اہم خبریں

گوگل کو سخت مالی دھچکا لگنے کا خدشہ،2.4 بلین ڈالر ہر جانے کا خطرہ،مقدمہ دائر

لندن (اے بی این نیوز    ) آرتھر نے دائر مقدمے میں دعویٰ کیا کہ گوگل کی جانب سے اتھارٹی کے غلط استعمال کی وجہ سے ایڈ ٹیک سروسز میں اضافہ ہوا، اور پبلشرز کے اشتہارات کی فروخت سے ہونے والی آمدنی کو غیر قانونی طور پر کم کیا گیا۔دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن ’گوگل‘ […]

بلاول بھٹو زرداری کیخلاف بیان بازی کر کے شاہ محمود قریشی پرانے آقاؤں کی توجہ چاہتا ہے، سعید غنی

کراچی( اے بی این نیوز    )وزیر محنت و افرادی قوت سندھ رہنما پیپلز پارٹی سعید غنی نے کہا ہے کہ بلاول کیخلاف بیان بازی کر کے شاہ محمود قریشی پرانے آقاؤں کی توجہ چاہتا ہے۔شاہ محمود قریشی کو جواب دیتے ہوئے سعید غنی نے کہا کہ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری درست راستہ بتا رہے ہیں […]

ٹائم میگزین نے اپنے سرورق پر عمران خان کی تصویر شائع کردی

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکا کے سب سے مقبول ترین ٹائم میگزین نے اپنے سرورق پر پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی تصویر شائع کردی۔ٹائم میگزین نے اپنے سرورق پر تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی تصویر شائع کرتے ہوئے انہیں پاکستان کا مقبول ترین سیاستدان قرار دیا، میگزین کے مئی کے شمارے میں سابق وزیر […]

ترکیہ کے زلزلہ،مردہ قرار دی جانے والی بچی کو 54 دن بعد ماں سےملوا دیا گیا

استنبول (  اے بی این نیوز   )ترکیہ کے زلزلے میں مردہ قرار دی جانے والی ساڑھے تین ماہ کی ویتن بیگداس نامی بچی کو اس کی ماں سے 54 دن بعد ملوا دیا گیا۔طبی حکام نے اس بچی کو بچانے کے بعد اس کی دیکھ بھال کی اور اس کا نام گِزم(یعنی پراسرار) رکھا تھا۔ترکیہ کی خاندانی […]

سعودی عرب کا تعاون۔۔۔۔دنیا کو طویل ترین افطار دستر خوان

ریاض ( اے بی این نیوز    )سعودی عرب نے برادر مسلم ملک انڈونیشیا میں ایک اعشاریہ 2 کلومیٹر طویل افطار دسترخوان کا اہتمام کیا جس میں ہزاروں روزہ داروں نے شرکت کی۔یہ افطار دسترخوان 1200 میٹر طویل تھا جس پر ہزاروں روزہ داروں کی افطاری کا انتظام کیا گیا تھا۔ پروگرام کی افتتاحی تقریب میں مغربی سوماٹرا […]

عمران خان کو بچانے کیلئے عدالتوں کے دروازے کھل جاتے ہیں،صوبائی وزیر سندھ شرجیل میمن

حیدر آباد(  اے بی این نیوز   ) صوبائی وزیر سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ آپ کے پاس عمران نیازی کو پیمپر کرنے کیلئے رات میں عدالتیں کھولنے وقت ہے، عمران نیازی کو بچانے کیلئے، اسکے جائز و ناجائز بچوں کو چھپانے کیلئے، اس کو بینک ڈکیتیوں، بھارت و اسرائیل سے فنڈنگ اور بی آر ٹی […]

اتحادی حکومت اور پی ٹی آئی کی جنگ جاری رہی تو رہی سہی جمہوریت بھی ختم ہوجائے گی ، امیر جماعت اسلامی سراج الحق

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ اگراتحادی حکومت اور پی ٹی آئی کی جنگ جاری رہی تو رہی سہی جمہوریت بھی ختم ہو سکتی ہے۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ آئینی اداروں نے اگر آپسی لڑائی بند نہ کی تو یہ گلی کوچوں میں چلی […]

سپریم کورٹ کا فیصلہ اکثریتی نہیں بلکہ اقلیتی ہے ، سینیٹر شیری رحمن

اسلام آباد( اے بی این نیوز    ) وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمن نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ اکثریتی نہیں بلکہ اقلیتی ہے اور اس میں آئین کے تحت 90 دن کے اندر انتخابات کی تاریخ نہیں دی گئی، سپریم کورٹ لارجر بنچ بنا کر اپنی اس غلطی کا ازالہ کرے، ہم […]

ملک بھر میں اے اور او لیول امتحانات 24 اپریل سے ہوں گے

کراچی(نیوزڈیسک) کیمبرج اسسمنٹ انٹرنیشنل ایجوکیشن کے تحت پاکستان سمیت دنیا بھر میں جون سیریز کے “او اور اے لیول” کے سالانہ امتحانات 24 اپریل سے شروع ہوں گے۔امکانی طور پر پاکستان میں اس روز عید کا تیسرا دن ہوگا، امتحانات کے لیے پورے ملک میں 100 امتحانی مراکز قائم کیے گئے ہیں جن میں 1 […]

انتہا پسندوں کا جھارکھنڈ میں مسجد پر دھاوا،مسلمانوں کیخلاف نعرے بازی

نئی دہلی (نیوزڈیسک)ہندوتوا کے حامی انتہا پسندوں نے مودی سرکار کی خاطر ایک اور سیاہ باب رقم کردیا، انتہا پسندوں نے جھارکھنڈ میں ہزاری باغ کی جامع مسجد پر دھاوا بول دیا، مودی کی بہیمانہ مسلم دشمنی نے بھارت کو جہنم بنا دیا۔انتہا پسندوں نے جامع مسجد کے دروازے کو توڑتے ہوئے مسلمانوں کے خلاف […]