اہم خبریں

اسلام آباد پولیس افسران کے تقرر و تبادلے

اسلام آباد(اے بی این نیوز)اسلام آباد پولیس افسران کے تقرر و تبادلے کئے گئے ہیں، ڈی آئی جی کیپٹن (ر) رومیل اکرم کا تبادلہ کر دیا گیا ،ڈی آئی جی کیپٹن (ر) رومیل اکرم کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے، ڈی آئی جی سید فرید علی کا بھی تبادلہ کر کے ان کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایات کی گئی ہے،تقرر کے منتظر ایس پی فاروق امجد کی خدمات اسلام آباد پولیس کے سپرد کر دی گئیں ، ایس پی کامران عامر خان کو بھی اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کے احکامات دیئے گئے ہیں۔

متعلقہ خبریں