وزیراعظم شہباز شریف نے پارلیمانی رہنماؤں کا اجلاس کل طلب کرلیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیراعظم شہباز شریف نے کل پارلیمانی رہنماؤں کا اجلاس طلب کرلیا، وفاقی کابینہ کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ پارلیمنٹ کی قرارداد سے متصادم ہے۔ذرائع کے مطابق کابینہ نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے متعلق مختلف آپشنز کے حوالے سے ٹاسک دے دیا۔وفاقی کابینہ نے کہا کہ اقلیتی […]
پاکستان کرکٹ بورڈ نےراولپنڈی میں دو ٹی ٹوئنٹی اوردو ون ڈے میچز کی تصدیق کر دی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان کرکٹ بورڈ نےراولپنڈی میں دو ٹی ٹوئنٹی اوردو ون ڈے میچز کی تصدیق کی ہے۔راولپنڈی دو ٹی ٹوئنٹی اورپہلے ون ڈے کیساتھ نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ون ڈے کی بھی میزبانی کرے گا۔ دونوں ون ڈے 26 اور 30 اپریل کی بجائے بالترتیب 27 اور 29 اپریل کو […]
حکومت سپریم کورٹ سے ٹکرا کے ریاستی بحران پیدا کرنے کی کوشش کر رہی ہے، اسد عمر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) پی ٹی آئی کے راہنما اسد عمر نے کہا کہ پہلے سیاسی بحران پیدا کیا گیا اور اب ہم معاشی بحران کا سامنا کر رہے ہیں، حکومت سپریم کورٹ سے ٹکرا کے ریاستی بحران پیدا کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔
ہم الیکشن سے بھاگنے والے نہیں،آج جونیئر ججز کا ایک اور چھ رکنی بینچ بنایا گیا جنھوں نے فائز عیسی کے بینچ کے فیصلے کو اڑا دیا،وزیر قانون

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب کرتے ہو ئے وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے عدالت عظمی میں جاری ایک آئینی مقدمہ جس مین پنجاب اور خیبر پختونخواہ انتخابات کا معاملات دوسرے راؤنڈ میں لایا گیا گزشتہ روز ایوان کو اس کیس سے متعلق آگاہ کیا اور کہا کہ پورے ملک […]
ذوالفقارعلی بھٹو شہید کے بغیر پاکستان میں آئین، پارلیمنٹ اور جمہور یت کا تذ کر ہ ممکن نہیں،وزیر مملکت تسنیم ا حمد قریشی

سرگودھا( اے بی این نیوز )وزیر ِمملکت برا ئے صنعت و پیداوارتسنیم ا حمد قریشی نے کہا ہے کہ ہم قا ئد ِعوا م ذوالفقارعلی بھٹوکے یو مِ ِشہا د ت پر اُنہیں خرا ج عقید ت پیش کر تے ہیں، بھٹو شہید کے بغیر پاکستان میں آئین، پارلیمنٹ اور جمہور یت کا تذ کرہ ممکن نہیں، […]
سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی آج 44 ویں برسی منائی جارہی ہے

اسلام آ باد( اے بی این نیوز )سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی آج 44 ویں برسی منائی جارہی ہے ، پیپلز پارٹی کے بانی و چئیرمین کو 4 اپریل 1979 کو پھانسی دی گئی،،، برسی موقعہ پر سند ھ میں عام تعطیل ہے۔ شیری رحمان کہتی ہیں قائد عوام کو عدالتی قتل کے ذریعے ہم سے […]
رواں برس پاکستان میں مہنگائی کی شرح دگنی سے بھی زیادہ ہو گی

اسلام آباد (اے بی این نیوز )رواں برس پاکستان میں مہنگائی کی شرح دگنی سے بھی زیادہ ہو گی ۔ایشیائی ترقیاتی بینک کی آؤٹ لک رپورٹ جاری ،،رپورٹ کے مطابق سیلاب کی وجہ سے پاکستان کو کرنٹ اکاؤنٹ خسارے کا سامنا ،فارن ایکسچینج ذخائر میں بھی کمی ہوئی،پاکستان کی معاشی ترقی کی شرح2فیصد،مالی خسارہ 6.9فیصد تک […]
سال 2022 میں قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے انتخا با ت پر آنے والے اخراجات کی تفصیلات سینیٹ میں پیش

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سال 2022 میں قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے انتخا با ت پر آنے والے اخراجات کی تفصیلات سینیٹ میں پیش ،قومی اسمبلی کے 13 ضمنی اور صوبائی اسمبلی کے 24 ضمنی انتخابات ہوئے ۔۔ مجموعی طور پر 1 ارب 59 کروڑ 94 لاکھ سے زائد خراجات آئے ،صوبائی اسمبلی کے […]
پیپلز پارٹی والے آئین کی بات کرتے ہیں لیکن خود عمل نہیں کرتے، پی ٹی آ ئی رہنما

اسلام آباد (اے بی این نیوز )پیپلز پارٹی والے آئین کی بات کرتے ہیں لیکن خود عمل نہیں کرتے، پی ٹی آ ئی رہنما فیصل جاوید اور علی محمد خان نے پیپلز پا رٹی پر تنقید کرتے ہو ئے کہا کہ آئین کے مطابق نوے دن میں الیکشن ہونے ہیں، تو عمل کیوں نہیں ہوا،فیصل جاوید […]
عدالت عظمی نے نظریہ ضرورت کو ہمیشہ کیلئے دفن کر دیا، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (اے بی این نیوز )عدالت عظمی نے نظریہ ضرورت کو ہمیشہ کیلئے دفن کر دیا، شاہ محمود قریشی نے گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ، آئین کے راستے میں دیواریں کھڑی کرنیوالوں کو آج زندہ درگور کر دیا گیا،،، پاکستانی قوم کو فخر ہے کہ آج بھی آئین اور ضمیر کے مطابق فیصلے کرنے […]