اہم خبریں

تھانہ گولڑہ میں دہشتگردی دفعات کے تحت درج مقدمہ سی ٹی ڈی منتقل

اسلام آباد(نیوزڈیسک)تحریک انصاف کے رہنماؤں کے خلاف تھانہ گولڑہ میں دہشتگردی دفعات کے تحت درج مقدمہ سی ٹی ڈی منتقل کردیا گیا۔18 مارچ کو چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی اسلام آباد جوڈیشل کمپلیکس پیشی کے موقع پر پولیس اور پی ٹی آئی کارکنان کے مابین ہونے والے تصادم کے دوران بم ڈسپوزل اسکواڈ کی […]

ارجنٹینا کے ورلڈ کپ فاتح کپتان لیونل میسی نے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا

بیونس آئرس (نیوزڈیسک)ارجنٹینا کے ورلڈ کپ فاتح کپتان لیونل میسی نے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا۔ وہ 800 گول کرنے والے دنیا کے دوسرے فٹبالر بن گئے۔ فرینڈلی میچ میں ارجنٹینا نے پناما کو دو گول سے ہرا دیا۔ورلڈ کپ جیتنے کے بعد ارجنٹینا فٹبال ٹیم پہلی بار ہوم گراؤنڈ پر ایکشن میں […]

دیپالپور میں بارش کے باعث مسجد کے وضو خانے کی چھت گرگئی،8افرادزخمی

دیپالپور(نیوزڈیسک)دیپالپور میں مسجد کے وضو خانے کی چھت گرنے کے نتیجے میں 8 افراد زخمی ہوگئے۔دیپالپور میں بارش کے باعث مسجد کے وضو خانے کی چھت گر گئی۔ ملبے تلے دب کر8 افراد زخمی ہوگئے، جنھیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

لاہور،ایس ایچ اوسمیت11 اہلکاروں پر شہری کے اغوا کا مقدمہ درج

لاہور(نیوزڈیسک) سابق ایس ایچ او سمیت گیارہ اہل کاروں کے خلاف شہری کے اغوا کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔سابق ایس ایچ او شفیق آباد سمیت 11اہل کاروں کے خلاف شہری کے اغوا کی ایف آئی آرعدالتی حکم پر وقوعہ کے ایک سال بعد درج کی گئی۔ایف آئی آر کے متن کے مطابق سابق ایس ایچ […]

پولیس نے 3 دن میں تیسری مرتبہ ہمارے گھروں پر چھاپا مارا، فیصل گنڈاپور

ڈی آئی خان(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر فیصل امین خان گنڈا پور نے کہا ہے کہ بغیر کسی قانونی وارنٹ یا ایف آئی آر کے خیبر پختونخوا پولیس نے ہمارے گھروں پر 3 دنوں میں تیسری مرتبہ چھاپہ مارا ہے۔سابق صوبائی وزیر فیصل امین گنڈاپور نے ایک بیان […]

چاند اور زہرہ کا ایک ساتھ نظر آنے کا منظر، پاکستان سمیت دنیا بھر میں لوگوں کی خصوصی دلچسپی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان اور دنیا کے مختلف ملکوں میں آسمان پر چاند اور زُہرہ کا خوبصورت نظارہ کیا جا رہا ہے۔آسمان پر مغرب کی سمت میں چاند اور زہرہ ایک ساتھ نظر آ رہے ہیں، اس حوالے سے ایک ویڈیو کراچی سے سامنے آئی۔سیاروں کا ایک ساتھ نظر آنا فلکیاتی نظام کے تحت ہوتا ہے جسے […]

ملکی زرمبادلہ کے زخائر میں بڑا اضافہ

کراچی (  اے بی این نیوز  )مرکزی بینک کے اعداد شمار کے مطابق بینکوں کے پاس کھاتے داروں کے 5 ارب 54 کروڑ ڈالر کے ڈیپازٹس ہیں جبکہ پاکستان کے ذخائر کا مجموعی مالی حجم 10 ارب 14کروڑ ڈالر ہے۔ترجمان اسٹیٹ بینک کے مطابقزرمبادلہ کے ذخائر 10 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئے،اعلامیے کے مطابق گزشتہ ہفتے کے […]

دپیکا پڈوکون شوہر رنویر کا ہاتھ تھامنے سے گریزاں، مداحوں کو تشویش لاحق ہو گئی

ممبئی( اے بی این نیوز    ) ایک تقریب میں شرکت کے دوران ریکارڈ کی گئی ویڈیو میں رنویر سنگھ، دیپیکا کی طرف اپنا ہاتھ بڑھاتے ہیں لیکن اداکارہ ان کا ہاتھ تھامنے سے گریز کرتے ہوئے اپنی ساڑھی سنبھالنے پر توجہ مرکوز رکھتی ہیں۔دیپیکا کے شوہر کا ہاتھ تھامنے سےگریز کرنے کی ایک وائرل ویڈیو نے مداحوں […]

ڈاکٹر عارف علوی نے صدر مملکت کے منصب کا کبھی لحاظ نہیں رکھا، شازیہ مری کا ردعمل

اسلام آباد( اے بی این نیوز    )وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت و سیکرٹری اطلاعات پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز شازیہ مری نے ڈاکٹر عارف علوی کے وزیراعظم کو لکھے ہوئے خط پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈاکٹر عارف علوی نے صدر مملکت کے منصب کا کبھی لحاظ نہیں رکھا۔ پی ٹی آئی حکومت کی […]

اس وقت تو صورتحال اور زیادہ خطرناک ہونے جارہی ہےونواز شریف کی اس الیکشن میں سیاسی موت ہونے والی ہے،عمران خان

لاہور( اے بی این نیوز   ) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ نواز شریف کی اس الیکشن میں سیاسی موت ہونے والی ہے۔ 8 اکتوبر کو کیاچیز ہوگی جو اب نہیں ہے، کیا اس وقت معاشی حالات ٹھیک ہوجائیں گے، دہشت گردی ختم ہوجائےگی؟، جوصورتحال چل رہی ہے اس وقت تو صورتحال اور زیادہ […]