اہم خبریں

صوبائی محتسب عوامی اعتماد برقرار رکھنے کیلئے اپنے فیصلوں پر بروقت عمل درآمد یقینی بنائیں،صدر مملکت

اسلام آباد(  اے بی این نیوز     ) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سرکاری اداروں کی بدانتظامی کے خلاف عوامی شکایات کے فوری ازالہ کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ صوبائی محتسب عوامی اعتماد برقرار رکھنے کیلئے اپنے فیصلوں پر بروقت عمل درآمد یقینی بنائیں۔ ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے […]

حکومت پاکستان، اٹلی کی حکومت اور بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے درمیان 500ملینرروپے کے معاہدے پر دستخط

اسلام آباد(  اے بی این نیوز   ) حکومت پاکستان، اٹلی کی حکومت اور بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے درمیان 500 ملین روپے کے معاہدے پر دستخط کیے گئے جس کے تحت جھل مگسی کے زیرِ انتظام بلوچستان کے ہدف شدہ اضلاع میں بچوں، حاملہ اور دودھ پلانے والی خواتین کی صحت کی مجموعی صورتحال کو بہتر […]

کسی کے خلاف ریفرنس دائر کرنا ہر شہری کا حق ہے ، یہ غیر قانونی یا عدالت پر حملے کی بات نہیں ہے ، رانا ثنا اللہ خان

اسلام آباد(اے بی این نیوز     )وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ خان نے کہا ہے کہ کسی کے خلاف ریفرنس دائر کرنا ہر شہری کا حق ہے ، یہ غیر قانونی یا عدالت پر حملے کی بات نہیں ہے ، جب حالات پیدا ہونگے تو آئین میں ایمرجنسی کا وہ آرٹیکل موجود ہے،دو صوبوں میں پہلے […]

سپریم کورٹ کے معاملات سے مطمئن نہیں، الیکشن التوا کیس فیصلے پر افسوس ہوا، اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ سپریم کورٹ کے معاملات سے مطمئن نہیں، الیکشن التوا کیس کے فیصلے پر افسوس ہوا ۔آج پریس کانفرنس سے خطاب میں وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ انتخابی تاریخ کے فیصلے کے ساتھ ہی ایک اور بینچ بنا دیا گیا،عدالت نے […]

د باؤ کا ڈٹ کر مقابلہ،آج جسٹس عمر عطا بندیال عوام کے چیف جسٹس بن گئے، فواد چوہدری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا کہ غیر قانونی د باؤ کا ڈٹ کر مقابلہ،آج چیف جسٹس عمر عطا بندیال عوام کے چیف جسٹس بن گئے ۔ J Bandial has become People’s Chief Justice today….. he stood tall against immense pressure rejected all illegal demands and proved a man […]

شادی کب ہو گی ، صحافی کے سوال پر نیلم منیر برس پڑیں، ویڈیو وائرل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) شادی کب ہو گی، صحافی کے سوال پر نیلم منیر برس پڑیں ویڈیو وائرل ۔ تفصیلات کے مطابق شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر شادی کب ہو گی کے سوال پر صحافی پر برس پڑیں جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ، جس سے صاف ظاہر ہے […]

ممنوعہ ادویات کا معاملہ ،باکسر عامر خان پر 2 سال کی پابندی لگادی گئی

لندن(نیوز ڈیسک) ممنوعہ ادویات کا معاملہ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان پر 2 سال کی پابندی لگادی گئی ۔برطانوی میڈیا کے مطابق ڈوپنگ قوانین کی خلاف ورزی کر کے ممنوعہ ادویات استعمال کرنے پر عامر خان پر پاپندی لگائی گئی ، وہ اب 2 سال تک کسی بھی کھیل میں حصہ نہیں لے سکیں […]

پولیس کی کالعدم تنظیم کے ٹھکانے پر کارروائی ، ایک دہشت گرد ہلاک اسلحہ برآمد

پشاور(نیوز ڈیسک) ڈیرہ اسماعیل خان کے تھانہ درابن میں کالعدم تنظیم کے ٹھکانے پر پولیس کی کارروائی ، پولیس کی جوابی فائرنگ سے دہشت گرد ہلاک ، اسلحہ اور تنظیمی جھنڈا برآمد۔تفصیلات کےمطابق خفیہ اطلاع پر پولیس نے کارروائی کی جس پر کالعدم تنظیم کے رکن نے اندھا دھند فائرنگ کردی جوابی کارروائی میں تنظیم […]

ملکی سیاسی صورتحال مزیدپیچیدہ ،وزیراعظم شہبازشریف نے 24 گھنٹوں میں دوسرا کابینہ اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)موجودہ سیاسی صورتحال ،24 گھنٹوں میں وزیراعظم شہبازشریف نے آج پھر کابینہ اجلاس طلب کرلیا، اہم فیصلہ متوقع۔ تفصیلات کے ممطابق یہ چوبیس گھنٹوں میں وفاقی کابینہ کا دوسرا اجلاس ۔ کابینہ اجلاس کا وقت تو دیدیا گیا لیکن ایجنڈا سامنے نہ آسکا۔ واضح رہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی […]

دو اسمبلیوں پر الیکش انارکی کی طرف لے جائیگا، ملک کو بحران کی طرف دھکیلا جا رہا ہے، رانا ثنا اللہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما ءوفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا کہ 2 اسمبلیوں پر الیکش ملک کو انارکی کی طرف لے جائیں گے ، ایک فتنے نے بڑی محنت سے ملک کو بحران کی طرف دھکیلا ، سیاسی عدم استحکام سے ملک معاشی بحران کا شکار ہوا۔سپریم کورٹ […]