اہم خبریں

سرفراز احمد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا ٹریڈ مارک ہیں،کپتانی سے نہیں ہٹاسکتے،فرینچائز اونر ندیم عمر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اونر ندیم عمر نے کہا کہ سرفراز احمد ٹیم کا ٹریڈ مارک ہیں،کپتانی سے نہیں ہٹاسکتے،وہ ٹیم کا حصہ ہیں رہیں گے۔تفصیلات کے مطابق ندیم عمرنے اپنے انٹرویو میں کہا کہ کسی کے سرفرازاحمد ہماری ٹیم کا ٹریڈ مارک ہیں، کسی کے کہنے پر کپتانی سے نہیں ہٹاسکتے،پی […]

مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا، شرح سود میں اضافے کا امکان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگاشرح سود میں اضافے کا امکان ۔تفصیلات کے مطابق شرح سود میں مزید 2 سے 3 فیصد اضافے کا امکان ہے،واضح رہے کہ کمیٹی شرح سود پہلے ہی 3 فیصد بڑھا چکی ہے ،3 فیصد شرح سود بڑھنے سے مودہ بینک پالسی […]

قوم عدلیہ کیساتھ ہے، سڑکوں پر آئی تو ہر چیز بکھر جائے گی، شیخ رشید احمد نے وارننگ دیدی

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) سربراہ پاکستان عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ قوم عدلیہ کیساتھ ہے، سڑکوں پر آئی تو ہر چیز بکھر جائے گی،شہباز شریف توہین عدالت کے ریڈار میں آ کر گھر جائیں گے۔ اگر ملک میں آئین اور قانون کی حکومت نہ ہوئی اور سپریم […]

مقتدر گروہ عوام کو ووٹ کے حق سے محروم رکھنے میں مصروف ، عالمی برادری آواز بلند کرے،عمران خان کی اپیل

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ مقتدر گروہ عوام کو ووٹ کے حق سے محروم رکھنے میں مصروف ، عالمی برادری آواز بلند کرے۔ آج قائم مقام برطانوی ہائی کمشنر اینڈریو ڈینگلش نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے زمان پارک لاہور میں ملاقات […]

ہم نے نہیں سپریم کورٹ کے تین معزز ججز نے ہمارا بائیکاٹ کیا، سینیٹر عرفان صدیقی

لندن(نیوز ڈیسک) مسلم لیگ(ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا کہ ہم نے نہیں سپریم کورٹ کے تین معزز ججز نے ہمارا بائیکاٹ کیا۔ آج سینیٹر عرفان صدیقی نے لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہماری گزارشات کو سنا ہی نہیں جارہا ،سپریم کورٹ کے 15 ججز ہیں لیکن ان میں اتفاق […]

آسٹریلیا کا بھی سکیورٹی خدشات پر چین کی وڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک پر پابندی کا فیصلہ

کینبرا(نیوزڈیسک)آسٹریلیا نے بھی سکیورٹی خدشات پر چین کی وڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک پر پابندی کا فیصلہ کر لیا۔آسٹریلوی اخبار کے مطابق وزیر اعظم انتھونی البانی نے محکمہ داخلہ کے جائزے کی تکمیل کے بعد ٹک ٹاک کے استعمال پر حکومتی سطح پر پابندی عائد کرنے پر اتفاق کر لیا ہے۔آسٹریلیا سرکاری ڈیوائسز میں ٹک […]

بھارتی اداکار اجے دیو گن کو اپنی 54 ویں سالگرہ پر مداحوں سے ملنا مہنگا پڑ گیا

ممبئی(  اے بی این نیوز       )بالی وڈ کے ایکشن اسٹار اجے دیو گن کو اپنی 54 ویں سالگرہ پر مداحوں سے ملنا مہنگا پڑ گیا، ایک مداح کا ہاتھ جھڑکنے پر اداکار کو سوشل میڈیا پر ٹرولنگ کا سامنا ہے۔ اداکار کے ذاتی فوٹوگرافر وریندر چاؤلہ کی جانب سے ایک وڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں […]

اپوزیشن سے ملاقات پر امریکی سفیر کو شرم آنی چاہیئے،ترک صدر

انقرہ(نیوزڈیسک) ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ ان کی حکومت اگلے ماہ ہونے والے انتخابات میں امریکہ کو سبق سکھائے گی.بین الاقوامی میڈیا کے مطابق ترک صدر نے کہا کہ انتخابات سے قبل حزب اختلاف سے ملاقات کرنے پر امریکی سفیر کو شرم آنی چاہیے، آپ ایک سفیر ہیں۔طیب اردوان کا مذکورہ […]

طواف کرتے ہوئے شخص کے سر پر ننھی چڑیا آبیٹھی، ویڈیو وائرل

مکہ مکرمہ (نیوزڈیسک)طواف کعبہ میں طواف کرتے ہوئے ایک شخص کے سر پر ننھی معصوم چڑیا آبیٹھی، ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق طواف کعبہ میں طواف کرتے ہوئے شخص کے سر پر ننھی معصوم چڑیا کے بیٹھنے کی ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جسے سوشل […]

تین رکنی بنچ کی حکمت عملی تھی سیاسی جماعتوں کو نہیں سننا،اپیل کا حق محفوظ رکھتے ہیں، معاون خصوصی وزیر اعظم عطاتارڑ

اسلام آباد(اے بی این نیوز    )وزیراعظم کے معاون خصوصی عطاتارڑنے کہاہے کہ لگتا ہے کہ سپریم کور ٹ کے تین رکنی بنچ کی حکمت عملی تھی کہ سیاسی جماعتوں کو نہیں سننا،نوججزذہن بتاچکے ،استدعاتھی کہ باقی ججز کوفیصلہ کرنے دیاجائے ،اپیل کا حق محفوظ رکھتے ہیں۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے عطاتارڑنے کہاکہ سیاسی جماعتوں […]