ساڑھے 3 سالوں میں پی ٹی آئی نے بھرے ہوئے قومی خزانے کو لوٹ لیا، مریم اورنگزیب

اسلام آباد(اے بی این نیوز )وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم رمضان پیکیج کے تحت خیبرپختونخوا، پنجاب اور وفاقی دارالحکومت میں مفت آٹے کی فراہمی شروع ہوچکی ہے، بلوچستان، سندھ میں بھی عنقریب مفت آٹے کی فراہمی شروع ہو جائے گی، وزیراعظم کی ہدایات پر سستے پٹرول کی سکیم پر […]
اسپین،رواں سال کی سب سے بڑی آتشزدگی، 1500 افراد کو گھر خالی کرنے پڑگئے

میڈرڈ (نیوزڈیسک)اسپین کے جنگلات میں رواں سال کی سب سے بڑی آتشزدگی کے نتیجے میں 1500 افراد کو گھر خالی کرنے پڑ گئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سیکڑوں فائر فائٹرز آگ بجھانے کیلئے نبرد آزما رہے، یہ آگ ایک روز قبل کو ولانوئیوا ڈی ویور کے علاقے میں لگی تھی۔وزیراعظم پیدرو سانچیز بیلجیئم کے دورے […]
آئین میں درج ہے نگراں سیٹ اپ کی مدت طویل کی جا سکتی ہے، یوسف رضا گیلانی

ملتان (نیوزڈیسک)سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی انتخابات کیلئے تیار ہے اور عدالت کے احترام پر یقین رکھتی ہے۔ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ میری ذاتی رائے ہے الیکشن اپنے وقت پر ہونے چاہئیں۔یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ الیکشن ہوں گے تو […]
کینیڈین ریل کمپنی نے مسلمانوں سے معافی مانگ لی

اوٹاوا(نیوزڈیسک)کینیڈا کے اوٹاوا ریل اسٹیشن میں اسٹاف کی جانب سے شہری کو نماز پڑھنے کی اجازت نہ دینے پر کینیڈین ریل کمپنی نے معافی مانگ لی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں کمپنی انتظامیہ نے کہا کہ وہ مسلمانوں کے جذبات مجروح ہونے پر شرمندہ ہیں۔ریلوے اسٹیشن میں شہری کی جانب سے نماز پڑھنے کی […]
کراچی میں سستا پھل بیچنے والے اسٹالز پر لوٹ مار،شہریوں نے دھاوا بول دیا

کراچی (نیوزڈیسک)کراچی میں جیل چورنگی اور حسن اسکوائر پر سستے پھل بیچنے والوں کے اسٹالز پر شہریوں نے دھاوا بول دیا۔جیل چورنگی اور حسن اسکوائر پر شہریوں کی جانب سے سستے اسٹالز پر لوٹ مار کی گئی، ہنگامہ آرائی کے دوران سامان لوٹنے کے ساتھ ٹینٹ بھی گرادیا گیا اس دوران پھل سڑک پر بھی […]
رمضان المبارک، صوبے میں گیس ہے نہ بجلی ، وزیراعلیٰ بلوچستان کا شکوہ

کوئٹہ(نیوزڈیسک) وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ رمضان المبارک میں صوبے کے مختلف علاقوں میں گیس اور بجلی دستیاب نہیں جو ناقابل برداشت ہے، اس معاملے پر وفاقی حکومت سے احتجاج ریکارڈ کرائیں گے۔وزیراعلیٰ نے جمعہ کو جاری اپنے بیان میں کہا کہ رمضان المبارک کے مہینے میں گیس اور بجلی کی […]
امریکا میں پہلی باحجاب خاتون جج کے عہدے پر تعینات

نیوجرسی(نیوزڈیسک)نادیہ کہف امریکی ریاست نیو جرسی میں عائلی قوانین اور امیگریشن کی پہلی باحجاب مسلمان خاتون جج بن گئیں۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق نادیہ کہف نیو جرسی کی ایک عدالت میں جج کے طور پر کام کریں گی۔ تعیناتی کے وقت وقت نادیہ نے اپنی دادی سے وراثت میں ملنے والے قرآن پاک پر ہاتھ […]
شارجہ اسٹیڈیم میں پاک افغان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی باجماعت نماز کی ادائیگی

شارجہ(نیوزڈیسک) پاکستان اور افغانستان کی ٹیم کے کھلاڑیوں نے متحدہ عرب امارات کے اسٹیڈیم میں باجماعت نماز ادا کی جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں ٹی 20 سیریز کے پہلے میچ سے قبل دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں نے افطار کیا اور پھر باجماعت نماز مغرب ادا کی۔افغان کرکٹ بورڈ کی […]
بہاولپور،10 سال قبل لاپتہ ہونے والے بچے کی لاش مل گئی

بہاولپور(نیوزڈیسک)بہاولپور کے علاقے عباس نگر سے 10 سال قبل سے لاپتہ ہونے والے بچے کی لاش مل گئی۔پولیس کے مطابق بچے کے قتل کے الزام میں گرفتار ہونے والی خاتون نے پولیس کو بیان دیا تھا۔ ملزمہ کے مطابق اس کے بیٹے سے گولی چلنے سے بچہ ہلاک ہوا۔ پولیس کے مطابق ملزمہ نے کہا […]
صدر مملکت عمران خان کو خط لکھیں کہ 190 ملین پاؤنڈ پاکستان کو واپس کرے، راناثنا اللہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو اوقات میں رہنے کا مشورہ دے دیتے ہوئے کہاہے کہ صدر مملکت عمران خان سے دہشت گردی کرنے کا جواب لیں۔صدر عارف علوی کی جانب سے وزیراعظم شہباز شریف کو لکھے گئے خط پر ردعمل دیتے ہوئے رانا ثناء اللّٰہ نے کہا […]