پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 434 پوائنٹس کی کمی

کراچی (نیوزڈیسک)پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا منفی دن رہا۔100 انڈیکس 434 پوائنٹس کم ہوکر 39 ہزار 942 پر بند ہوا ہے۔ کاروباری دن میں انڈیکس 533 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔حصص بازار میں آج 4 کروڑ 67 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت ایک ارب 29 کروڑ روپے […]
ملکی زرمبادلہ ذخائر 10 ارب ڈالر کی سطح عبور کرگئے

کراچی ( اے بی این نیوز )ملکی زرمبادلہ ذخائر میں مسلسل آٹھویں ہفتے اضافہ ہوا ہے، جس کے نتیجے میں زرمبادلہ ذخائر 10 ارب ڈالر کی سطح عبور کرگئے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق رواں سال مارچ کی 17 تاریخ کو ملکی زرمبادلہ ذخائر 10 ارب 13 کروڑ ڈالر رہے۔مرکزی بینک کے مطابق 10 سے 17 مارچ […]
حکومت آئینی مدت پوری کرے گی ، وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کی غیرملکی میڈیا کو بریفنگ

اسلام آباد( اے بی این نیوز )وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ حکومت اپنی آئینی مدت پوری کرے گی ، انتخابا ت مقررہ وقت پر ہوں گے، ملکی مسائل کے حل ، ترقی و خوشحالی اور قومی مفاد میں جامع مذاکرات کیلئے تیار ہیں،عمران خان نے امریکہ پر حکومت گرانے کا الزام عائد کیا […]
سرکاری حج پیکج کیوں مہنگا ہوا؟ اے بی این نیوز نے تفصیلات حاصل کر لیں

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سرکاری حج پیکج کیوں مہنگا ہوا؟ اے بی این نیوز نے تفصیلات حاصل کر لیں۔گزشتہ برس کی نسبت حج پیکج میں ساڑھے تین لاکھ روپے کا اضافہ ہو گیا۔گزشتہ سال قربانی سمیت حج پیکج 8 لاکھ 26 ہزار 528 روپے تھا۔رواں سال قربانی کے علاوہ اخراجات 11 لاکھ 75 ہزار […]
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے مسلح افواج کے افسروں ،جوانوں اور شہداء کو فوجی اعزازات سے نوازا

اسلام آباد(اے بی این نیوز )صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جمعہ کو ایوان صدر میں یوم پاکستان کی تقریب میں مسلح افواج کے خدمات انجام دینے افسروں،جوانوں اور شہید ہونے والے ا کو فوجی اعزازات سے نوازا۔پاک فوج، بحریہ اور فضائیہ کے مجموعی طور پر 49 افسروں اور جوانوں نے نشان امتیاز، ہلال امتیاز اور […]
پاکستان کی سیاست بند گلی میں داخل ہوچکی ہے،سراج الحق
اسلام آباد (اے بی این نیوز ) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پاکستان کی سیاست بند گلی میں داخل ہوچکی ہے،پی ڈی ایم اور پی ٹی آئی کی لڑائی کا نقصان عوام کا ہورہا ہے،ملک میں آٹے کے پیچھے لوگ شہید ہورہے ہیںپی ڈی ایم اور پی ٹی آئی آپس میں دست […]
راولپنڈی ریجن، باز کی وجہ سے متعدد بجلی فیڈرز ٹرپ کر گئے

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )پیر سوہاوہ جی نائن مرکز پیرودھائی النور کالونی عید گاہ واسا مسلم ٹاؤن کہوٹہ سٹی فیڈرز پر بجلی کی فراہمی میں عارضی تعطل ہے جبکہ متعدد مقامات پر بارش کے باعث فیلڈ فارمیشنز کو بجلی بحالی میں مشکلات کا سامنا ہے،نیو روات پنڈی گھیب اٹک برما اے بلاک سنگھوی اور روہتاس […]
پاکستان میں رمضان میرا پسندیدہ وقت تھا، جمائما گولڈ اسمتھ

لندن(نیوزڈیسک)ہالی ووڈ کی پروڈیوسر اور پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما کا کہنا ہے کہ پاکستان میں رمضان ان کا سب سے پسندیدہ وقت تھا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جمائما گولڈ اسمتھ نے ماہِ صیام کے آغاز کے موقع پر ٹوئٹر پر اپنی فلم ’Whats love got to di with it‘ […]
چین نے پاکستان کی دو ارب ڈالر کی قرض ادائیگی مؤخر کردی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) چین نے پاکستان کے لیے دو ارب ڈالر کا سیف ڈپازٹ قرض رول اوور کر دیا ہے۔ وزارت خزانہ کے حکام نے چین کی جانب سے سیف ڈیپازٹ قرضہ رول اوور کرنے کی تصدیق کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ چین کے بعد سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی جانب سے […]
امریکی فوج کے شام پرجوابی فضائی حملوں میں 11 جنگجو ہلاک

دمشق(نیوزڈیسک) شام میں ڈرون حملے میں ایک امریکی کنٹریکٹر ہلاک جبکہ دوسرا زخمی ہوا گیا، حملے میں 5 فوجی بھی زخمی ہوئے جس کے جواب میں امریکی فوج نے شام میں متعدد فضائی حملے کرکے 11 جنگجو ہلاک کر دئیے ، میڈیارپورٹس کے مطابق شام میں ایک ڈرون حملے میں ایک امریکی کنٹریکٹر ہلاک جبکہ دوسرا […]