اہم خبریں

پنجاب میں انتخابات، الیکشن کمیشن کا اجلاس طلب

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )پنجاب میں انتخابات کرانے کے سپریم کورٹ کے حکم کے بعد الیکشن کمیشن کا اجلاس طلب کر لیا گیا،چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں مشاورتی اجلاس کل ہوگا،اجلاس میں ممبران کمیشن، سیکرٹری و سپیشل سیکرٹری الیکشن کمیشن اور دیگر حکام شریک ہوں گے، اجلاس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کا […]

ملکی معیشت کو بہتر کرنے کی طرف گامزن ہیں،گورنر پنجاب بلیغ الرحمن

اسلام آباد (  اے بی این نیوز )بڑی خوشی ہوئی ہے کہ کاروباری سرگرمیوں میں اسلام آباد چیمبر کا بڑا اہم کردار ہے،معیشت اہم ہے اور کاروباری طبقہ کا معیشت کردار اچھا ہےمعیشت ٹیکس سے چلتا ہے اور کاروباری طبقہ کا ٹیکس میں بڑا حصہ آتا ہے2013 میں پاکستان کو بڑا موقع ملا اور پاکستان میں لوڈ […]

بہتر ہوتا لاڈلے بہروپیے کو شیروانی پہنا کروزیراعظم ہاؤس میں بٹھا دیتے،قوم کاوقت اور پیسہ بچ جاتے، مریم اورنگزیب

اسلام آباد(اے بی این نیوز    )وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ بہتر ہوتا لاڈلے بہروپیے کو شیروانی پہنا کروزیراعظم ہاؤس میں بٹھا دیتے،قوم کاوقت اور پیسہ بچ جاتے۔منگل کو اپنے ٹویٹ میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات نے کہا کہ اکثریتی ججوں کے مسترد کردہ مقدمے میں فیصلہ غیر آئینی ہے، […]

پرویزالٰہی کے سابق پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کو اینٹی کرپشن نے گرفتار کرلیا

لاہور (نیوزڈیسک)سابق پرنسپل سیکرٹری وزیر اعلیٰ پنجاب محمد خان بھٹی کو اینٹی کرپشن نے گرفتار کرلیا۔پنجاب کے سابق وزیراعلیٰ چوہدری پرویز الہٰی کے قریبی ساتھی سمجھے جانے والے سابق پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کو اینٹی کرپشن نے گرفتار کیا، محمد خان بھٹی کو کیمپ جیل سے نکلتے ہی اینٹی کرپشن ٹیم نے گرفتار کیا۔اینٹی […]

آنے والے دنوں میں سہولت کاروں کو بےنقاب کرنے جا رہے ہیں، جاوید لطیف

لاہور(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ کبھی آئین دینے والا پھانسی چڑھا، کبھی آئین کو تحفظ دینے والے کو جلاوطن کیا گیا۔ نجی ٹی وی سے بات چیت میں جاوید لطیف نے کہا کہ آئین میں کہاں لکھا ہے کہ ایک کو نااہل کرو، دوسرے کو سزا بھی نہ دو۔ دنیا کی […]

اسلام آباد میں گاڑیوں کے غیر قانونی شو رومز کیلئے آخری مہلت

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )اسلام آباد میں گاڑیوں کے خلاف قانون بنا ئے گئے شو رومز ختم کرنے کے لئے سی ڈی اے نے آخری مہلت دے دی ،اسلام آباد کے تمام کاروباری مراکز سے خلاف قانون بنائے گئے شو رومز ختم کرنے کے لئے 20 اپریل، 2023 کی حتمی ڈیڈ لائن دی گئی […]

لاہور ہائی کورٹ نے مفت آٹے کی میڈیا پر تشہیر روکنے کا حکم دے دیا

لاہور ( اے بی این نیوز    )لاہور ہائی کورٹ نے حکومت کی جانب سے رمضان میں تقسیم کیے جانے والے مفت آٹے کی میڈیا پر تشہیر روکنے کا حکم دیا ہے۔اس کے علاوہ عدالت نے آٹے کی تقسیم کےلئے بنایاگیا میکنزم بھی طلب کرلیا اور بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے محروم مستحقین کو پروگرام میں شامل کرنے […]

لاہور، مفت آٹا اور عوام کی موجاں، تندور مالکان کو بیچنے کا انکشاف ، 2 گرفتار

لاہور ( اے بی این نیوز    ) سرکاری طور پر مفت ملنے والا آٹا ملی بھگت سے تندور مالکان کو بیچنے کا انکشاف ہوا ہے، افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔انتظامیہ کا کہنا ہے کہ آٹا خریدنے والے تندور مالکان کے خلاف بھی کارروائی کی جائے گی۔رپورٹس کے مطابق گجر پورہ میں ایک شناختی کارڈ پر […]

سپریم کورٹ کا فیصلہ، تحریک انصاف کا مشاورتی اجلاس کل طلب

لاہور(نیوزڈیسک)سپریم کورٹ کے 14مئی کو پنجاب میں انتخابات کے فیصلہ کے اعلان کے بعد پاکستان تحریک انصاف نے مشاورتی اجلاس کل طلب کرلیا۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اجلاس کی صدارت کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں پی ٹی آئی کی مرکزی لیڈر شپ شرکت کرے گی۔ اجلاس میں […]