اہم خبریں

پہلا ٹی 20، پاکستان کا افغانستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

شارجہ(نیوزڈیسک)پاکستان نے افغانستان کے خلاف پہلے ٹی 20 میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم پر کھیلی جارہی 3 ٹی 20 میچز کی سیریز کے پہلے میچ کی ٹاس کےلیے گرین شرٹس کے کپتان شاداب خان اور بلو شرٹس کے راشد خان میدان میں اترے۔شاداب خان نے اپنی […]

گورنر کے پی نے صوبے میں الیکشن کی تاریخ دے دی

پشاور (  اے بی این نیوز  )گورنر کےپی نےچیف الیکشن کمشنر کو خط لکھ دیا ہے جس میںگورنر کے پی نے صوبے میں الیکشن کی تاریخ دے دی گورنر کے پی نے صوبے میں 8 اکتوبر کو انتخابات کی تاریخ تجویز کر دی،الیکشن کمیشن پنجاب میں انتخابات ملتوی کر چکا ہے، کے پی میں دہشتگردی کی ایک […]

شیخ رشید کا الیکشن شیڈول واپس لینےکا الیکشن کمیشن کافیصلہ چیلنج کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا الیکشن شیڈول واپس لینے الیکشن کمیشن فیصلہ چیلنج کرنے کا فیصلہ،شیخ رشید نے الیکشن کمیش فیصلہ کیخلاف آئینی درخواست تیار کرلی آرٹیکل 184/3 کی درخواست ایڈووکیٹ اظہر صدیق کی وساطت سے دائر کی جائے گی درخواست میں وفاق پنجاب الیکشن کمیش کو فریق بنایا […]

راولپنڈی، مفت آٹے کے سرکاری ٹرک پر شہریوں نے ہاتھ صاف کر دیا

راولپنڈی (نیوز ڈیسک)راولپنڈی میں مفت آٹے کے سرکاری ٹرک پر شہریوں نے ہاتھ صاف کر دیا۔راولپنڈی کے علاقے دھمیال میں مفت آٹے کا ٹرک پہنچا تو شہریوں نے انتظامیہ کی ایک نہ سُنی اور آٹے کا پورا ٹرک لوٹ لیا۔سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں لوگوں کو مفت آٹے کے ٹرک سے تھیلے لے جاتے […]

وفاقی دارالحکومت سمیت ملک کے بیشتر بالائی علاقوں میں تیز ہوائوں،آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بعض مقامات پر موسلادھار بارش اور ژالہ باری کا بھی امکان

اسلام آباد(اے بی این نیوز     )وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے بیشتر بالائی علاقوں میں تیز ہوائوں/آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ بعض مقامات پر موسلادھار بارش /ژالہ باری کا بھی امکان ہے، سندھ اور بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج ہفتہ کے روز ملک […]

وہاب ریاض کا نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں نئی سنتھیٹک ٹرف بچھانے کے کام جائزہ

لاہور(نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب کے مشیر کھیل وہاب ریاض نے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں نئی سنتھیٹک ٹرف بچھانے کے کام کا جائزہ لیا۔لاہور میں وہاب ریاض نے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم کا دورہ کیا، نئی سنتھیٹک ٹرف بچھانے کے کام کا جائزہ لیا اور کہا کہ اس سے ہاکی کے کھلاڑیوں کو سہولت ملے گی۔انہوں نے کہا کہ […]

کراچی میں بارش سے پھسلن کے سبب تیز رفتار گاڑی الٹ گئی

کراچی (نیوزڈیسک)کراچی کے علاقے ڈیفنس میں بارش سے پھسلن کے سبب تیز رفتار گاڑی الٹ گئی۔سفید گاڑی تیزی سے اسکڈ ہوئی اور الٹ کر سائیڈ میں کھڑی کالی کار سے ٹکرائی، ڈیفنس کراچی میں یہ حادثہ بدھ 22 مارچ کو پیش آیا تھا۔حادثے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی منظر عام پر آگئی۔ بارش […]

روس ایران میں سرمایہ کاری کرنے والا سب سے بڑا ملک بن گیا

ماسکو(نیوزڈیسک)روس ایران میں سرمایہ کاری کرنے والا سب سے بڑا ملک بن گیا، ایران کے وزیر خزانہ نے یہ بات برطانوی اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے بتائی۔انہوں نے کہا کہ رواں مالی سال روس نے ایران میں 2.76 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی ہے۔ایران کی وزارت معاشی اور مالیاتی امور کے مطابق رواں مالی […]

اعلانات کو حقیقت بنانے والے کو شہباز شریف کہتے ہیں، مریم نواز

لاہور(نیوزڈیسک) مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر اور نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عوامی اقدامات کے لیے کیے جانے والے اعلانات کو حقیقت بنانے کے لیے میدان میں اترنے والے کو شہباز شریف کہتے ہیں۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹویٹر پر وزیر اعظم شہباز شریف کے ’مفت آٹا اور سستا پیٹرول‘ اعلان کے […]

لبنان بہت خطرناک موڑ پر ہے، آئی ایم ایف نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

نیویارک(نیوزڈیسک)آئی ایم ایف نے خبردار کیا ہے کہ بحرانوں میں گِھرا لبنان اس وقت بہت خطرناک موڑ پر ہے، بےعملی کی پالیسی جاری رہی تو نا ختم ہونے والا بحران ہوگا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق آئی ایم ایف وفد نے لبنان میں اصلاحاتی عمل پر سست روی پر تنقید کی جس کی وجہ سے اربوں […]