مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا، شرح سود میں اضافے کا امکان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگاشرح سود میں اضافے کا امکان ۔تفصیلات کے مطابق شرح سود میں مزید 2 سے 3 فیصد اضافے کا امکان ہے،واضح رہے کہ کمیٹی شرح سود پہلے ہی 3 فیصد بڑھا چکی ہے ،3 فیصد شرح سود بڑھنے سے مودہ بینک پالسی ریٹ 20 فیصد تک پہنچ چکا ہے جس مزید بڑھنے کا امکان ہے ،مانیٹری پالیسی میں شرح سود سے متعلق تاجر برادری کو پہلے ہی مشکلات کا سامنا ۔