پارلیمنٹ سپریم کورٹ کے فیصلے کو کالعدم قرار دے سکتی ہے، فاروق ایچ نائیک

اسلام آباد (نیوزڈیسک)رہنما پیپلز پارٹی سینیٹر فاروق ایچ نائیک کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹ سپریم کورٹ کے اس فیصلے کو کالعدم بھی قرار دے سکتی ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے فاروق ایچ نائیک نے کہا کہ الیکشن التواء کیس کے فیصلے میں سپریم کورٹ تقسیم ہو چکا تھا، عدالت نے نے خود 90 […]
سابق صدر آصف زرداری دبئی سے وطن واپس پہنچ گئے

کراچی( اے بی این نیوز )سابق صدر آصف علی زرداری دبئی سے وطن واپس پہنچ گئے۔ذرائع کے مطابق آصف زرداری خصوصی جہاز کے ذریعے کراچی ائیرپورٹ پہنچے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق صدر ایک ماہ دبئی میں رہے۔
ہرے مصالحے کی مچھلی۔۔۔۔۔۔۔

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) مچھلی بہت غذائیت والی خوراک ہے،اس کے کھانے سے آپ کے جسم کی تمام غذائیت پوری ہو جاتی ہے،آج ہم آپ کو ہرے مصالحے کی مچھلی پکانے کی ترکیب بتائیں گے، آپثابت مچھلی ڈیڑھ کلو ،گرم مصالحہ پسا ہوا ایک چائے کا چمچ ،تازہ ناریل (پیس لیں) چار کھانے […]
برف سے ڈھکا ساتواں براعظم انٹارکٹیکا ، دنیا کیلئے نیا چیلنج،ہو لناک انکشاف
انٹارکٹیکا( اے بی این نیوز )برف سے ڈھکے ساتویں براعظم انٹارکٹیکا کے حوالے سے نئی تحقیق میں اس برف پگھلنے کی صورت میں دنیا پر پڑنے والے اثرات سے متعلق ہولناک انکشافات سامنے آئے ہیں۔سائنس دانوں نے خبردار کیا ہے کہ اگر گرین ہاؤس گیس کا اخراج موجودہ مقدار پر برقرار رہا تو سمندروں کے گہرے حصوں […]
انتخابات کا فیصلہ خوش آئند، سپریم کورٹ نے آئین کی حفاظت کی،چیئرمین تحریک انصاف عمران خان

اسلام آباد(اے بی این نیوز )چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں سیاسی استحکام انتخابات کے ذریعے آئے گا اور یہیں سے معاشی بحالی کا سفر شروع ہوتا ہے، مجھے دوبارہ اقتدار میں نہ لانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے، کیا ان کے پاس ملک کو بحران سے نکالنے کا کوئی […]
زلمے خلیل زاد نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کا مطالبہ کر دیا

واشنگٹن(نیوزڈیسک)سپریم کورٹ کے پنجاب میں الیکشن کرانے کے حکم پر زلمی خلیل زاد کا بیان سامنے آگیا۔افغانستان کے لیے سابق امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد ایک بار پھر بظاہر حکومت کے خلاف بول پڑے ہیں، اور اس بار انہوں نے پنجاب میں الیکشن کرانے کے حکم پر سپریم کورٹ کے فیصلے کی حمایت کی […]
عالمی بینک کی بھی پاکستان میں جون تک مہنگائی 29.5 تک بڑھنے کی پیشگوئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کے بعد عالمی بینک نے بھی ملک کی معیشت کے لئے خطرے کی گھنٹی بجادی ہے۔رواں مالی سال میں پاکستان کی معاشی حالت ڈاوں اڈول رہے گی، عالمی بینک نے ہوش اڑا دینے والے اعشاریے جاری کر دیے۔ورلڈ بینک نے رواں مالی سال پاکستان میں معاشی شرح […]
نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی20، ون ڈے سیریز کے اسکواڈ کا اعلان

ویلنگٹن(نیوزڈیسک)نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے سیریز کےلیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔ شاہین شاہ آفریدی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے بعد پہلی مرتبہ کسی بین الاقوامی میچ میں نظر آئیں گے۔ٹیم میں کپتان بابر اعظم سمیت دیگر سینیئر کھلاڑیوں کی بھی واپسی ہوئی ہے۔ بابر اعظم نیوزی لینڈ کے خلاف […]
سپریم کورٹ ایک دوسرے کیخلاف فیصلے دینے لگی، ایسے حالات کبھی نہیں رہے، خالد مقبول

حیدرآباد(نیوزڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ ایک دوسرے کے خلاف فیصلہ دے رہی ہے، ایک فیصلے کے خلاف دوسرا فیصلہ پانچ منٹ میں سنا دیا۔ حیدرآباد میں میڈیا سے گفتگو کے دوران ان کا کہنا تھا کہ ایسے حالات پاکستان میں کبھی نہیں […]
پہلی مرتبہ دیکھ رہے ہیں سپریم کورٹ انتخابی شیڈول جاری کر رہا ہے، اسفند یار ولی

پشاور(نیوزڈیسک)عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے سربراہ اسفند یار ولی کا کہنا ہے کہ پہلی مرتبہ دیکھ رہے ہیں کہ سپریم کورٹ انتخابی شیڈول جاری کر رہا ہے۔انہوں نے الیکشن التوا کیس کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ نے اگر الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کا کام کرنا […]