہوئے کہاکہ انتخابات کی آئینی حیثیت اوروقت کافیصلہ پاکستانی اداروں پرمنحصر ہے۔انہوں نے کہاکہ پاکستان میں آئینی سرگرمیوں […]

کار چور پارکنگ میں کھڑی کار کو 30 سیکنڈ میں لیکر فرارہوگئے

اسلام آباد( اے بی این نیوز    ) تھانہ انڈسٹریل ایریا کے سیکٹر آئی ایٹ ون میں کار چوری کی ورادت ،کار چور پارکنگ میں کھڑی کار کو 30 سیکنڈ میں لیکر فرارہوگئے،سی سی ٹی وی فوٹیج میں کار چور واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے متاثرہ شخص نے پولیس کو کار چوری کی اطلاع کر دی […]

سعودی عرب، شام کے تعلقات کی راہیں ہموار، عید کے بعد سفارتخانے دوبارہ کھولیں گے

تہران (نیوزڈیسک)ایران کے بعد سعودی عرب اور شام کے تعلقات کی راہیں بھی ہموار ہوگئیں، سعوی عرب اور شام عیدالفطر کے بعد سفارتخانے دوبارہ کھولیں گے۔خلیج کے علاقائی اور سفارتی ذرائع نے خبر ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب اور شام کے درمیان ایک دہائی سے منقطع تعلقات بحال ہو رہے ہیں۔سعودی […]