اہم خبریں

بیرونی مالیاتی یقینی دہانیوں کے بعد پاکستان کیساتھ اگلا قدم اٹھاسکیں گے،آئی ایم ایف نے گرین سگنل دیدیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز    ) آئی ایم ایف نے کہا ہےکہ بیرونی شراکت داروں کی بروقت مالی امداد پاکستان کے ساتھ نویں جائزے کی کامیابی یقینی بنانےمیں اہم ہوگی اور مالیاتی یقین دہانیوں کے بعد پاکستان کے ساتھ اگلا قدم اٹھاسکیں گے۔آئی ایم ایف کے مطابق بیرونی شراکت داروں کی بروقت مالی امداد جائزے […]

حفاظتی ضمانت کا معاملہ ، چیئرمین تحریک ا نصاف عمران خان کی درخواستوں پر عائد اعتراض ختم

لاہور ( اے بی این نیوز    ) لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کی اسلام آباد میں درج پانچ مقدمات میں حفاظتی ضمانت کی درخواستوں پر عائد اعتراضات ختم کردیے۔لاہور ہائیکورٹ میں عمران خان کی حفاظتی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت جسٹس طارق سلیم شیخ اور جسٹس انوار حسین پر مشتمل دو رکنی بنچ نے کی ، عمران […]

ٹوئٹر اکاؤنٹس سے ’بلیو ٹِک‘ ہٹانے کی تاریخ سامنے آگئی

اسلام آباد (اے بی این نیوز   )ٹوئٹر یکم اپریل سے اپنے صارفین کے تصدیق شدہ اکاؤنٹس سے بلیو ٹِکس کو ہٹانا شروع کردے گا۔اس حوالے سے ٹوئٹر نے انفرادی صارفین اور تنظیموں سے کہا کہ وہ اپنے بلیو چیک مارکس کو برقرار رکھنے کے لیے اپنے فلیگ شپ سبسکرپشن پروگرام کے لیے سائن اپ کریں۔بھارتی میڈیا […]

سمجھ نہیں آ رہی کہ کیسے ضمانتیں لیں : عمران خان کے وکیل پریشان

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )اسلام آباد کے 5 مقدمات میں عمران خان کی حفاظتی ضمانت کی درخواستوں کی لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ اور جسٹس انوار حسین پر مشتمل 2 رکنی اسپیشل بینچ سماعت کر رہا ہے۔دورانِ سماعت عمران خان کے وکیل نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ آفس نے دوبارہ […]

اسلام آباد میں بارش، موسم خوشگوار ہو گیا

اسلا م آباد ( اے بی این نیوز   )ملک بھربارشوں کاسلسلہ جاری ہے وفاقی دارلحکومت میں بھی بارش ہو نے کے بعد موسم ٹھنڈا اور خوشگوار ہو گیا،محکمہ موسمیات نےرمضان کا پہلا پوراعشرہ ٹھنڈا گزرنےکی پیشگوئی کردی ہے،بلوچستان کےمختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش اورژالہ باری کا سلسلہ جاری ہے۔آواران ، چمن ، زیارت […]

سعودی عرب ،رمضان المبارک میں سینکڑوں قیدیوں کورہاکرنےکاحکم دے دیا گیا

ریاض ( اے بی این نیوز    )سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیزکےشاہی فرمان پررمضان المبارک میں سینکڑوں قیدیوں کورہا کرنےکا حکم دیا گیا ہے،محکمہ جیل خانہ جات کےڈائریکٹرجنرل کا کہنا ہےکہ سرکاری حق کے قیدیوں کی رہائی کےخوشگواراثرات مرتب ہوں گےوہ رمضان کا مہینہ اپنےاہل وعیال کے ساتھ گزارسکیں گےاورعید کی خوشیاں اپنےپیاروں کےدرمیان رہ کرمنا سکیں […]

لاپتہ افراد بازیابی کیس ؛صوبائی اور وفاقی حکومتوں کو نوٹس جاری

کراچی (  اے بی این نیوز  )سندھ ہائی کورٹ میں لاپتہ افراد کی بازیابی سےمتعلق درخواستوں کی سماعت ،عدالت نےصوبائی اوروفاقی حکومتوں کونوٹس جاری کردیے ۔ملک بھر میں 2022 کے دوران لاپتہ افراد کے 860 کیسز رپورٹ کئے گئے ہیںعدالت نےچیف سیکرٹری،سیکریٹری داخلہ سندھ کوبھی نوٹس جاری،آئی جی سندھ، ایڈووکیٹ جنرل ،ڈپٹی اٹارنی جنرل کوبھی نوٹس جاری […]

افغانستان کیخلاف پہلے ٹی 20 کیلئے قومی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )کپتان اورمینجمنٹ نے افغانستان کیخلاف پہلے ٹی ٹوینٹی کیلئے پلیئنگ الیون فائنل کرلی۔افغانستان کےخلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ کےلیےقومی ٹیم میں چارکھلاڑی ڈیبیو کریں گے،صائم ایوب، طیب طاہر، زمان خان اور احسان اللہ آج اپنا پہلا میچ کھیلیں گے۔پاکستان اورافغانستان کےدرمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریزکا پہلا میچ آج […]

راولپنڈی شہر و کینٹ میں  اشیائے خوردونوش ، پھلوں اور سبزیوں کی قیمت میں اضافہ

راولپنڈی(  اے بی این نیوز    )رمضان المبارک کے شروع ہوتے ہیں  ملک بھر کے دیگر شہروں کی طرح  راولپنڈی شہر و کینٹ میں بھی  اشیائے خوردونوش اور  پھلوں اور سبزیوں کی قیمت میں اضافہ ہوگیا ہے  جبکہ دکاندار  من مانی  قیمت وصول کر رہے ہیں  اس حوالے سے شہریوں کا کہنا تھا کہ  حکومت کو چاہیے کہ  […]

ایڈیشنل سیشن جج اسلام آباد زیبا چوہدری اورکمشنر راولپنڈی ڈویژن کا اڈیالہ جیل راولپنڈی کا دورہ

راولپنڈی ( اے بی این نیوز    ) ایڈیشنل سیشن جج اسلام آباد زیبا چوہدری اورکمشنر راولپنڈی ڈویژن لیاقت علی چٹھہ کا اڈیالہ جیل راولپنڈی کا دورہ کیا،اڈیالہ جیل میں زیر تعمیر 8 نئی بیرکوں کا جائزہ لیا ،انہیں بریفنگ کے دوران بتا یا گیا کہجون تک چار بیرکیں جیل انتظامیہ کے حوالے کر دی جائے گی،کمشنر راولپنڈی […]