اکثریتی ججوں کے مسترد کردہ مقدمے میں فیصلہ غیر آئینی،سیاسی و آئینی بحران مزید گہرا ہو گا،مریم اورنگزیب

اسلام آباد(اے بی این نیوز ) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ اکثریتی ججوں کے مسترد کردہ مقدمے میں فیصلہ غیر آئینی ہے، ناقابل عمل حکم سے سیاسی و آئینی بحران مزید گہرا ہو گا۔پنجاب اور خیبرپختونخوامیں انتخابات سےمتعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پرردعمل کااظہارکرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہاکہ بہتر ہوتا لاڈلے بہروپیے […]
نیوزی لینڈ کی سابق وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن کو نئی جاب مل گئی

لندن(نیوزڈیسک) نیوزی لینڈ کی سابق وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن کو برطانوی شہزادے ولیم نے ایک اہم شاہی ذمہ داری سونپ دی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی شہزادے ولیم نے نیوزی لینڈ کی سابق وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن دی ارتھ شوٹ پرائز بورڈ آف ٹرسٹیز میں اہم ذمہ داری دیدی۔اس بات کا اعلان شہزادہ ولیم کی جانب […]
امریکا، طالبعلم کی ٹیچر پر فائرنگ، استاد کا اسکول کیخلاف 4 کروڑ ڈالر کا ہرجانہ

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکی ریاست ورجینیا کی اسکول ٹیچر نے 6 سالہ بچے کے گولی مارنے پر اسکول کے خلاف 4 کروڑ ڈالر ہرجانے کا دعویٰ دائر کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق خاتون ٹیچر کا کہنا تھا کہ اسکول انتظامیہ نے کئی وارننگز نظر انداز کیں اور اس حادثے کو روکنے میں ناکام رہی۔ایبی گیل زورنر نے مقدمے […]
سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر،ایک تولہ 2لاکھ 14ہزار500کا ہوگیا

کراچی(نیوزڈیسک)عالمی سطح پر سونے کے نرخ بڑھے ہیں تاہم ملکی سطح پر سونے کے نرخ میں بڑا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر آگئی۔عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 12 ڈالر کے اضافے سے 1982 ڈالر کی سطح پر آگئی جس کے […]
پنجاب اور کے پی میں انتخابات، الیکشن کمیشن کا سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل پر غور شروع کر دیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز )الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کرنے کے لیے غور شروع کر دیا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سپریم کورٹ کے پنجاب اور خیبر پختونخوا کے انتخابات کے کیس میں فیصلے پر اپیل دائر کرنے پر غور شروع کر دیا ہے، الیکشن کمیشن سپریم کورٹ […]
پنجاب الیکشن، محسن نقوی کا سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کا اعلان

فیصل آباد(نیوزڈیسک)نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے الیکشن سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد کا اعلان کردیا۔فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو میں محسن نقوی نے کہا کہ پنجاب میں الیکشن سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد ہوگا۔انہوں نے کہا کہ ہاکی اسٹیڈیم میں مفت آٹے کی فراہمی […]
ملک میں آئین کی عملداری قائم کرنا پڑے گی،مولانا اسعد محمود

اسلام آباد (اے بی این نیوز )قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہو ئے وفاقی وزیر مولانا اسعد محمود نے کہا کہ آپ نے جو نا انصافی عدل کا جنازہ نکالا آپ کی روح کو چین نہیں ملے گا ،آپ نے آئین اور جمہور کا جنازہ نکالا ہے،ہم آئین اور جمہوریت برقرار رکھیں گےآپ کے […]
بھٹو صاحب کےعدالتی قتل کے خلاف ریفرنس کی فوری سماعت کی جائے،اپوزیشن لیڈر راجا ریاض

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے پ ہو ئے اپوزیشن لیڈر راجا ریاض نے کہا کہ صرف کابینہ کی طرف سے نہیں بلکہ پوری پارلیمنٹ کی طرف سے مطالبہ جانا چاہیئےہم پوری پارلیمنٹ کی طرف سے مطالبہ کرتے ہیں کہ بھٹو صاحب سے عدالتی قتل کے خلاف ریفرنس […]
اپٹما وفد نے وفاقی وزیر خزانہ کو ٹیکسٹائل انڈسٹری مسائل سے آگاہ کردیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے اپٹما کے وفد نے ملاقات کرتے ہوئے ٹیکسٹائل انڈسٹری کے مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔ملاقات میں ٹیکسٹائل انڈسٹری کو درپیش مشکلات دور کرنے کےلیے تجاویز کا جائزہ لیا گیا۔اس موقع پر اسحاق ڈار نے کہا کہ ٹیکسٹائل سیکٹر برآمدات میں بڑی اہمیت کا حامل ہے۔انہوں نے مزید […]
آج چار اپریل کو 72 گھٹنے میں جو کارروائیاں ہوئیں وہ عدل و انصاف کا قتل ہوا،وزیر اعظم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہو ئے وزیر اعظم شہباش شریف نے کہا کہ آج چار اپریل کو 72 گھٹنے میں جو کارروائیاں ہوئیں وہ عدل و انصاف کا قتل ہوا ،اس کی جتنی بھی مذمت کی جائے وہ کم ہے، میں آپ سے گوش گزار ہوں کہ […]