آئین کی دھجیاں اڑا کر لاڈلے کو مسلط کرنیکی کوشش کرنیوالوں کو کٹہرے میں کھڑا کرنا چاہیے، مریم نواز

لاہور (اے بی این نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز کا پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کے حوالے سے سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد رد عمل سامنے آ گیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر سلسلہ وار بیان میں مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر نے […]
انتخابات ملتوی کیس،ایمرجنسی لگا کر ہی الیکشن ملتوی کیے جاسکتے ہیں، چیف جسٹس

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پنجاب اور خیبرپختونخوامیں الیکشن ملتوی کرنے کے خلاف پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی درخواست پر سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیےکہ ایمرجنسی لگا کر ہی الیکشن ملتوی کیے جاسکتے ہیں۔پاکستان تحریک انصاف کی درخواست پر چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 5 […]
کراچی، چڑیا گھر کی بیمار ہتھنی کے علاج کیلئے غیر ملکی ماہرین کی آمد

کراچی(نیوزڈیسک)جانوروں کے طبی ماہرین پر مشتمل فورپاز انٹرنیشنل کی7 رکنی ٹیم نے کراچی کے چڑیا گھر کا دورہ کیا۔اس موقع پر ایڈمنسٹریٹر کراچی کے ترجمان نے کہا کہ فورپاز کی ٹیم نے چڑیا گھر میں بیمار ہتھنی نورجہاں کا طبی معائنہ بھی کیا۔ترجمان کا کہنا تھا کہ جرمنی، آسٹریا اور دیگر ممالک کے ماہرین نے […]
رواں سال گیس کی فراہمی ماضی سے بہت بہتر ہے، وزیر مملکت سینیٹر شہادت اعوان

اسلام آباد(اے بی این نیوز )وزیر مملکت برائے قانون و انصاف سینیٹر شہادت اعوان نے کہا ہے کہ رواں سال گیس کی فراہمی ماضی سے بہت بہتر ہے،ہالا میں پی پی ایل کے کنوئیں سے گیس کی فراہمی میں تکنیکی رکاوٹ دور ہوگئی ہے، سیلز ٹیکس میں ایک فیصد اضافے اور روپے کی قدر میں اتار […]
ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے47 کیس رپورٹ،ایک مریض جاں بحق، 20 کی حالت تشویش ناک

اسلام آباد(اے بی این نیوز )ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے47 کیس رپورٹ ہوئے اور 20 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔منگل کوقومی ادارہ صحت(این آئی ایچ)کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے2ہزار946ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 47 افراد کے ٹیسٹ […]
اسٹیٹ بینک نے شرح سود ایک فیصد بڑھا دی

کراچی (نیوزڈیسک)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود ایک فیصد بڑھا دی۔اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے پالیسی ریٹ ایک فیصد بڑھا دیا جس کے بعد شرح سود 20 سے بڑھ کر 21 فیصد ہو گئی ہے۔اسٹیٹ بینک کے اعلامیے کے مطابق مارچ میں مہنگائی کی شرح 35.4 فیصد ہو گئی۔
غیرمناسب مواد اپنے بچوں کو پڑھانے کی اجازت نہیں دیں گے، کیمبرج انتظامیہ کو اس بارے خط تحریر کررہے ہیں،وفاقی وزیر تعلیم

اسلام آباد( اے بی این نیوز )وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ او لیول کی نصابی کتاب میں غیرمناسب مواد اپنے بچوں کو پڑھانے کی اجازت نہیں دیں گے، کیمبرج کی انتظامیہ کو اس سلسلے میں خط تحریر کررہے ہیں ،ہمارے مذہب اورمعاشرے میں اس طرح کا تعلیمی مواد […]
سپریم کورٹ کو چاہیے تھا آئینی معاملے پر فل کورٹ بینچ بنا دیتی، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد(اے بی این نیوز )سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کو چاہیے تھا آئینی معاملے پر فل کورٹ بینچ بنا دیتی۔ عدالت وہ فیصلے کرے جس سے ابہام پیدا نہ ہو۔منگل کو جوڈیشل کملیکس کے باہر شاہد خاقان عباسی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم ہر […]
سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف سے سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی کی ملاقات

اسلام آباد(اے بی این نیوز )سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف سے سعودی سفیرنواف بن سعید المالکی نے منگل کو پارلیمنٹ ہائوس میں ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے دیگر امور بارے تبادلہ خیال کیا گیا۔سپیکر نے سعودی سفیر سے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان اور سعودی عرب کےدرمیان برادرانہ تعلقات […]
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت سگریٹ ساز ی کی صنعت میں خودکار ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کی تنصیب

اسلام آباد(اے بی این نیوز )وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سگریٹ کی صنعت میں ٹیکس چوری کی روک تھام کیلئے فوری اقدامات کرنے اور آئندہ دو ہفتوں میں ملک میں سگریٹ کے تمام کارخانوں پر ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کی تنصیب یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے […]