تھانے پر حملہ اور ہنگامہ آرائی کیس ،ذوالفقار مرزا سمیت 24 افراد 8 سال بعد بری

کراچی(نیوزڈیسک)تھانے پر حملہ اور ہنگامہ آرائی کیس میں سابق صوبائی وزیر ذوالفقار مرزا سمیت 24 افراد کو 8 سال بعد بری کردیا گیا۔درخشاں تھانے پرحملہ اور ہنگامہ آرائی کیس میں پراسیکیویشن ثبوت پیش کرنے میں ناکام رہی، 8 سال کے طویل عرصے میں سرکاری وکیل عدالت میں شواہد پیش نہ کرسکے۔سرکاری وکلاء کی جانب سے […]
امریکی ریاست مسی سپی میں شدید طوفان، 23 افراد ہلاک

واشنگٹن (نیوزڈیسک)امریکی ریاست مسی سپی میں شدید طوفان کے باعث 23 افراد ہلاک ہوگئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مسی سیپی ایمرجنسی منیجمنٹ ایجنسی کے مطابق طوفان کے باعث ہلاکتیں بڑھ سکتی ہیں۔گزشتہ روز آنے والے طوفان نے زرعی اراضی اور انفرااسٹرکچر کو نقصان پہنچایا۔مسی سیپی، الاباما اور ٹینیسی کی ریاستوں میں ایک لاکھ سے زائد […]
کراچی پولیس نے رعایتی اشیاء کے اسٹالز کو سیکیورٹی فراہم کردی

کراچی(نیوزڈیسک)سندھ حکومت نے کراچی میں رمضان کے دوران انتہائی رعایتی قیمتوں پر فروخت ہونے والے پھلوں اور سبزیوں کے دو اسٹالز کو پولیس سیکیورٹی فراہم کردی ہے۔ ان دونوں اسٹالز پر جمعہ کو پرتشدد ہجوم نے حملہ کیا تھا۔دو الگ الگ ٹیموں کے منتظمین نے اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ اپنے مشن کو […]
پنجاب پولیس کا گرفتاری کیلئے فرخ حبیب کے سسرال پر چھاپا

لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب پولیس نے رہنما پی ٹی آئی فرخ حبیب کے گھر پر چھاپا مارا ہے۔پولیس کی جانب سے گرفتاری کے لئے اس وقت چھاپا مارا گیا جب فرخ حبیب اپنے سسرال میں موجود نہیں تھے۔ذرائع کے مطابق فرخ حبیب اپنے سسرال میں موجود نہیں اسی لئے پولیس انہیں گرفتار کیئے بغیر واپس لوٹ گئی۔واضح رہے […]
فیروز خان کی شخصیت سے متاثر ہوں، یشما گل

لاہور(نیوزڈیسک)اداکارہ یشما گل نے کہاہے کہ کوئی کرش نہیں ہے لیکن فیروز خان کی شخصیت سے متاثر ہوں۔اداکارہ یشما گل نے گزشتہ دنوں نادر علی کی پوڈ کاسٹ میں شرکت کی جہاں متعدد موضوعات پر گفتگو کی، انہوں نے کہا کہ جلد شادی کرنا چاہتی ہوں لیکن کوئی مل نہیں رہا دعا کریں جیسے ہی […]
نوابشاہ ایئرپورٹ پر 2 ماہ کیلئے فلائٹ آپریشن بند

نوابشاہ(نیوزڈیسک)نوابشاہ ایئرپورٹ پر 2 ماہ کیلئے فلائٹ آپریشن بند کردیا گیا۔سول ایوی ایشن اٹھارٹی (سی اے اے) کے اعلامیہ کے مطابق 23 مئی تک نوابشاہ ایئرپورٹ فلائٹ آپریشن کیلئے بند رہے گا۔سی اے اے کے اعلامیہ میں مزید کہا گیا ہے کہ نوابشاہ ایئرپورٹ پر جیو ٹیکنیکل اسٹڈی کیلئے فلائٹ آپریشن بند رہے گا۔اعلامیہ کے […]
مجھ سے منسوب باتیں جعلی، کسی کو کوئی انٹرویو نہیں دیا، قمر باجوہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ نے گزشتہ روز صحافی شاہد میتلا سمیت کسی کو بھی انٹرویو دینے کی تردید کرتے ہوئے کہاہے کہ میرے حوالے سے گردش کرنے والی زیادہ تر کہانیوں کا مجھ سے کوئی تعلق نہیں ہے۔گزشتہ روز شاہد میتلا کی جانب سے سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر […]
بارشیں جاری، شہریوں کو سیاحتی علاقوں میں جانے سے قبل احتیاط کی ہدایت

اسلام آباد (نیوزڈیسک)ملک کے مختلف حصوں میں وقفے وقفے سے جاری بارش نے سیاحوں کے لیے رمضان کے مقدس مہینے میں سرد موسم سے لطف اندوز ہونے کے لیے موسم کو مثالی بنا دیا ہے تاہم متعلقہ اداروں نے سیاحوں کی جانب سے سفری ایڈوائزری پر عمل کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔پاکستان ٹورازم ڈویلپمنٹ […]
جلسے کی اجازت ہے تو رکاوٹ کیوں ڈالی جا رہی ہیں؟ شاہ محمودکا حکومت سے سوال

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پنجاب پولیس جھوٹ بول رہی ہے۔ جلسے کی اجازت ہے تو رکاوٹ کیوں ڈالی جا رہی ہیں۔ انتظامیہ سے گزارش ہے کنٹینرز کو راستے سے ہٹا دیا جائے ۔ کنٹینرز نقص امن کی وجہ بن سکتے ہیں۔زمان پارک کے […]
قومی ایئرلائن نے جدہ سے کراچی آنیوالی فلائیٹ کا اچانک روٹ تبدیل کردیا

کراچی(نیوزڈیسک )پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز(پی آئی اے) نے جدہ سے کراچی آنے والی فلائیٹ پی کے 860 کا اچانک روٹ تبدیل کردیا۔پی آئی اے کی غیرذمہ وارانہ حرکت کی وجہ سے جدہ سے کراچی آنے والے مسافر پریشان ہوگئے جبکہ پی آئی اے کے ترجمان کوئی وجہ بتانے سے قاصر ہیں۔اس حوالے سے مسافر کا […]