اہم خبریں

پاکپتن،جائیداد کے تنازع پر فائرنگ، 7 افراد قتل، بچی زخمی

پاکپتن(نیوزڈیسک)پاکپتن میں بڑی راکھ کے علاقے میں جائیداد کے تنازع پر مبینہ طور پر بھائی نے فائرنگ کر کے اپنے ہی 2 بھائیوں کے گھرانوں کے7 افراد کو قتل کردیا۔پولیس کے مطابق فائرنگ سے 12 سالہ بچی زخمی بھی ہوئی جسے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، شواہد جمع کر کے ملزم کی تلاش بھی شروع […]

بھارت،بچے کو جنم دے کرلاکھوں روپے میں فروخت کرنیوالی خاتون گرفتار

نئی دہلی ( نیوزڈیسک)حال میں ہی دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا جہاں ایک ماں نے بچے کو جنم دینے کے فوراً بعد ہی ساڑھے چارلاکھ روپے کےعوض فروخت کردیا۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق پولیس نے ماں سمیت 11 افراد کو گرفتارکرلیا، واقعہ بھارتی ریاست جھاڑکھنڈ کے ضلع چترا میں پیش آیا اور بچے […]

حکومت سے پی ٹی آئی کے معاملات حل کرانے کی کوشش کروں گا، اعجاز الحق

اسلام آباد (نیوزڈیسک)سابق وفاقی وزیر اور رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اعجاز الحق نے کہا ہے کہ حکومت سے پی ٹی آئی کے معاملات حل کرانے کی کوشش کروں گا۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے اعجاز الحق نے کہا کہ پارٹی مسلم لیگ ضیاء الحق شہید کے نام سے بر قرار رہے گی، […]

صدر نے پنجاب و کے پی اسمبلیوں کی تحلیل پر خط کیوں نہیں لکھا؟، ناصر شاہ

کراچی(نیوزڈیسک)سندھ کے وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ نے صدر ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے وزیراعظم کو لکھے گئے خط پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب اور خیبر پختونخوا اسمبلیوں کی غیر قانونی تحلیل پر صدر نے وزیراعظم کو خط کیوں نہیں لکھا؟ صدر علوی نے دو صوبائی اسمبلیوں کی غیر قانونی تحلیل […]

صطفیٰ زاہد نے رمضان کی مناسبت سے حمد ’معاف کردے‘ریلیز کر دی

اسلام آباد (اے بی این نیوز   )بین الاقوامی شہرت یافتہ گلوکار مصطفیٰ زاہد نے رمضان المبارک کی مناسبت سے حمد ’معاف کردے‘ریلیز کر دی۔مصطفیٰ زاہد کی حمد کو ایک میوزک کمپنی کے پلیٹ فارم سے دنیا بھر میں ریلیز کیا گیا ہے۔رمضان مبارک کی مناسبت سے تیار کی گئی حمد باری تعالیٰ کو میوزک چینلز اور […]

صوبائی نگراں حکومت رمضان میں عام آدمی کو ہر ممکن ریلیف فراہم کرے، وزیر مملکت محمد علی شاہ باچا

پشاور(اے بی این نیوز    )پاکستان پیپلز پارٹی خیبر پختونخوا(پی پی پی) کے قائم مقام صدر اور وزیر مملکت محمد علی شاہ باچا نے کہا ہے کہ صوبائی نگراں حکومت ماہ رمضان میں عام آدمی کو ہر ممکن ریلیف فراہم کرے، مہنگائی اور ذخیرہ اندوز مافیا کو کنٹرول کرنے کے لیے ادارے اپنا کردار ادا کریں. گزشتہ […]

برازیل کے صدر کو نمونیا ہوگیا، دورہ چین ملتوی

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   )برازیل کے صدر لولا ڈی سلوا نے نمونیا کے سبب دورہ چین ملتوی کر دیا۔پچھلے جمعہ کو وزارت خارجہ نے بیان میں کہا تھا کہ چینی صدر شی جن پنگ کی دعوت پر لولا ڈی سلوا بیجنگ جائیں گے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق برازیلی حکام کا کہنا ہے کہ […]

سینٹرل ڈیولپمنٹ ورکنگ پارٹی اجلاس، 21.28 ارب روپے مالیت کے چھ ترقیاتی منصوبوں کی منظوری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی زیر صدارت سینٹرل ڈیولپمنٹ ورکنگ پارٹی کا اجلاس منعقد ہوا،سی ڈی ڈبلیو پی نے 21.28 ارب روپے مالیت کے چھ ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دی، اجلاس میں وزارت موسمیاتی تبدیلی، ایوی ایشن ڈویژن اور صوبائی منصوبوں سے متعلق چھ منصوبوں پر غور کیا […]

پہلا ٹی 20، افغانستان نے پاکستان کو شکست دیدی

شارجہ (نیوزڈیسک)پہلا ٹی 20، افغانستان نے پاکستان کو شکست دیدی،پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 میں بیٹنگ اور بولنگ کے جوہر دکھانے والے کرکٹر قومی ٹیم کا حصہ بننے کے بعد افغانستان کی بولنگ کے سامنے ریت کی دیوار ثابت ہوئے۔شارجہ میں 3 ٹی 20 میچز کی سیریز کے پہلے ہی مقابلے میں پاکستان […]

پاکستان کے انٹرنیشنل ہاکی پلیئر حنان شاہد ایمرجنگ پلیئر آف ایشیا 2022 قرار

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان کےانٹرنیشنل ہاکی پلیئرعبدالحنان شاہد کو ایمرجنگ پلیئر آف ایشیا 2022 قرار دے دیا گیا۔عبدالحنان شاہدکوکوریا میں ایشین ہاکی فیڈریشن اجلاس میں ٹرافی دی گئی، حنان شاہدنے انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کےصدرطیب اکرام سےٹرافی وصول کی۔واضح رہے کہ حنان شاہدایتھلیٹ کمیشن آف ایشین ہاکی فیڈریشن 24-2023 کےرکن بھی بن گئے ہیں۔مزید برآں عبدالحنان شاہدکو ایتھلیٹ ایمبیسیڈرآف […]