اہم خبریں

آ ج سجے گاشارجہ میں کھیل کا میدان ، پاکستان افغانستان کے ساتھ کرکٹ کی جنگ لڑے گا

شارجہ(نیوز ڈیسک) آ ج سجے گاشارجہ میں کھیل کا میدان ، پاکستان افغانستان کے ساتھ کرکٹ کی جنگ لڑے گا ۔تفصیلا ت کے مطابق آج پاکستان اور افغانستان کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کا پہلا میچ شارجہ میں کھیلا جائے گا ۔ واضح رہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم بدھ کی رات دبئی پہنچی جہاں ٹیم کا شاندار استقبال ہوا، باقی دو ٹی ٹی ٹوئنٹی میچز 26 اور 27 مارچ کو کھیلے جائیں گے۔ واضح رہے ہیں کہ گزشتہ روز پاکستان کے کپتان شاداب خان اور افغانستان کے کپتان راشد خان نے سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کی ۔

متعلقہ خبریں