ٹوئٹر کا نیا لوگو،’ایلون مسک نے ٹوئٹر کو میم بنا دیا

لندن (اے بی این نیوز )ایلون مسک کے ٹوئٹر خریدنے کے بعد سماجی رابطے کی ویب سائٹ میں آئے روز نِت نئی تبدیلیاں دیکھنے کو مل رہی ہیں۔ یکم اپریل کو بلیو ٹک برقرار رکھنے والے خواہش مند افراد کو سبسکرپشن حاصل کرنے کو کہا گیا اور اس کے بعد ٹوئٹر لوگو سے پرندے کی تصویرہٹا […]
ساتویں خانہ و مردم شماری کے لیے تاریخ میں توسیع

اسلام آباد( اے بی این نیوز ) پاکستان ادارہ شماریات (پی بی ایس) ساتویں خانہ و مردم شماری کو ملک کی تاریخ میں پہلی بار ڈیجیٹلی طور پر انجام دے رہا ہے، مردم شماری کا فیلڈ آپریشن یکم مارچ 2023 سے شروع ہوا اور بغیر کسی رکاوٹ کے 4 اپریل 2023 تک جاری رہا۔ یہ قوم کے […]
تین ججز کیخلاف فیصلے پر سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کرنا چاہیے: نواز شریف

اسلام آباد(اے بی این نیوز)کسانوں کیلئے بڑی خوشخبری،وزیر اعظم کے کسان پیکج کے تحت زرعی مشینری کے حصول کیلئے آسان اقساط پر قرضوں کی فراہمی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔وزیر اعظم شہباز شریف نے کسانوں کیلئے پیکج کا اعلان کیا تھا جس میں کسانوں کیلئے بہت ریلیف کا بندو بست کیا گیاہےا۔اس اعلان پر […]
عید الفطر کس دن ہو گی؟ تاریخ سامنے آ گئی

ابو ظہبی ( اے بی این نیوز )متحدہ عرب امارات (یو اے ای) سےتعلق رکھنے والے ماہر فلکیات کی جانب سے پیشگوئی کی گئی ہے کہ عیدالفطر کا پہلا دن 21 اپریل کو ہو سکتا ہے ۔متحدہ عرب امارات کی فلکیات سوسائٹی کے بورڈ آف ڈائریکٹرزکے چیئرمین ابراہیم الجروان نے کہا ہے کہ رمضان کا پوراچاندجمعرات 20 […]
حکومت سپریم کورٹ کا فیصلہ مسترد نہيں کرسکتی، فواد چوہدری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت سپریم کورٹ کا فیصلہ مسترد نہيں کرسکتی، صرف نظرثانی کی اپیل کرسکتی ہے۔انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ ہی اپنا فیصلہ تبدیل کرنے کی مجاز ہے، کابینہ اسے تبدیل نہيں کرسکتی۔پی ٹی آئی رہنما […]
برطانیہ، عدالت نے عادی چور پر کسی بھی گاڑی کو چھونے کی پابندی لگادی

لندن(نیوزڈیسک)برطانیہ میں گاڑیوں کے عادی چور پر کسی بھی گاڑی کو 5 سال کےلیے چھونے کی پابندی لگادی گئی ہے۔برطانوی اخبار کے مطابق 44 سالہ پال پریسٹلے گاڑی کا دروازہ توڑتے ہوئے سی سی ٹی وی فوٹیج میں پکڑا گیا۔یہ پچھلے 29 سال سے مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث ہے، اسے 25 اور 26 مارچ کے […]
70 سالوں سے یہی تماشہ بار بار دیکھ رہے، منتخب حکومت کو نکال دیا جاتا ہے،نوازشریف

لندن(اے بی این نیوز )پاکستان مسلم لیگ(ن)کے قائد وسابق وزیراعظم میاں نوازشریف نے کہاہے کہ ڈکٹیٹرکے لئے نظریہ ضرورت ایجاد کی جاتی ہے،ہم جیسوں کو ایک دھکا اور دیاجاتاہے، دہرے معیارکی سمجھ نہیں آرہی،ہمیں تو ایک منٹ میں نکال دیاگیا۔پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے نوازشریف نے کہاکہ ہم 70 سال سے یہی دیکھ رہے ہیں، […]
سپریم کورٹ میں کسی کی آمریت تسلیم نہیں کرتے، بلاول بھٹو

لاڑکانہ (نیوزڈیسک)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ میں کسی کی آمریت تسلیم نہیں کرتے،عدلیہ میں ”ون مین شو“ چل رہا ہے،پاکستان کی عدلیہ میں ایک آمرانہ سوچ قائم ہے،ملک کوآئینی بحران سےنکالاجائے، اور آئینی بحران کو روکنے کیلئے لارجر بینچ بنایا جائے،لارجربینچ کا فیصلہ سب ماننے کو تیار ہیں،چاہتےہیں چیف […]
ہمارے مقدمات میں مخصوص ججوں کو بٹھایا جاتا ہے، سعد رفیق

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وفاقی وزیر ہوابازی و ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ ہمارے مقدمات میں مخصوص ججوں کو بٹھایا جاتا ہے، دوہرا معیار نہیں چلے گا، ایک ہی معیار قائم کیا جائے۔انہوں نے کہا کہ کوئی سیاسی جماعت اس ناانصافی پر چپ نہیں رہے گی، لگتا ہے ایکسٹیشن کا عذاب اب کہیں اور […]
آج کے فیصلے سے الیکشن کمیشن شہید ہوا۔۔اناللہ وانا الیہ راجعون،حافظ حمداللہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز )آج کے عدلتی فیصلہ سے نظریہ سہولت کے ساتھ ساتھ نظریہ محبت بھی جھلک رہا ہے ہمیشہ ،،لو سٹوری،، پر مبنی فیصلوں نے ملکی سالمیت کو خطرات سے دوچار کیا ہے فیصلے سے سیاسی آئینی عدالتی بحران میں مزید خوفناک اضافہ ہوگا کورٹ نے الیکشن کا پورا شیڈول جاری کیا […]