اہم خبریں

راولپنڈی ریجن، باز کی وجہ سے متعدد بجلی فیڈرز ٹرپ کر گئے

راولپنڈی ( اے بی این نیوز   )پیر سوہاوہ جی نائن مرکز پیرودھائی النور کالونی عید گاہ واسا مسلم ٹاؤن کہوٹہ سٹی فیڈرز پر بجلی کی فراہمی میں عارضی تعطل ہے جبکہ متعدد مقامات پر بارش کے باعث فیلڈ فارمیشنز کو بجلی بحالی میں مشکلات کا سامنا ہے،نیو روات پنڈی گھیب اٹک برما اے بلاک سنگھوی اور روہتاس فیڈرز پر بھی بجلی کی فراہمی میں عارضی تعطل پیدا ہو گیا،مرکزی کنٹرول روم سے بجلی بحالی کی کاروائیوں کی مسلسل نگرانی کی جا رہی ہےصارفین شکایات کا اندراج متعلقہ کمپلینٹ آفس کے نمبر یا ہلپ لائن نمبر 118 پر کروائیں۔

متعلقہ خبریں