اہم خبریں

برطانیہ نے پارلیمنٹ کے زیر استعمال ڈیوائسز میں ٹک ٹاک پر پابندی لگادی

لندن (نیوزڈیسک)برطانیہ نے پارلیمنٹ کے زیر استعمال ڈیوائسز میں چینی ایپ ٹک ٹاک پر پابندی لگا دی۔غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق سائبر سیکیورٹی کے پیش نظر ٹک ٹاک پر پابندی لگائی گئی ہے۔برطانیہ نے گزشتہ ہفتے سرکاری ڈیوائسز میں ٹک ٹاک کے استعمال پر پابندی لگائی تھی۔امریکا اور یورپی ممالک بھی سرکاری ڈیوائسز میں ٹک […]

عمران نیازی نے مسلح جتھوں کے ساتھ جوڈیشل کمپلیکس پر حملہ کیا، رانا ثنا اللہ

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ عمران نیازی نے جوڈیشل کمپلیکس پر مسلح جتھوں کے ساتھ حملہ کیا، توڑ پھوڑ کر کے عدالتی عمل میں رکاوٹ ڈالی گئی، ذمہ داروں کو گرفتار کریں گے۔وفاقی وزیر داخلہ نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے مین گیٹ کو […]

زلزلہ کے آفٹر شاکس، پی ڈی ایم اے نے متعدد اضلاع سے رپورٹ طلب کر لی

لاہور(  اے بی این نیوز   ) پنجاب کے مختلف شہروں میں آنے والے زلزلہ کے آفٹر شاکس کے باعث پی ڈی ایم اے کی جانب سے متعدد اضلاع سے رپورٹ طلب کر لی گئی۔پی ڈی ایم اے کی طرف سے سرگودھا، فیصل آباد، جہلم، چنیوٹ، ننکانہ سمیت دیگر شہروں میں انتظامیہ سے کہا گیا ہے کہ تمام […]

بھارت، مودی ہتک عزت کیس میں راہول گاندھی کو 2 سال قید کی سزا سنادی گئی

گجرات(  اے بی این نیوز )بھارتی ریاست گجرات کی عدالت نے مودی ہتک عزت کیس میں راہول گاندھی کو مجرم قرار دے کر 2 سال قید کی سزا سنا دی۔بھارتی میڈیا کے مطابق عدالت نے کانگریس رہنما کو ضمانت سمیت اپیل دائر کرنے کیلئے 30 دن کا وقت دیا ہے۔راہول گاندھی نے عدالتی حکم کے بعد بیان […]

آئی جی پنجاب کی دھمکی آمیز گفتگو کے بعد اظہر مشوانی کو اغواء کر لیا گیا، فواد چوہدری

لاہور ( اے بی این نیوز   ) پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے آئی جی پنجاب کی دھمکی آمیز گفتگو کے بعد اظہر مشوانی کو اغواء کر لیا گیا ہے۔فواد چوہدری نے اپنے ٹویٹر پیغام میں لکھا اظہر کو فوراً عدالت میں پیش کیا جائے اور الزامات کی تفصیل بتائی جائے، آئی جی صاحب […]

تحریک انصاف کے جلسہ مینار پاکستان کی تیاریاں حتمی مراحل میں داخل

لاہور(اے بی این نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے جلسہ مینار پاکستان کی تیاریاں حتمی مراحل میں داخل ہو گئیں۔پی ٹی آئی کے مرکزی رہنماؤں سینیٹر سیف اللہ نیازی، میاں محمد اسلم اقبال کا مینار پاکستان کا دورہ جلسے کے انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔25 اور 26 مارچ کو بعد نماز تراویح مینار پاکستان میں پاکستان تحریک […]

پولیس تحریک انصاف کو نشانہ بنا رہی، بس بہت ہو گیا، چیئرمین پا کستان تحریک انصاف عمران خان

لاہور(اے بی این نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پنجاب اور اسلام آباد میں پولیس تمام قوانین توڑ رہی ہے، بس بہت ہو گیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں عمران خان نے کہا کہ اظہر مشوانی کو آج سہ پہر لاہور سے […]

پارلیمان آئینی بندوبست میں درست اہمیت کی جانب قدم اٹھا رہی ہے،خرم دستگیر

اسلام آباد(اے بی این نیوز) وزیر توانائی اور رہنما مسلم لیگ (ن) خرم دستگیر نے کہا ہے کہ پارلیمان اپنی پاکستان کے آئینی بندوبست میں درست اہمیت کی جانب قدم اٹھا رہی ہے، عدلیہ کا اپنا مقام ہے، انتظامیہ کا اپنا قانون ہے جب کہ ان سب میں پارلیمان کا عوام سے رشتہ جڑا ہوا […]

تحریک انصاف کے اظہر مشوانی کو انکے گھر کے باہر سے اٹھالیا گیا ،زلفی بخاری کا دعویٰ

اسلام آ باد (اے بی این نیوز) پی ٹی آ ئی کے رہنما زلفی بخاری نے دعویٰ کیا ہے کہ تحریک انصاف کے انتہائی محنتی اور قابل نوجوان اظہر مشوانی کو انکے گھر کے باہر سے اٹھایا گیا ہے،آخر یہ فسطائیت بھری حکومت کتنے نوجوانوں کی آواز دبا کر سکون لے گی؟کیا ایسا کرنے سے […]

اسلام آباد پولیس افسران کے تقرر و تبادلے

اسلام آباد(اے بی این نیوز)اسلام آباد پولیس افسران کے تقرر و تبادلے کئے گئے ہیں، ڈی آئی جی کیپٹن (ر) رومیل اکرم کا تبادلہ کر دیا گیا ،ڈی آئی جی کیپٹن (ر) رومیل اکرم کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے، ڈی آئی جی سید فرید علی کا بھی تبادلہ کر کے […]