پاکستان مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر آواز بلند کرتا رہے گا،ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد( اے بی این نیوز )ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کاکہنا ہے کہ بیرون ممالک سے کوئی مداخلت اور بیانات پاکستان کے جمہوری عمل کو متاثر نہیں کر سکتے۔ پاکستان اور چین قریبی و آزمودہ دوست ممالک ہیں ، کورونا کے بعد پاک چین تعلقات میں تیزی آئی ہے ، سکیورٹی کے حوالے سے وفود […]
چوروں کی حکومت نے ہمیں دلدل میں پھنسا دیا ہے، سابق وزیر اعظم عمران خان

لاہور(اے بی این نیوز) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ چوروں کی حکومت نے ہمیں دلدل میں پھنسا دیا ہے۔سابق وزیراعظم نے مزید کہا ہے کہ 25 مارچ کی شام مینار پاکستان پر سال کا پہلا جلسہ کرنے جارہا ہوں، ملک نازک موڑ پر ہے مجھے پوری قوم کی ضرورت ہے۔اپنے ویڈیو […]
حکومت ٹی بی کے خاتمے کیلئے پر عزم ہے، ملک بھر میں ٹی بی کا مفت علاج کیا جاتا ہے ،وزیر صحت

اسلام آباد(اے بی این نیوز )وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ حکومت ٹی بی کے خاتمے کیلئے پر عزم ہے، ملک بھر میں وزارت صحت کی جانب سے ٹی بی کا مفت علاج کیا جاتا ہے ۔ وزارت صحت کی جانب سے جاری بیان کے مطابق دنیا بھر میں جمعہ کو ٹی بی […]
ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے150کیس رپورٹ ،این آئی ایچ

اسلام آباد(اے بی این نیوز )قومی ادارہ صحت(این آئی ایچ) نے کہا ہے کہ ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے150 کیس رپورٹ ہوئے جن میں سے 22 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ جمعہ کو این آئی ایچ کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق […]
پاکستان کا امن، سلامتی اور خوشحالی کا سفر ہے، مسعود خان

اسلام آباد(اے بی این نیوز ) امریکہ میں پاکستانی سفیر مسعود خان نے یوم پاکستان کے موقع پر بابائے قوم کے وڑن کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کا سفر امن، سلامتی اور خوشحالی کا سفر ہے۔انہوں نے کہا کہ ہم نے پاکستان کے قیام کے بعد سے ایک طویل اور مشکل جدوجہد کی […]
5مقدمات میں دوبارہ حفاظتی ضمانت کا معاملہ، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان لاہور ہائیکورٹ پہنچ گئے

لاہور (نیوز ڈیسک) سابق وزیراعظم و چیئرمین تحریک انصاف عمران خان حفاظتی ضمانت کی درخواست کے معاملے پر زمان پارک سے لاہور ہائیکورٹ پہنچ گئے ۔تفصیلات کے مطابق عمران خان نے 5مقدمات میں دوبارہ حفاظتی ضمانت کی درخواست کیلئے عدالت سے رجوع کیا ہے،لاہور ہائیکورٹ میں درخواست عمران خان کی جانب سے بیرسٹر سلمان صفدر […]
نئی دہلی، زی میوزک سے معاہدہ نہ ہو سکا، اسپاٹی فائے نے سینکڑوں بھارتی گانے ہٹا دیے

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) نئی دہلی، زی میوزک سے معاہدہ نہ ہو سکا، اسپاٹی فائے نے سینکڑوں بھارتی گانے ہٹا دیے گئے ،اس فیصلے کی بدولت بالی ووڈ میوزک سے محبت کرنے والوں کو بہت مایوسی ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق کمپنی ترجمان نے کہا کہ ہم زی میوزِک کمپنی کے ساتھ لائسنسنگ معاہدے تک پہنچنے میں […]
اے این ایف کی منشیات فروشوں کیخلاف کاروائیاں ، ٹرک سے 108 کلو چرس برآمد

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) اے این ایف کی منشیات فروشوں کیخلاف کاروائیاں ، ٹرک سے 108 کلو چرس برآمد کر لی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق اے این ایف نے نیشنل ہائی وے حیدر آباد کے قریب کر اروائی کرتے ہوئے ٹرک سے 108 کلو چرس برآمد کی ہےبرآمد شُدہ چرس کو ٹرک کی […]
علی ظفر نے شہرہ آفاق نعت ’فاصلوں کو تکلف‘ اپنی آواز میں پیش کردی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ورسٹائل گلوکار اور اداکار علی ظفر نے شہرہ آفاق نعت ’فاصلوں کو تکلف‘ اپنی آواز میں پیش کردی ۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر گلوکار نے شہرہ آفاق نعت ’فاصلوں کو تکلف‘ کو اپنی آواز میں شیئر کردی ۔ اور اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ یہ کلام […]
دھمیال کیمپ ، لوگوں نے مفت آٹے کا ٹرک لوٹ لیا،فلورمل مالکان نے سکیورٹی بڑھانے کی اپیل کردی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )دھمیال کیمپ کے علاقے میں لوگوں نے مفت آٹے کا ٹرک لوٹ لیا۔تفصیلات کے مطابق فلور مل مالکان نے مفت آٹے کے سیل پوائنٹس پر سیکورٹی بڑھانے کی اپیل کردی ہے،کمشنر اور ڈپٹی کمشنر معاملے کا نوٹس لیں۔ اگر یہی صورت حال رہی تو آٹا نہیں فراہم کریں گے۔ واضح رہے […]