ہری مرچ کا سالن۔۔۔۔۔۔۔

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) یوں تو ہری آپ کھا لیں اور وہ بھی تیز ہو تو لگ پتہ جاتا ہے،لیکن آج ہم آپ کو ہری مرچ کا سالن بنانے کا طریقہ بتائیں گے، اس کیلئے•لونگ، الائچی___ 1 ایک ماشہ •گھی__ 1 کلو ،•ہلدی، دھنیا، لہسن__ آدھ آدھ چھٹانک ،•دار چینی زیرہ، زعفران__ 1 […]
برازیل میں گینگ لیڈر کی گرفتاری کیلئے چھاپہ، تصادم میں 13 افراد ہلاک

ریوڈی جنیرو(نیوزڈیسک)برازیل کے شہر ریو ڈی جنیریو کے ساحلی علاقے میں گینگ لیڈر کی گرفتاری کیلئے کی جانی والی کارروائی کے دوران پولیس اور گینگ کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 13 افراد ہلاک ہو گئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پولیس نے بتایاکہ چھاپہ مار کارروائی پولیس کو انتہائی مطلوب گینگ لیڈر لیونارڈو کوسٹا کے […]
کراچی،رمضان میں مزید نئے روٹس پرالیکٹرک بسیں چلانے کا فیصلہ

کراچی ( اے بی این نیوز )سندھ حکومت نے کراچی میں ماہ رمضان کے دوران مزید نئے روٹس پر پیپلز الیکٹرک بس سروس چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔شرجیل انعام میمن کا کہنا تھا کہ محکمہ ٹرانسپورٹ کے تحت مزید نئی الیکٹرک بسیں لائی جارہی ہیں۔وزیر ٹرانسپورٹ نے کہا کہ ایک ہفتے میں کورنگی میں شہید ذوالفقار علی […]
لاہور ہائیکورٹ نے اسلام آبادکے 5 مقدمات میں عمران خان کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی

لاہور (نیوزڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے اسلام آباد کے5 مقدمات میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی حفاظتی ضمانت منظور کر لی۔عمران خان نے اسلام آباد کے 5 مقدمات میں حفاظتی ضمانت کی درخواستیں دائر کی ہیں، عمران خان کے خلاف تھانہ کھنہ اور رمنا کے دو، دو اور بارہ کہو کا ایک […]
وزیر اعظم شہباز شریف نے بلوچستان سے تعلق رکھنے والے ایک نوجوان کی متاثر کن کہانی کی ویڈیو شیئر کر دی

اسلام آباد(اے بی این نیوز )وزیر اعظم شہباز شریف نے بلوچستان سے تعلق رکھنے والے ایک نوجوان کی متاثر کن کہانی کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کہا ہےکہ یہ پاکستان کا اثاثہ ہیں۔جمعہ کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ اس نوجوان نے اپنے حالات کو اپنی کاروباری صلاحیتوں میں کمی کا موجب نہیں بننے […]
پی ٹی آئی کے دور میں عوام پر مہنگائی کے پہاڑ توڑے گئے،مریم اورنگزیب
اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیراطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی ہدایت پر عوام کو مفت آٹا فراہم کیا جارہا ہے اب تک 42 لاکھ افراد کو مفت آٹے کے تھیلے تقسیم کیے جاچکے ہیں۔مریم اورنگزیب نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ معاشی مسائل کے باوجود عوام کی خدمت کیلئےکوشاں ہیں، وزیراعظم […]
صوبوں میں انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن کی معاونت کی جائے، صدر کا وزیر اعظم کو خط

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )توہین عدالت سمیت مزید پیچیدگیوں سے بچنے کیلئے وزیر اعظم وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے متعلقہ حکام کو پنجاب اور خیبرپختونخوا میں مقررہ وقت میں عام انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن کی معاونت کی ہدایت کریں، وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے تمام متعلقہ انتظامی حکام کو انسانی حقوق کی پامالی سے […]
لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کا اظہر مشوانی کو پیش کرنے کا حکم دیدیا
راولپنڈٰی( اے بی این نیوز ) لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے تحریک انصاف کے سوشل میڈیا ایکٹوسٹ اظہر مشوانی کی گمشدگی کیس میں فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر مغوی کو پیش کرنے کا حکم دے دیا۔عدالت نے صوبائی حکومت، آئی جی پولیس، ڈی جی ایف آئی اے کو نوٹس جاری کر دیا، عدالت […]
سمجھ سے باہر ہے غریب اور سفید پوش کا کیا بنے گا، اسد عمر

اسلام آباد (اے بی این نیوز )تحریک انصاف کے مرکزی سیکریٹری جنرل اسد عمر کا کہنا ہے کہ سمجھ سے باہر ہے غریب اور سفید پوش کا کیا بنے گا۔ایک بیان میں پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ ہر ہفتے پاکستان میں مہنگائی کا نیا ریکارڈ قائم ہو رہا ہے۔اسد عمر کا مزید کہنا تھا […]
ملکی زرمبادلہ ذخائر 10 ارب ڈالر کی سطح عبور کرگئے

کراچی ( اے بی این نیوز )ملکی زرمبادلہ ذخائر میں مسلسل آٹھویں ہفتے اضافہ ہوا ہے، جس کے نتیجے میں زرمبادلہ ذخائر 10 ارب ڈالر کی سطح عبور کرگئے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق رواں سال مارچ کی 17 تاریخ کو ملکی زرمبادلہ ذخائر 10 ارب 13 کروڑ ڈالر رہے۔مرکزی بینک کے مطابق 10 سے 17 مارچ […]