اسلام آباد( اے بی این نیوز ) تھانہ انڈسٹریل ایریا کے سیکٹر آئی ایٹ ون میں کار چوری کی ورادت ،کار چور پارکنگ میں کھڑی کار کو 30 سیکنڈ میں لیکر فرارہوگئے،سی سی ٹی وی فوٹیج میں کار چور واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے متاثرہ شخص نے پولیس کو کار چوری کی اطلاع کر دی ملزم تا حال گرفتار نہ سکا۔















