تحریک انصاف کے اظہر مشوانی کو انکے گھر کے باہر سے اٹھالیا گیا ،زلفی بخاری کا دعویٰ

اسلام آ باد (اے بی این نیوز) پی ٹی آ ئی کے رہنما زلفی بخاری نے دعویٰ کیا ہے کہ تحریک انصاف کے انتہائی محنتی اور قابل نوجوان اظہر مشوانی کو انکے گھر کے باہر سے اٹھایا گیا ہے،آخر یہ فسطائیت بھری حکومت کتنے نوجوانوں کی آواز دبا کر سکون لے گی؟کیا ایسا کرنے سے ملک کے مسائل حل ہو جائیں گے۔