اہم خبریں

ایڈیشنل سیشن جج اسلام آباد زیبا چوہدری اورکمشنر راولپنڈی ڈویژن کا اڈیالہ جیل راولپنڈی کا دورہ

راولپنڈی ( اے بی این نیوز    ) ایڈیشنل سیشن جج اسلام آباد زیبا چوہدری اورکمشنر راولپنڈی ڈویژن لیاقت علی چٹھہ کا اڈیالہ جیل راولپنڈی کا دورہ کیا،اڈیالہ جیل میں زیر تعمیر 8 نئی بیرکوں کا جائزہ لیا ،انہیں بریفنگ کے دوران بتا یا گیا کہجون تک چار بیرکیں جیل انتظامیہ کے حوالے کر دی جائے گی،کمشنر راولپنڈی کی طرف سے صفائی اور دیگر انتظامات کے حوالے سے اظہار اطمینان کیا گیا۔

متعلقہ خبریں