عمران خان کیخلاف تحائف بیچ کر غیر قانونی فوائد حاصل کرنے کی انکوائری شروع

اسلام آباد (نیوزڈیسک)چیئرمین پی ٹی آئی سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف توشہ خانے کے تحائف بیچ کر غیر قانونی فوائد حاصل کرنے کی انکوائری شروع ہو گئی۔قومی احتساب بیورو (نیب) کا اس ضمن میں کہنا ہے کہ ریکارڈ چھپانے اور اختیارات سے تجاوز پر انکوائری کی جا رہی ہے۔نیب کے مطابق چیئرمین پی […]
روس نے یوکرین پرکئی میزائل برسا دئیے

اسلام آباد (اے بی این نیوز)روس نے یوکرین میں کئی میزائل برسا دئیے ۔ شیلنگ میں مرنے والوں کی تعداد سات ہوگئی۔۔ یوکرینی فورسز نے اسی حملوں کو ناکام بنانے کادعویٰ کیا ہے۔مقامی حکام کے مطابق ڈونیسک کے مشرقی علاقے میں روسی میزائل ایک شیلٹر ہوم پر گرا ۔ جس کے نیتجے میں کم از […]
رمضان المبارک میں کسی شہری کو کوئی تکلیف نہیں ہونی چاہئے،وزیراعظم کامفت آٹے کی تقسیم کے مقامات کا اچانک دورہ

لاہور(اے بی این نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے لاہور اور قصور میں مفت آٹے کی تقسیم کے مختلف مقامات کا اچانک دورہ کیا اور متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ رمضان المبارک میں آٹے کی تقسیم کے دوران کسی شہری کو کوئی تکلیف نہیں ہونی چاہئے، بزرگ ، معذور اور علیل لوگوں کا خاص خیال […]
جو حالات ہیں فی الحال اسلام آباد نہیں جا سکتے،عمران خان کا عدالت میں بیان

لاہور ( اے بی این نیوز )میرے مطابق ایسا کوئی قانون موجود نہیں،آپ کو اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرنا چاہیے تھا،جسٹس طارق سلیم شیخ کے حفاظتی ضمانت کیس میں ریمارکس دیئے،لاہور ہائیکورٹ میں عمران خان کی اسلام آباد کے 5 مقدمات میں حفاظتی ضمانت کی درخواست پر سماعت ہوئی،جسٹس طارق سلیم اور جسٹس انوار حسین نے […]
حریم شاہ نے رمضان المبارک کے آغاز پر اپنے مداحوں سے دعا کی اپیل کر دی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے رمضان المبارک کے آغاز پر اپنے مداحوں سے دعا کی اپیل کی ہے۔حریم شاہ نے انسٹاگرام پر اپنے مداحوں کے لیے ایک ویڈیو پیغام جاری کیا ہے۔اُنہوں یہ ویڈیو پیغام شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ’یااللّٰہ، میں بہت کمزور ہوں، تو میری مدد فرما، […]
کراچی: ملیر سے11 سالہ لڑکی اسکول سے واپسی پر لاپتا ہو گئی

اسلام آباد (اے بی این نیوز )کراچی کے علاقے ملیر سعود آباد سے11 سال کی لڑکی اسکول سے واپسی پر لاپتا ہوگئی۔ پولیس نے واقعے کا مقدمہ والد کی مدعیت میں سعودآباد تھانے میں درج کرلیا ہے۔اس حوالے سے لڑکی کی والدہ نے سوشل میڈیا پر بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ 20 مارچ کو میری […]
ملک میں مہنگائی کی شرح میں ہوشربا اضافہ ہو گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ایک ہفتےمیںمہنگائی کی شرح میں 1.80فیصد کا بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا جس کے بعد شرح 46.65 فیصد ہوگئی۔ادارہ شماریات کے مطابق ایک ہفتے میں آٹے کا تھیلا 769 روپے 12 پیسے مزید مہنگا ہوا، ملک میں آٹے کا تھیلا اوسطا 2586 روپے 37 پیسے تک پہنچ گیا۔ ایک ہفتےمیں […]
اسلام آباد ،90 میں سے 10 عمارتیں زلزلے کے باعث معمولی متاثرہ پائی گئیں

اسلام آ باد ( اے بی این نیوز )چیئرمین سی ڈی اے کیپٹن نور الامین مینگل کی ہدایت پر بلڈنگ کنٹرول ایجنسی کا شہر میں 90 بلند عمارتوں کا سروے مکمل کر لیا گیا،90 میں سے 10 عمارتیں زلزلے کے باعث معمولی متاثرہ پائی گئیں۔عمارتوں کے پلستر یا پھر چنائی میں معمولی دراڑیں پائی گئیں۔کسی بھی عمارت […]
ہلالِ احمر پاکستان سیلاب زدگان کی امدادکاسلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے،سردارشاہد لغاری

اسلام آباد(نیوزڈیسک) ہلالِ احمر پاکستان کی جانب سے سیلاب زدگان کیلئے سامان کی فراہمی کا سلسلہ جاری ہے۔سندھ کے ضلع خیرپور کی یونین کونسل مہر ویسرمیں 1ہزار انتہائی متاثرہ خاندانوں میں راشن تقسیم کیا گیا۔ اِس حوالے سے تقریب گاؤں محمد بخش میں چیئرمین ثناء اللہ ویسر کے احاطہ میں ہوئی۔ ایک ہزار گھرانوں میں […]
مسلم لیگ ن سعودی عرب کی جانب سے یوم پاکستان کے موقع پرتقریب کا انعقاد

ریاض ( عمران اعوان ) مسلم لیگ ن سعودی عرب کی جانب سے یوم پاکستان کی تقریب منعقد کی گئی جس میں لیگی اراکین سمیت دیگر سیاسی جماعتوں کے عمائدین اور کمیونٹی افراد کی بڑی تعداد شریک ہوئی تقریب کے مہمان خصوصی مسلم لیگ ن انٹرنیشنل افیئرز کے چیف کوارڈینیٹر بیرسٹر امجد ملک تھے تقریب […]