آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ سپر لیگ، نیوزی لینڈ سرفہرست،پاکستان کا پانچواں نمبر

دبئی (نیوزڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے مینز کرکٹ ورلڈکپ سپر لیگ کی نئی رینکنگ جاری کر دی ہے جس میں نیوزی لینڈ کی ٹیم پہلے نمبر پر پہنچ گئی ہے جبکہ پاکستان پانچویں نمبر پر ہے۔نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ سپر لیگ میں پہلے نمبر پر […]
کارکن ہر حال میں مینار پاکستان جلسے میں شرکت کیلئے پہنچیں، عمران خان کی اپیل

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے پی ٹی آئی کارکنوں پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہر حال میں آج جلسے میں شرکت کے لیے مینار پاکستان پہنچیں۔اپنے کارکنوں کے نام سے بیان میں سابق وزیراعظم نے کہا کہ میں اپنے کارکنوں کے سامنے آج حقیقی آزادی کا […]
کراچی، نارتھ ناظم آباد تھانے کی چھت پر 3 دوستوں کو اغوا کرنے کا مقدمہ درج

کراچی(نیوزڈیسک)نارتھ ناظم آباد تھانے کی چھت پر 3 دوستوں کو اغوا کرنے کے معاملے میں شہری عصمت کے رشتے دار کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا،مقدمہ پولیس اہلکاروں سمیت دیگر کےخلاف بھی درج کیا گیا ،ایس ایس پی سینٹرل معروف عثمان کا کہنا تھا کہ واقعے کی تفتیش اینٹی وائیلنٹ کرائم سیل (اے وی […]
عمران خان کے فوکل پرسن اظہر مشوانی کی بازیابی کیلئے اہلیہ کا چیف جسٹس کو خط

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے فوکل پرسن اظہر مشوانی کی بازیابی کے لیے اہلیہ ماہ نور نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا۔خط میں اہلیہ ماہ نور کا کہنا ہے کہ میرے خاوند گھر سے زمان پارک کے لیے نکلے وہ زمان پارک پہنچے نہ گھر واپس آئے۔خط میں […]
ملک بھر میں مردم شماری جاری، عمران خان کی عدم موجودگی میں گھر کو م ش 025 گھرانہ 1 نمبر لگا دیا گیا

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور سمیت ملک بھر میں مردم شماری کا سلسلہ جاری ہے اور چیف ادارہ شماریات کے مطابق اپریل تک مردم شماری مکمل ہو جائے گی۔لاہور میں بھی مردم و خانہ شماری کا سلسلہ جاری ہے اور مردم شماری کرنے والی ٹیم زمان پارک میں عمران خان کی رہائش گاہ بھی گئی تاہم مردم شماری کے […]
لاہور،ایف آئی اے ٹیم بن کر لوگوں کو لوٹنے والا 7 رکنی گروہ گرفتار

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور پولیس نے جعلی ایف آئی اے ٹیم بن کر وارداتیں کرنے والا 7 رکنی گروہ گرفتار کرلیا، ملزمان کے قبضہ سے 10 لاکھ روپے نقدی، لیپ ٹاپ اور موبائل فونز سمیت دیگر سامان برآمد کرلیا۔لاہور پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے شہر میں جعلی ایف آئی اے ٹیم بن کر وارداتیں کرنے والے 7 رکنی […]
گھوٹکی، پولیس نے آپریشن کے دوران ڈاکوؤں کے کئی ٹھکانوں کو مسمار کرکے آگ لگادی

گھوٹکی(نیوزڈیسک)گھوٹکی میں پولیس نے بکتر بند گاڑیوں کے ہمراہ آپریشن کرتے ہوئے ڈاکوؤں کے کئی ٹھکانوں کو مسمار کر کے آگ لگا دی۔اوباڑو کے علاقے رونتی کچے میں پولیس کی بھاری نفری اور بکتر بند گاڑیوں کے ہمراہ ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن شروع کیا گیا ہے۔پولیس نے ڈاکوؤں کے کئی ٹھکانوں کو مسمار کردیئے اور […]
مینارپاکستان جلسہ،عمران خان بلٹ پروف کنٹینر سے خطاب کریں گے

لاہور(نیوزڈیسک)مینار پاکستان پر آج ہفتہ کی شب جلسے سے خطاب کے وقت پی ٹی آئی سربراہ عمران خان بلٹ پروف کنٹینر کے اندر ہوں گے۔یہ کنٹینر اسٹیج کے اوپر رکھا گیا ہے اور اس کے ایک جانب ایک بڑا بلٹ پروف شیشہ نصب کیا گیا ہے۔یہ پہلا موقع ہے کہ عمران خان بلٹ پروف کنٹینر […]
پاکستانی عوام کی سیاسی نسل کشی روکی جائے،پی ٹی آئی کے عالمی تنظیموں کو خطوط ارسال

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف نے اراکین پارلیمنٹ اور سیاسی کارکنوں پر تشدد کا معاملہ عالمی سطح پر اٹھانے کا فیصلہ کر لیا۔سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے دنیا بھر کے پارلیمانی و انسانی حقوق کے فورمز کو خطوط لکھ دئیے۔اسد قیصر کی جانب سے یورپی یونین ، آئی پی یو،امریکی ایوان نمائندگان، ہاؤس آف لارڈز […]
مشیر کھیل پنجاب وہاب ریاض لاہور کے گراؤنڈز کی صورتحال پر برہم

لاہور(نیوزڈیسک)نگران وزیراعلیٰ پنجاب کے مشیر برائے کھیل وہاب ریاض نے پانڈوکی اور رکھ جیڈو میں قائم کرکٹ اسٹیڈیمز کا دورہ کیا۔اس موقع پر انہوں نے گراؤنڈز کی صورتحال پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے فوری طور پر اپ گریڈیشن اور فنکشنل کرنے کے احکامات جاری کردیے۔وہاب ریاض نے کہا کہ کھیلوں کے میدان آباد کرنے […]