اہم خبریں

عدالتی اصلاحات کیخلاف احتجاج، اسرائیلی ایئرفورس پائلٹس کا سروس جاری رکھنے سے انکار

تل ابیب (نیوزڈیسک)حکومت کی طرف سے عدالتی اصلاحات کے خلاف بطور احتجاج اسرائیلی ایئرفورس کے 200 ریزرو پائلٹس نے سروس جاری رکھنے سے انکار کر دیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ان پائلٹس میں سے کئی نے ’خفیہ اسرائیلی آپریشنز‘ میں حصہ بھی لے رکھا ہے۔پائلٹس کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نیتن یاہو کی جمعرات […]

ن لیگ نے عمران خان کے بیانیے کے خلاف حکمت عملی تیار کر لی

اسلام آباد( اے بی این نیوز   )پاکستان مسلم لیگ (ن) نے سابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے بیانیے کے خلاف حکمت عملی تیار کر لی، مریم نواز قصور کے تنظیمی کنونشن میں قوم کے سامنے اہم حقائق کا انکشاف کریں گی۔اس ضمن میں مریم نواز پیر سے عوامی سطح پر عمران خان کے مقامی اور انٹرنیشنل […]

گستاخانہ مواد کی تشہیر کیس میں گرفتار مجرم کو سزائے موت، 8 لاکھ جرمانہ عائد

پشاور( اے بی این نیوز    ) انسداد دہشتگردی عدالت نے سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کی تشہیر کیس میں مجرم سید ذیشان کو جرم ثابت ہونے پر سزائے موت سنا دی۔مجرم نے 29 اکتوبر 2021 کو توہین رسالت، توہین مذہب، توہین صحابہؓ و اہل بیتؓ اور توہین قرآن کی تھی، مجرم کے خلاف تلہ گنگ سے تعلق […]

مختلف شہروں میں پولیس کا کریک ڈاؤن، متعدد پی ٹی آئی کارکنان کو گرفتار کر لیا گیا

لاہور( اے بی این نیوز   )ملک کے مختلف شہروں میں پولیس نے پی ٹی آئی کارکنان اور رہنماؤں کے خلاف کریک ڈاؤن میں معتدد سیاسی ورکرز کو گرفتار کر لیا۔میاں چنوں میں بھی تحریک انصاف کے کارکنوں کے خلاف کاروائیاں کی جا رہی ہیں، تھانہ چھب کلاں پولیس، تھانہ صدر پولیس، تھانہ تلمبہ پولیس اور تھانہ سٹی […]

ممنوعہ فنڈنگ کیس، الیکشن کمیشن نے تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک )الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں گواہان کی پی ٹی آئی کی جرح کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔آرڈر کے مطابق الیکشن کمیشن نے 2 اپریل کو پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ سنایا اور دو اپریل کو ممنوعہ فنڈنگ ضبط کرنے کیلئے شوکاز نوٹس جاری کیا، الیکشن کمیشن […]

خالصتان تحریک کے رہنما کو گھر میں پناہ دینے پر خاتون گرفتار

ہریانہ(نیوزڈیسک) بھارتی پنجاب پولیس نے خالصتان تحریک کے رہنما امرت پال سنگھ کو پناہ دینے کے الزام میں ایک خاتون کو گرفتار کرلیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پنجاب پولیس نے خالصتان تحریک کے رہنما امرت پال سنگھ کو پناہ دینے کے الزام میں ہریانہ سے تعلق رکھنے والی 30 سالہ خاتون کو گرفتار کیا […]

نوجوت سنگھ سدھو کی اہلیہ کینسر میں مبتلا ہوگئیں

پٹیالہ(نیوزڈیسک) بھارتی سیاست دان نوجوت سنگھ سدھو کی اہلیہ نوجوت کور کو کینسر کے دوسرے مرحلے کی تشخیص ہوئی ہے۔انہوں نے اپنے ٹوئٹر ہینڈل پر بیماری کی خبر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ وہ (نوجوت سنگھ سدھو) ایک ایسے جرم کے لئے جیل میں ہیں جس کا انہوں نے ارتکاب نہیں کیا، ہم ہر روز […]

کراچی، سپرہائی وے پربس اورٹریلر میں تصادم، 3 افراد جاں بحق

کراچی(نیوزڈیسک)سپر ہائی وے پر مسافر بس اور ٹریلر میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور خاتون سمیت 6 افراد زخمی ہوگئے۔ حادثہ مسافر بس کے 22 وہیلرٹریلر سے ٹکرانے کے باعث پیش آیا۔تفصیلات کے مطابق سپر ہائی وے پر لکی سیمنٹ فیکٹری کے قریب مسافر بس اور ٹریلر میں تصادم کے […]

ایوان صدر میں کل ہفتہ کو ہونے والی تینوں مسلح افواج کی مشترکہ پریڈ منسوخ

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) ایوان صدر میں کل ہفتہ کو ہونے والی تینوں مسلح افواج کی مشترکہ پریڈ کو خراب موسمی حالات کے پیشِ نظر منسوخ کر دیا گیا ہے 23 مارچ کو یوم پاکستان کی پریڈ ہونا تھی تاہم موسم کی خرابی کے باعث وہ 25 مارچ کو کرانے کا اعلان […]

احسن اقبال کی زیر صدارت سی پیک سے متعلق منصوبوں پر پیشرفت کا جائزہ اجلاس

اسلام آباد(اے بی این نیوز    )وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کی ترقی اور اس کے کامیاب نفاذ کے لئے ترجیحی بنیادوں پر کام کر رہی ہے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے سی پیک سے متعلق […]