منیب الرحمان نے فطرہ، فدیہ صوم اور کفارہ صوم کا اعلان کردیا

کراچی (نیوزڈیسک)رویت ہلال کمیٹی کے سابق چیئرمین مذہبی اسکالرمنیب الرحمان نے فطرہ، فدیہ صوم اور کفارہ صوم کا اعلان کردیا ہے۔مفتی منیب الرحمان نے کہا کہ صدقہ فطر، فدیے کی کم ازکم مقدار320 روپے فی کس ہے، گندم کا آٹا2 کلوفطرہ اور ایک روزے کا فدیہ 320 روپے ہے۔انہوں نے کہا کہ جَو 4 کلو […]
کراچی، جعلی کرنسی نوٹ کا کاروبار کرنیوالے ملزمان کے اہم انکشافات

کراچی (نیوزڈیسک)کراچی میں جعلی کرنسی نوٹ کا کاروبار کرنے والے گرفتار دو ملزمان نے تفتیش کے دوران اہم انکشافات کردیئے۔ملزمان کا گروہ ڈالر، سعودی ریال، پاونڈز اور درہم کے جعلی کرنسی نوٹ بنا سکتا ہے، جبکہ بیشتر جعلی کرنسی نوٹ خصوصی روشنی میں بھی شناخت نہیں کئے جاسکتے۔تفتیشی رپورٹ کے مطابق جعلی کرنسی نوٹ بنانے […]
کراچی، جانوروں کی اموات پر گورنر سندھ تشویش میں مبتلا، چڑیا گھر پہنچ گئے

کراچی(نیوزڈیسک) چڑیا گھر میں گولڈن ٹائیگر کی موت اور ہتھنی کے جوڑوں میں بیماری کی تشخیص ہوئی تھی جس کے بعد گورنر سندھ اور وزیر بلدیات صورتحال کا جائزہ لینے چڑیا گھر پہنچ گئے۔ایڈمنسٹریٹر کراچی کی درخواست پر گورنر سندھ اور وزیر بلدیات نے چڑیا گھر کا دورہ کیا جہاں گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے […]
مینار پاکستان پر پی ٹی آئی کا جلسہ، پنجاب حکومت نے تھریٹ الرٹ جاری کردیا

لاہور (نیوزڈیسک)مینار پاکستان لاہور میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جلسے کی تیاریاں جاری ہیں جبکہ پنجاب حکومت نے تھریٹ الرٹ جاری کردیا ہے۔پنجاب حکومت کی جانب سے جاری تھریٹ الرٹ میں کہا گیا ہے کہ دہشتگرد دھماکا خیز مواد کے ساتھ لاہور پہنچ چکے ہیں جو سیاسی جلسے یاجلوس کی سکیورٹی پر […]
نوجوان ماؤں میں دوران زچگی اموات کی بڑی وجہ اسقاط حمل ہے، ماہرین

کراچی (نیوزڈیسک)پاکستان پاپولیشن کونسل کے سنیئر ڈائریکٹر ڈاکٹر علی میر نے کہا ہے کہ نوجوان ماؤں میں دوران زچگی اموات کی بڑی وجہ اسقاط حمل ہے۔غیر سرکاری تنظیم پاکستان پاپولیشن کونسل کی جانب سے آگاہی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں بتایا گیا کہ پاکستان میں 15 سے 19 سال کی نوجوان شادی شدہ […]
انگولا سے پرتگال کی پرواز میں عملے اور مسافروں میں تصادم، 10 افراد زخمی

لزبن(نیوزڈیسک)افریقی ملک انگولا سے پرتگال کی پرواز میں عملے کے ارکان اور مسافروں کے مابین تصادم کے نتیجے میں 2 فضائی میزبانوں سمیت 10 افراد زخمی ہوگئے جن میں سے عملے کے ایک رکن کی ٹانگ ٹوٹ گئی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایوی ایشن ذرائع نے بتایاکہ افریقی ملک انگولا کی سرکاری فضائی کمپنی […]
سونے کی قیمت میں بڑی کمی،نرخ فی تولہ 1800 روپے گرگئے

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی، فی تولہ نرخ 1800 روپے اور فی اونس 19 ڈالر کم ہوگئے۔صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن سے جاری اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت 1800 روپے کمی سے دو لاکھ 5 ہزار 700 روپے اور دس گرام […]
امریکا،کمپیوٹرز کے اہم سامان بنانے والی کمپنی کے شریک بانی چل بسے

واشنگٹن (نیوزڈیسک)امریکی کاروبای شخصیت و ٹیکنالوجی مفکر اور انٹیل کارپوریشن کے شریک بانی گورڈن مور 94 سال کی عمر میں چل بسے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکا کی ریاست ہوائی میں گورڈن مور کی طبی موت گھر میں اہلخانہ کی موجودگی میں ہوئی۔ گورڈن مور کے نظرئیے اور سوچ کے باعث کمپیوٹر چِپ ڈیویلپمنٹ کی صنعت […]
ہوسکتا ہے کہ 8 اکتوبر کو بھی الیکشن نہ ہوں،منظوروسان کی پیشگوئی

کراچی (نیوزڈیسک)پیپلزپارٹی کے سینئر رہنماء منظور وسان نے ملک میں ایمرجنسی کے نفاذ سمیت بڑی بڑی پیشگوئیاں کردیں۔ اپنے ایک بیان میں پی پی رہنماء منظور وسان نے کہا کہ عمران خان کو وزیراعظم بنتا یا اقتدار میں آتا نہیں دیکھ رہا۔انہوں نے کہاکہ ہوسکتا ہے کہ 8 اکتوبر کو بھی الیکشن نہ ہوں، پیپلزپارٹی […]
کراچی، مفتی عبدالقیوم کو قتل کرنیوالے دونوں ملزمان گرفتار

کراچی (نیوزڈیسک)کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں مفتی عبدالقیوم کو قتل کرنے والے دونوں ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ذرائع نے بتایاکہ مفتی عبدالقیوم کو ٹارگٹ کرنے والے دونوں ملزمان کو خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے گرفتار کیا گیا ہے۔ذرائع نے مزید کہا کہ دونوں ملزمان مفتی عبدالقیوم کو ٹارگٹ کرنے والے مرکزی ملزم […]